ہفتے کے روز پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں واٹس ایپ صارفین کو سروس میں خلل کا سامنا رہا، جس کے باعث متعدد صارفین پیغامات بھیجنے یا وصول کرنے سے قاصر رہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، پاکستان میں یہ بندش دوپہر کے وقت شروع ہوئی۔ صارفین نے شکایت کی کہ وہ نہ صرف ٹیکسٹ پیغامات بلکہ تصاویر …
ناسا کا خلا میں انسانی فضلات کو ری سائیکل کرنے کا منصوبہ
امریکی خلائی ایجنسی ناسا کسی بھی ایسے شخص کو 30 لاکھ ڈالرز کی پیشکش کر رہی ہے جو ایک غیر معمولی مسئلے کو حل کرنے کے لیے بہترین تجویز دے گا اور وہ ہے، خلا میں انسانی کو کیسے ری سائیکل کیا جائے۔ ناسا کا ’لونا ری سائیکل‘ چیلنج عوام سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ چاند پر اور لمبی …
گوگل نے سینکڑوں ملازمین کو راتوں رات برطرف کر دیا
گوگل نے سینکڑوں ملازمین کو راتوں رات برطرف کر دیا۔ غیر مکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز الفابیٹ کی کمپنی گوگل نے اپنے پلیٹ فارمز اور ڈیوائسز یونٹ کے سینکڑوں ملازمین کو فارغ کر دیا۔ یہ ملازمین اینڈرائیڈ سافٹ ویئر، پکسل فونز اور کروم براؤزر کے لیے کام کرتے تھے۔ دی انفارمیشن نے گوگل کے ترجمان کا حوالہ دیتے …
جعلی خبروں کا پتہ لگانے والا اے آئی ماڈل متعارف
سوشل میڈیا پر جعلی خبریں پھیلانا آسان اور پتہ لگانا مشکل ہوتا ہے۔ لیکن طاقتور اے آئی ٹیکنالوجی کی بدولت اب ہم فیک نیوز کا پتہ لگانے کے قابل ہو گئے ہیں۔ فیک نیوز خاص طور پر انتخابات کے دوران زیادہ تباہ کُن ہوتی ہیں جب مقامی اور بین الاقوامی مجرم غلط معلومات پھیلانے کے لیے تصاویر، متن، آڈیو اور …
آواز سے تناؤ کا پتہ لگانے والا اے آئی ماڈل متعارف
جنوبی کوریا میں سیول نیشنل یونیورسٹی بنڈانگ اسپتال نے ایک اے آئی ماڈل تیار کیا ہے جو 77.5 فیصد تک درستگی کے ساتھ صرف آواز کی بنیاد پر تناؤ کا پتہ لگا سکتا ہے۔ 100 سے زیادہ کوریائی ورکرز سے حاصل کردہ نمونوں پر تربیت یافتہ اے آئی سسٹم آواز کے لہجے، اونچائی اور سانس کی تال کا تجزیہ کرکے …
اسٹار لنک کی سروسز رواں سال کے اختتام تک پاکستان میں دستیاب ہونے کا امکان
حکومت پاکستان کا کہنا ہے کہ فضائی انٹرنیٹ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی اسٹار لنک کی سروسز رواں سال کے اختتام تک دستیاب ہونے کا امکان ہے۔ ہے۔ اسٹار لنک سمیت چین کی فضائی انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے والی کمپنی کے لائسنس کے اجرا سے متعلق وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ نے قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی کو …
ٹک ٹاک کی امریکا میں پابندی دوسری بار ملتوی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کی امریکا میں پابندی دوسری بار ملتوی کرتے ہوئے اس کی مدت میں 75 دن کا دوبارہ اضافہ کردیا۔ امریکی نشریاتی ادارے ’سی این بی سی‘ کے مطابق امریکا میں ٹک ٹاک کو دی گئی اضافی 75 دن کی مہلت 5 اپریل کو مکمل ہو رہی تھی، …
میٹا نے نیا اے آئی ماڈل لاما 4 صارفین کیلئے متعارف کرا دیا
میٹا نے اپنا نیا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل لاما 4 صارفین کے لیے متعارف کرا دیا ہے۔ یہ نیا ماڈل 4 ورژنز لاما 4 اسکاؤٹ، لاما 4 Maverick، لاما 4 Behemoth اور لاما 4 کی شکل میں دستیاب ہوگا۔ میٹا کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ تمام ورژنز کو ٹیکسٹ، تصاویر اور ویڈیو پر …
واٹس ایپ کا چیٹ پرائیویس سے متعلق نیا فیچر متعارف
واٹس ایپ چیٹس شیئرنگ کو محدود کرنے اور صارف کی کمیونکیشن میں رازداری کے حوالے سے ایک نیا فیچر شامل کرنے جارہا ہے۔ یہ نیا فیچر مستقبل کے اپ ڈیٹ میں ریلیز کے لیے شیڈول ہے جو اینڈرائیڈ 2.25.10.14 میں واٹس ایپ بیٹا کے طور پر گوگل پلے اسٹور پر دستیاب ہوگا۔ مقبول میٹا کی ملکیت والی انسٹنٹ میسجنگ ایپ …
ٹک ٹاک سے مقابلے کیلیے یوٹیوب میں ایک بڑی تبدیلی
ٹک ٹاک سے مقابلے کے لیے یوٹیوب میں ایک بڑی تبدیلی کی گئی ہے۔ یوٹیوب کی جانب سے شارٹس کے لیے ویڈیو ایڈیٹر کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے تاکہ ٹک ٹاک اور انسٹا گرام ریلز سے زیادہ بہتر طریقے سے مقابلہ کیا جاسکے۔ کمپنی کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) فیچرز کو بھی متعارف کرانے کا …