کوپن ہیگن: عالمی وبا کووڈ سے متعلق بندشیں ختم کرنے پرڈنمارک یورپ کا پہلا ملک بن گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈنمارک یورپ کا واحد پہلا ملک بن گیا ہے جہاں کورونا وبا سے متعلق کوئی پابندی اب نافذالعمل نہیں ہے۔ ملک میں 70 فیصد سے زائد آبادی کی ویکسینیشن مکمل ہوگئی ہے اورکووڈ کیسزرپورٹ نہیں ہورہے تاہم عالمی ادارہ …
چین؛ دھماکے میں 8 ہلاک ،متعدد زخمی
بیجنگ: چین میں ایک رہائشی عمارت میں ہونے والے زور دار دھماکے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے بندرگاہی شہر ڈالیان میں واقع ایک کثیرالمنزلہ رہائشی عمارت اچانک زور دار دھماکا ہوا۔ دھماکے کے ساتھ ہی خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔ اپارٹمنٹ میں افراتفری اور بھگدڑ مچ گئی۔ریسکیو ادارے نے امدادی کاموں …
سک کڈز کے ڈاکٹر ذوالفقار بھٹہ کو صحت عامہ کے حصول کے لیے 2021 روکس انعام سے نوازا گیا
ڈاکٹر ذوالفقار بھٹہ ، ہسپتال برائے بیمار بچوں (سک کڈز) سنٹر فار گلوبل چائلڈ ہیلتھ کو 2021 روکس انعام کا وصول کنندہ نامزد کیا گیا ، یہ ایک معزز ایوارڈ ہے جو ان افراد کو پہچانتا ہے جنہوں نے صحت کے ثبوتوں کو آبادی کی صحت کو بہتر بنانے کے لیے جدید طریقوں سے استعمال کیا ہے۔ . ڈاکٹر بھٹہ …
امریکہ نے طالبان کو ‘کوآپریٹو ‘ اور ’ پروفیشنل ‘ قرار دے دیا
واشنگٹن : کابل سے قطر ائیر لائن کی چارٹر فلائٹ کے ذریعے امریکی شہریوں کے کابل سے نکلنے کے بعد وائٹ ہاؤس نے اپنے ایک بیان میں امریکی شہریوں اور قانونی طور پر مستقل رہائشیوں کو چارٹر پرواز کے ذریعے کابل سے نکلنے کی اجازت دینے کے بعد طالبان کو ’ تعاون کرنے والے ‘ اور ’ پیشہ وارانہ ‘ …
چاہتے ہیں افغانستان دہشت گردی کا گڑھ نہ بنے: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
نیویارک:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ افغانستان میں معاشی بدحالی سے لاکھوں لوگ متاثر ہو سکتے ہیں، چاہتے ہیں افٖغانستان دہشت گردی کا گڑھ نہ بنے۔سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ طالبان سے مذاکرات جاری رکھنا ہوں گے، ان مذاکرات سے عالمی برادری افغانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرسکتے …
سعودیہ کا 9/11سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنے کے امریکی فیصلے کا خیر مقدم
ریاض: سعودی حکومت نے امریکا کے 11 ستمبرکے دہشت گرد حملوں سےمتعلق خفیہ دستاویزات منظرعام پر لانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، واشنگٹن میں سعودی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ سعودی عرب نے سانحہ 11 ستمبر کے معاملے پر ہمیشہ شفافیت پرزوردیا ہے۔سعودی سفارت …
طالبان سے بات چیت سب کے مفاد میں ہے: نیڈ پرائس
واشنگٹن : امریکہ کے محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ طالبان کے ساتھ بات چیت جاری رکھنا سب کے مفاد میں ہے۔واشنگٹن میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے امریکا کے محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ طالبان سے وعدوں پر عمل ہوتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ افغان حکومت کے ساتھ تعلقات …
امریکہ: کمپنی ملازمین کیلئے بائیڈن کی نئی ہدایات
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ملازمین ویکسین لگوائیں ورنہ ہر ہفتے ایک بار منفی ٹیسٹ کی رپورٹ دکھائیں۔امریکا میں 100 یا اس سے زیادہ ملازمین رکھنے والی تمام کمپنیوں کیلئے صدر جو بائیڈن کی جانب سے نئی حکمتِ عملی تیار کی گئی ہے۔بائیڈن کی تیار کردہ نئی حکمتِ عملی کے تحت جاری کردہ حکم کے …
جوبائیڈن اور چینی صدر کےدرمیان ٹیلی فونک رابطہ
واشنگٹن : وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن اور چینی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کیئے گئے بیان کے مطابق چین اور امریکی صدور کے درمیان اسٹریٹیجک معاملات پر گفتگو ہوئی ہے۔واضح رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کے صدارت سنبھالنے کے بعد گزشتہ ماہ پہلی مرتبہ امریکا اور …
امریکہ نے طالبان کو ‘کوآپریٹو ‘ اور ’ پروفیشنل ‘ قرار دے دیا
واشنگٹن : کابل سے قطر ائیر لائن کی چارٹر فلائٹ کے ذریعے امریکی شہریوں کے کابل سے نکلنے کے بعد وائٹ ہاؤس نے اپنے ایک بیان میں امریکی شہریوں اور قانونی طور پر مستقل رہائشیوں کو چارٹر پرواز کے ذریعے کابل سے نکلنے کی اجازت دینے کے بعد طالبان کو ’ تعاون کرنے والے ‘ اور ’ پیشہ وارانہ ‘ …