اسرائیلی فوج کا غزہ کے الشفا اسپتال کو ایک گھنٹے میں خالی کرنے کا حکم

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

اسرائیلی فوج نے غزہ کے الشفا اسپتال کو ایک گھنٹے میں خالی کرنے کا حکم دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے ڈاکٹرز، مریضوں اور بے گھر افراد کو ایک گھنٹے میں الشفا اسپتال خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس حوالے سے الشفا اسپتال کے ڈاکٹر نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ایک گھنٹے میں اسپتال …

امریکی صدر کیخلاف غزہ میں نسل کشی میں ملوث ہونے کا مقدمہ دائر

eAwazاردو خبریں

امریکا کے صدر جوبائیڈن اور ان کی کابینہ کے 2 افراد کے خلاف غزہ میں نسل کشی کو روکنے میں ناکامی اور اس میں ملوث ہونے پر مقدمہ دائر کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ مقدمہ امریکا میں انسانی حقوق کے ایک گروپ کی جانب سے دائر کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر …

امریکا کی اسرائیل کے غزہ پٹی پر نئے طویل مدتی قبضے کی مخالفت

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

امریکا نے اسرائیل کی جانب سے غزہ پٹی پر نئے طویل مدتی قبضے کی مخالفت کردی ہے۔ محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ امریکا غزہ سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کی حمایت نہیں کرتا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارا نقطہ نظر یہ ہے کہ فلسطینیوں کو ان فیصلوں میں سب سے آگے ہونا چاہیے، …

غیر قانونی تارکین وطن کے انخلا کیلئے جامع آپریشن یکم نومبر کے بعد ہوگا: وزیر داخلہ

eAwazاردو خبریں, پاکستان

نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کے لیے یکم نومبر 2023 کے بعد جامع آپریشن ہو گا۔ حکومت پاکستان کی جانب سے غیر قانونی غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنےکی ڈیڈ لائن دی گئی ہے جو آگے نہیں بڑھائی جائے گی۔ حکام کا کہنا …

فیض آباد دھرنے کے ذمہ داران کے تعین کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم

eAwazاردو خبریں, پاکستان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنے کے ذمہ داران کے تعین کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کر دی۔ اٹارنی جنرل نے عمل درآمد رپورٹ جمع کرا دی جس کے مطابق سپریم کورٹ کے فیض آباد دھرنا کیس کے 6 فروری 2019 کے فیصلے پر عملدرآمد کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا …

ورلڈکپ: جنوبی افریقا کی بنگلا دیش کو 149 رنز سے شکست

eAwazاردو خبریں

آئی سی سی ورلڈکپ کے 23 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلا دیش کو 149 رنز سے شکست دے دی۔ وانکھیڈے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا کے 383 رنز کے تعاقب میں بنگلا دیش کی ٹیم 46.4 اوورز میں 233 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ محمود اللہ 111 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ 15 چوکوں اور …

الیکشن کیلئے تیار ہیں، الیکشن کا فیصلہ الیکشن کمیشن ہی کرسکتا ہے؛ نواز شریف

eAwazاردو خبریں

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن کیلئے مکمل تیار ہیں، حلقہ بندیوں میں وقت لگ رہا ہے، الیکشن کی تاریخ سے متعلق بہتر فیصلہ الیکشن کمیشن ہی کرسکتا ہے۔ دبئی سے روانگی سے قبل ائیر پورٹ پر گفتگو کرتے ہوئےسابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ الیکشن کا فیصلہ الیکشن …

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور کا فلسطینی بچوں سے اظہارِ یکجہتی

eAwazاردو خبریں, فن فنکار

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور نے اسرائیل کی حامی اپنی بھارتی حکومت کے برعکس غزہ میں نہتے فلسطینیوں کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز اُٹھا کر سب کو حیران کر دیا۔ سونم کپور نے اپنی انسٹا اسٹوری پر نکولس کرسٹوف کے تحریر کردہ ایک مضمون کا اقتباس شیئر کیا ہے۔ اداکارہ کی جانب سے شیئر کی …

چین میں 19 ویں ایشین گیمز کی شاندار افتتاحی تقریب

eAwazاردو خبریں, کھیل

بیجنگ: چین میں 19 ویں ایشین گیمز کی شاندار اور رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا، تقریب میں صدر زی جن پنگ موجود تھے، میگا ایونٹ میں 45 ممالک کے 12 ہزار سے زائد ایتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق ہنگ ژو چین میں 19ویں ایشیائی گیمز کی شاندار افتتاحی تقریب جاری ہے۔ تقریب میں چینی …

یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ نے بھارت کی رکنیت معطل کردی

eAwazاردو خبریں

یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ (یو ڈبلیو ڈبلیو) نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے انتخابات نہ کروانے پر بھارت کی رکنیت معطل کر دی۔ یو ڈبلیو ڈبلیو کی جانب سے رکنیت معطلی کے بعد بھارتی ریسلرز آئندہ چیمپئن شپ میں بھارت کی نمائندگی نہیں کرسکیں گے۔ 16 ستمبر سے شروع ہونے والی اولمپکس کوالیفائنگ ورلڈ چیمپئن شپ میں بھارتی ریسلرز بطور’نیوٹرل ایتھلیٹس’ …