اسلام آباد۔20اگست:گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث سندھ کے بعد پنجاب میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 70 اموات ہوئیں جن میں سے 30 اموات وینٹیلیٹرز پر موجود مریضوں کی تھیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی طرف سے جاری اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ …
مجھے اشرف غنی پر کبھی اعتماد نہیں تھا، ڈونلڈ ٹرمپ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مجھے اشرف غنی پر کبھی اعتماد نہیں تھا، میں کھل کر کہہ چکا ہوں کہ اشرف غنی فریبی اور دھوکے باز ہے۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اشرف غنی اپنا تمام وقت امریکی سینیٹرز کی مہمان نوازی میں گزارتے رہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ …
طالبان نے افغانستان میں امارتِ اسلامی قائم کرنے کا اعلان کردیا
ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنی ٹویٹ میں ’دَ افغانستان اسلامی امارت‘ کے جھنڈے اور سرکاری نشان کی تصویر بھی شیئر کی۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) کابل: طالبان نے کابل فتح کرنے کے چار دن بعد افغانستان میں اسلامی حکومت تشکیل دینے کا اعلان کردیا۔ روسی نیوز چینل ’’آر ٹی‘‘ کی انگریزی ویب سائٹ کے مطابق افغانستان میں اسلامی حکومت یعنی امارتِ اسلامی …
الجزائر: جنگل میں لگی آگ بجھانے کے لیے مدد کے لیے جانے والے نوجوان کی ہجوم کے ہاتھوں موت
ایک نوجوان آرٹسٹ جو الجزائر میں جنگل میں لگی آگ کا مقابلہ کرنے میں مدد کرنے کے لیے گیا تھا لیکن ایک مشتعل ہجوم نے اس کی جان لے لی۔ کیلین ڈیولِن بی بی سی نو اگست کو الجزائر کے جنگلوں میں ملک کی تاریخ کی بدترین آگ بھڑک اُٹھی تھی۔ 18 صوبوں میں 71 مقامات پر شعلے بھڑک رہے تھے …
ایک کروڑ روپے کاہیرے کاپرس
ایک کروڑ روپے کاہیرے کاپرس ۔۔۔مکیش امبانی کی بیوی کی روزمرہ استعمال کی چیزوں کی قیمت کتنی ہوتی ہے؟جانیں دلچسپ معلومات امیر گھرانے اکثر ایسی چیزیں استعمال کرتے ہیں جن کا غریب سوچ بھی نہیں سکتے ہیں، امیروں کے ایک دن کا خرچ ہی غریبوں کے پورے سال کے خرچ کے برابر ہوتا ہے۔ آج ایک ایسے ہی گھرانے کا …
افراتفری انخلا کے درمیان افغانستان جنگ غیر مقبول
واشنگٹن (اے پی)-امریکیوں کی ایک نمایاں اکثریت کو شک ہے کہ افغانستان میں جنگ قابل قدر تھی ، یہاں تک کہ امریکہ صدر جو بائیڈن کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی سے نمٹنے پر زیادہ تقسیم ہے۔ عوامی امور کی تحقیق کے لیے تقریبا two دو تہائی نے کہا کہ وہ نہیں سوچتے کہ امریکہ کی طویل ترین جنگ لڑنے …
طالبان نے سلون کے باہر خواتین ماڈلز کی تصاویر پر اسپرے کر دیا
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان جنگجوؤں کی جانب سے بیوٹی پارلرز کے باہر خواتین ماڈلز کے لگے پوسٹرز پر اسپرے کے ذریعے چہرے مٹا دیئے گئے ہیں۔ طالبان کے جنگجوؤں نے دِنوں میں تقریباً پورے افغانستان پر قبضہ کر لیا ہے، کابل شہر پر قبضے کے بعد افغانی طالبان کی جانب سے اپنے اقتدار کا اعلان بھی کیا جا …
دہائیوں جنگ کے بعد افغانستان سے نکلتے وقت افراتفری ہونا ہی تھی، امریکی صدر ت
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ دو دہائیو ں کی جنگ کے بعد افغانستان سے نکلتے وقت افراتفری تو ہونا ہی تھی، سمجھ نہیں آتی کہ افراتفری کے بغیر انخلاء کیسے ممکن تھا؟۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے جو بائیڈن نے کہا کہ امریکیوں اور اتحادیوں کے انخلا میں طالبان کا تعاون حاصل ہے تاہم وہاں …
افغانستان صورتحال، برطانوی پارلیمنٹ میں وزیراعظم پر کڑی تنقید
افغانستان کے مسئلے پر برطانوی پارلیمنٹ کے ہنگامی اجلاس میں وزیر اعظم بورس جانسن پر شدید تنقید کی گئی، حزب اختلاف کے ساتھ ساتھ حکمراں جماعت کے اراکین بھی برس پڑے۔ اپوزیشن لیڈر کئیر اسٹارمر نے کہا ہے کہ حکومت فوجیوں کے انخلا کی منصوبہ بندی میں ناکام رہی، سابق وزیراعظم تھریسا مے نے کہا کہ طالبان سے متعلق کیا …
کابل میں معمولاتِ زندگی بحال، مارکیٹیں کھل گئیں
طالبان کے کنٹرول کے تیسرے روز کابل میں معمولاتِ زندگی بحال ہوگئی اور مارکیٹیں کھل گئیں۔ سڑکوں پر ٹریفک بھی رواں دواں ہے۔ بازاروں میں لوگوں کی خرید و فروخت جاری ہے، دکانداروں نے صورتِ حال کو اطمینان بخش قرار دے دیا جبکہ لوگ بڑھتی مہنگائی سے پریشان ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ امید ہے مستقبل میں افغان قیادت …