یویارک: امریکہ نے بھارت سے سکھ رہنماؤں کے قتل کے معاملے میں شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل اور گرپرونت پنوں کے قتل میں بھارتی ایجنسیوں کے ملوث ہونے کے ثبوت منظر عام پر آ گئے۔ کینیڈین وزیراعظم نے ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارتی ایجنسیوں کے ملوث ہونے کی تصدیق کی تھی اور بھارتی حکام …
سرخ گوشت جسم کی کینسرکے خلاف لڑنے کی صلاحیت کو بہتر کرتا ہے؛ تحقیق
شیکاگو: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سرخ گوشت (گائے یا بکرے کا گوشت) اور ڈیری اشیاء میں پایا جانے والا ایک مرکب جسم کو کینسر کے خلاف حفاظت میں مدد فراہم کر سکتا ہے۔ سائنس دانوں نے گائے اور بھیڑ کے گوشت اور ڈیری اشیاء میں ٹرانس-ویکسینک ایسڈ (ٹی وی اے، ایک فیٹی ایسڈ) دریافت کیا ہے …
سعودی عرب : ایک لاکھ 79 ہزار پاکستانی زائرین حج کے معاہدے کی منظوری
ریاض: سعودی عرب نے ایک لاکھ 79 ہزار پاکستانی زائرین حج کے معاہدے کی منظوری دے دی۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ سعودی کابینہ نے پاکستانی حج وعمرہ زائرین کے لیے انتظامات کے معاہدے کی منظوری دے دی۔ حج 2024 کے لیے پاکستان سے عازمین حج کا کوٹہ ایک لاکھ 79 …
فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے ’سنجیدہ‘ امن مذاکرات کیے جائیں؛ سعودی ولی عہد
ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے برکس اجلاس میں غزہ کی صورت حال پر گفتگو کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے ’سنجیدہ‘ امن مذاکرات کیے جائیں۔ العربیہ نیوز کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے برکس کی ورچول کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ سعودی عرب مسئلہ …
اسرائیلی فوج کا غزہ کے الشفا اسپتال کو ایک گھنٹے میں خالی کرنے کا حکم
اسرائیلی فوج نے غزہ کے الشفا اسپتال کو ایک گھنٹے میں خالی کرنے کا حکم دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے ڈاکٹرز، مریضوں اور بے گھر افراد کو ایک گھنٹے میں الشفا اسپتال خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس حوالے سے الشفا اسپتال کے ڈاکٹر نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ایک گھنٹے میں اسپتال …
امریکی صدر کیخلاف غزہ میں نسل کشی میں ملوث ہونے کا مقدمہ دائر
امریکا کے صدر جوبائیڈن اور ان کی کابینہ کے 2 افراد کے خلاف غزہ میں نسل کشی کو روکنے میں ناکامی اور اس میں ملوث ہونے پر مقدمہ دائر کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ مقدمہ امریکا میں انسانی حقوق کے ایک گروپ کی جانب سے دائر کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر …
امریکا کی اسرائیل کے غزہ پٹی پر نئے طویل مدتی قبضے کی مخالفت
امریکا نے اسرائیل کی جانب سے غزہ پٹی پر نئے طویل مدتی قبضے کی مخالفت کردی ہے۔ محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ امریکا غزہ سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کی حمایت نہیں کرتا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارا نقطہ نظر یہ ہے کہ فلسطینیوں کو ان فیصلوں میں سب سے آگے ہونا چاہیے، …
غیر قانونی تارکین وطن کے انخلا کیلئے جامع آپریشن یکم نومبر کے بعد ہوگا: وزیر داخلہ
نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کے لیے یکم نومبر 2023 کے بعد جامع آپریشن ہو گا۔ حکومت پاکستان کی جانب سے غیر قانونی غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنےکی ڈیڈ لائن دی گئی ہے جو آگے نہیں بڑھائی جائے گی۔ حکام کا کہنا …
فیض آباد دھرنے کے ذمہ داران کے تعین کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنے کے ذمہ داران کے تعین کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کر دی۔ اٹارنی جنرل نے عمل درآمد رپورٹ جمع کرا دی جس کے مطابق سپریم کورٹ کے فیض آباد دھرنا کیس کے 6 فروری 2019 کے فیصلے پر عملدرآمد کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا …
ورلڈکپ: جنوبی افریقا کی بنگلا دیش کو 149 رنز سے شکست
آئی سی سی ورلڈکپ کے 23 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلا دیش کو 149 رنز سے شکست دے دی۔ وانکھیڈے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا کے 383 رنز کے تعاقب میں بنگلا دیش کی ٹیم 46.4 اوورز میں 233 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ محمود اللہ 111 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ 15 چوکوں اور …