بھارت کا مشن چندریان 3 کامیابی سے چاند کے تاریک حصے پر اتر گیا جس کے ساتھ ہی بھارت چاند کے تاریک حصے پر لینڈ کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔ بھارتی اسپیس ایجنسی کے مطابق چندریان 3 مشن 14 جولائی کو روانہ ہوا تھا جو لانچ کے بعد 10 دن تک زمین کے مدار میں موجود رہا اور 5 …
قومی اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے حتمی تاریخ کا فیصلہ نہیں ہوا، وزیر اطلاعات
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قومی اسملی تحلیل کرنے کی تاریخ کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ قومی اسمبلی کی تحلیل کے بارے میں میڈیا رپورٹس پر بیان دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ پر ابھی فیصلہ نہیں ہوا ، پی ڈی ایم اور اتحادی …
جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا
اسلام آباد: سویلین کے ملٹری ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر 9 رکنی لارجر بینچ معاملے پر نئی پیش رفت سامنے آئی ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی جانب سے 9 رکنی لارجر بینچ کی سماعت سے متعلق نوٹ اپ لوڈ کیا …
ٹائٹن آبدوز لاپتہ ہونے کے فوراً بعد ہی تباہ ہوگئی تھی: امریکی بحریہ
امریکی بحریہ کے ایک سینیئر اہلکار نے دعویٰ کیا ہے کہ بحر اوقیانوس میں گم ہوجانے والی آبدوز ٹائٹن لاپتہ ہونے کے فوراً بعد ہی تباہ ہو گئی تھی۔ امریکی جریدے کو دیے گئے انٹرویو میں امریکی بحریہ کے سینیئر اہلکار کا ٹائٹن کے تباہ ہونے سے متعلق کہنا تھا کہ سمندر کے نیچے دھماکے کی آواز سے ملتی جلتی …
’لوگو! انقلاب مبارک ہو، ہم فوجیوں سے جان چھڑائیں گے‘: شرپسند حاشر خان درانی کا اعتراف
جناح ہاؤس لاہور پر حملے کا ایک اور شرپسند بے نقاب ہو گیا، شر پسند حاشر خان درانی جناح ہاؤس پر دورانِ حملہ انقلاب کے نعرے لگاتا رہا، اس نے اعتراف کیا ہے کہ میں نے لوگوں کو اُکسایا کہ انقلاب آ گیا۔ حاشرخان درانی نامی شر پسند انصاف یوتھ ونگ لاہور کا انفارمیشن سیکریٹری ہے جس نے بیان میں …
سی آئی اے چیف کا دورہ بیجنگ؛ حکام سے خفیہ ملاقاتیں
واشنگٹن: ایک امریکی اہلکار نے انکشاف کیا ہے کہ واشنگٹن بیجنگ کے ساتھ رابطوں کو بڑھانا چاہتا ہے اور اسی سلسلے میں سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈائریکٹر ولیم برنز نے چینی ہم منصبوں کے ساتھ بات چیت کے لیے گزشتہ ماہ چین کا دورہ کیا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق گزشتہ ماہ ڈائریکٹر برنز …
پاکستان میں احتجاج اور اظہار رائے بغیر تشدد کے ہونا چاہیے، امریکا
پاکستان میں احتجاج اور گرفتاریوں پر امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ کسی ایک سیاسی امیدوار یا جماعت پر پوزیشن نہیں رکھتے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل کا کہنا تھا کہ ہم یقین رکھتے ہیں کہ احتجاج اور اظہار رائے بغیر تشدد کے ہونا چاہیے، جس سے سرکاری ملازمین یا املاک کونقصان …
ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری
ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری برادر اسلامی ملک ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ صدارتی انتخاب میں ترک صدر اردوان اور اپوزیشن رہنما کمال قلیچ داراوغلو کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ ترکیہ …
سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کا فیصلہ مسترد کرنے کی قرارداد منظور
قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کا فیصلہ مسترد کرنے کی قرارداد منظور ہو گئی۔ قرارداد میں تین رکنی بینچ کے بجائے فل کورٹ میں کیس کی سماعت کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ قرارداد کے متن کے مطابق ایوان سیاسی معاملات میں بےجا عدالتی مداخلت پر اظہار تشویش کرتا ہے، حالیہ اقلیتی فیصلہ ملک میں …
نیوزی لینڈ وائٹ بال سیریز کیلئے قومی ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر اعظم خان کا ردعمل
نیوزی لینڈ کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے قومی ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر اعظم خان کا ردعمل سامنے آگیا۔ افغانستان کے خلاف حالیہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کارکردگی نہ دکھانے پر اعظم خان کو قومی ٹیم سے باہر کر دیا گیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ٹیم …