پی ایس ایل 9: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی لاہور قلندرز کو 6 وکٹوں سے شکست

eAwazاردو خبریں

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 9 کے 28 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو 6 وکٹوں سے ہرا کر پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ 167 رنز کا ہدف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آخری گیند پر چھکا مارکر حاصل کیا۔ کوئٹہ کی جیت کے ساتھ …

ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، یوکرین مسئلے پر ہم کسی کے سامنے نہیں جھکیں گے؛ جو بائیڈن کا پیغام

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ یوکرین کے بارے میں پیوٹن کو میرا پیغام سادہ سا ہے، ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، یوکرین مسئلے پر ہم کسی کے سامنے نہیں جھکیں گے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے اسٹیٹ آف دی یونین سے خطاب کے دوران کہا کہ ارکانِ کانگریس اور اپنے چاہنے والوں کا شکریہ جنہوں نے میری …

پاکستان تحریک انصاف کی بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے قرارداد تیار

eAwazاردو خبریں, پاکستان

پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے قرارداد تیار کر لی۔ پی ٹی آئی ارکان بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی قرارداد اسپیکرقومی اسمبلی کو پیش کریں گے، جس پر 13 ممبران قومی اسمبلی نے دستخط کیے ہیں۔ قرارداد کے متن کے مطابق بانی پی ٹی آئی پر مقدمات ختم کیے جائیں اور انہیں …

چین کا عالمی عدالتِ انصاف میں فلسطین کے 2 ریاستی حل پر زور

eAwazاردو خبریں

چین نے عالمی عدالتِ انصاف (آئی سی جے) میں فلسطین کے مسئلے کے 2 ریاستی حل پر زور دیا ہے۔ عدالت انصاف میں چینی وزارتِ خارجہ کے قانونی مشیرنے دلائل دیے۔ چینی مشیرِ وزارتِ خارجہ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ فلسطینی عوام کے جائز حق کی بحالی کے لیے مسلسل حمایت کی ہے۔ دلائل میں چینی مشیرِ وزارتِ خارجہ …

پی ایس ایل: کراچی کنگز کی پشاور زلمی کو 7 وکٹوں سے شکست

eAwazاردو خبریں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کا 155 رنز کا ہدف کراچی کنگز نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 17 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ کیرن پولارڈ نے21 گیندوں پر 49 رنز کی دھواں دھار …

ایم کیو ایم اور ن لیگ مذاکرات کا دوسرا دور، حکومتی سیٹ اپ میں مل کر چلنے پر اتفاق

eAwazاردو خبریں, پاکستان

اسلام آباد: ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ ن نے نئے حکومتی سیٹ اپ میں مل کر چلنے پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں جماعتوں کے مذاکرات کا دوسرا دوراسلام آباد میں ہوا۔ ملاقات میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، مصطفیٰ کمال اور ڈاکٹر فاروق ستار شریک ہوئے۔ جبکہ ن لیگ کے وفد میں اسحاق ڈار، ایاز صادق، اعظم تارڑ اور …

اسرائیل کی عالمی عدالت انصاف کی سماعت کی قانونی حیثیت کو مسترد

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

اسرائیل نے عالمی عدالت انصاف کی سماعت کی قانونی حیثیت کو مسترد کر دیا۔ اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عالمی عدالت میں جاری سماعت کی قانونی حیثیت کو تسلیم نہیں کرتے۔ آئی سی جے کی سماعت کا مقصد اسرائیل کے حق دفاع کو نقصان پہنچانا ہے۔ آئی سی جےکی سماعت مذاکرات کے بغیر …

پی ایس ایل: لاہور قلندرز کپتان شاہین شاہ آفریدی ایک بار پھر ٹائٹل جیتنے کےلیے پر امید

eAwazاردو خبریں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی ایک بار پھر ٹائٹل جیتنے کےلیے پر امید ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شاہین آفریدی نے کہا کہ 2 بار پی ایس ایل ٹائٹل جیتے ہیں، امید ہے جیت کے سلسلے کو جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ کھلاڑیوں کا این او …

کرکٹر افتخار احمد کی اسد شفیق سے بدتمیزی پر معافی

eAwazاردو خبریں, کھیل

سندھ پریمیئر لیگ میں شریک قومی کرکٹر افتخار احمد نے اسد شفیق سے بدتمیزی پر معافی مانگ لی۔ افتخار احمد کا کہنا تھا کہ میں اپنے رویے پر نہایت ہی معذرت خواہ ہوں، مجھے اس طرح کی حرکت نہیں کرنا چاہیے تھی۔ قومی آل راؤنڈر نے کہا کہ جو ہوا وہ میچ کی گرما گرمی میں ہوا، میں نے میچ …

غزہ: رہائشی علاقوں اور اسپتالوں پر اسرائیل کے حملے، مزید 215 فلسطینی شہید

eAwazاردو خبریں

غزہ میں رہائشی علاقوں، اسپتالوں اور پناہ گزین کیمپوں پر اسرائیل کے حملے جاری ہیں جس میں مزید 215 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فوج کے حملوں سے فلسطینی شہداء کی مجموعی تعداد 26 ہزار 637 ہوگئی جبکہ 65 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فوج کا ال امل اور …