پاکستان کا بہترین انٹرنیشنل ٹورازم ڈیولپمنٹ کا ایوارڈ اپنے نام

eAwazاردو خبریں, پاکستان

پاکستان نے نیویارک میں منعقدہ بین الاقوامی ٹریول اینڈ ایڈونچر شو میں بہترین انٹرنیشنل ٹورازم ڈیولپمنٹ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک میں منعقدہ بین الاقوامی ٹریول اینڈ ایڈونچر شو میں دنیا کی ساڑھے 500 سے زائد ٹورکمپنیوں،کروزلائنز اور دیگر نے شرکت کی جب کہ اس شو میں تقریباً 190ممالک نے حصہ لیا۔ …

غزہ میں جنگ بندی کے مطالبے کے بجائے اسرائیل سے تعلقات ختم کریں؛ علی خامنہ ای

eAwazاردو خبریں

تہران: ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے اسلامی ممالک سے کہا ہےکہ وہ غزہ میں جنگ بندی کے مطالبے کے بجائے اسرائیل سے تعلقات ختم کریں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے ایک بیان میں کہا کہ اسلامی ممالک کی طرف سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ گمراہ کن ہے۔ …

یورپی یونین کے وزرائے خارجہ اجلاس میں اسرائیل پر دو ریاستی حل کے لیے زور

eAwazاردو خبریں

یورپی یونین کے وزرائے خارجہ اجلاس میں اسرائیل پر دو ریاستی حل کے لیے زور دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطا بق اسرائیلی وزیر خارجہ نے فلسطینیوں کے لیے بحیرہ روم میں جزیرہ بنانے کی پیشکش کردی جب کہ اجلاس میں شریک وزرائے خارجہ نے تجویز پر برہمی کا اظہار کیا ۔ فلسطینی وزیر خارجہ نے کہاکہ جزیرہ بنانے کی …

ایرانی فوج کے اہلکار کی ساتھیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 5 فوجی ہلاک

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

ایرانی فوج کے اہلکار کی ساتھیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 5 فوجی ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ایران کے صوبے کرمان میں فوجی اڈے پر پیش آیا، فائرنگ کے وقت اہلکار اپنے بیریکوں میں آرام کررہے تھے، تاحال واقعے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ واقعہ کے …

اسرائیلی جنگی جرائم کیخلاف عالمی فوجداری عدالت میں بھی درخواست دائر

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

عالمی عدالت انصاف کے بعد اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے عالمی فوجداری عدالت میں بھی درخواست دائر کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میکسیکو اور چلی نے عالمی فوجداری عدالت میں اسرائیل کے جنگی جرائم کے خلاف مشترکہ درخواست دائر کی ہے۔ میکسیکو اور چلی کی درخواست میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جنگی …

قومی سلامتی کمیٹی:ملکی سالمیت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کرنے کے عزم کا اعادہ

eAwazاردو خبریں, پاکستان

قومی سلامتی کمیٹی نے ملکی سالمیت اور خود مختاری پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور دیگر حکام نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان …

غزہ کی پٹی میں حماس کے خلاف جنگ 2025ء تک جاری رہ سکتی ہے؛ اسرائیلی وزیراعظم

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں حماس کے خلاف جنگ 2025ء تک جاری رہ سکتی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق منگل کو اسرائیلی فوج کے کمانڈ سینٹر میں اسرائیلی جنگی کابینہ کے اراکین کے مقامی کونسلوں کے سربراہوں کا اجلاس ہوا۔ اس اجلاس میں اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ …

غیر شرعی نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

eAwazاردو خبریں, پاکستان

راولپنڈی: غیر شرعی نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ سینیئر سول جج قدرت اللہ نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی۔ عدالت نے غیر شرعی نکاح کیس کی مزید سماعت 18 جنوری تک ملتوی کر دی۔ دوران سماعت، عدالت کے استفسار پر وکیل نے …

اسرائیل سے تعلقات آزاد فلسطینی ریاست کے قیام سے مشروط ہیں: سعودی سفیر

eAwazاردو خبریں

برطانیہ میں سعودی سفیر شہزادہ خالد بن بندر بن سلطان کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات آزاد فلسطینی ریاست کے قیام سے مشروط ہیں۔ یہ بات برطانیہ میں سعودی سفیر شہزادہ خالد بن بندر بن سلطان نے لندن میں برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویوکے دوران کہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ 7 اکتوبر سے پہلے سعودی عرب اسرائیلی …

دمشق ائیرپورٹ پر اسرائیلی حملہ، ایرانی پاسداران انقلاب کے 11 ممبران ہلاک

eAwazاردو خبریں

عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ شام کے دمشق ائیر پورٹ پر اسرائیلی حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے 11 ممبران مارے گئے۔ عرب خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہےکہ اسرائیل نے 28 دسمبر کو رات گئے دمشق انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فضائی حملہ کیا جس میں ایرانی پاسداران انقلاب کے 11 ممبران ہلاک ہوئے ہیں۔ عرب …