ہوا سے پینے یا کاشتکاری کیلیے پانی نکالنے والی سولر ڈیوائس ایجاد

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ثول: سائنس دانوں نے شمسی توانائی سے چلنے والی ایک ڈیوائس ایجاد کی ہے جو ہر روز ہوا سے متعدد لیٹر پانی نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ سعودی عرب کی شاہ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے تعلق رکھنے والی محققین کی ٹیم کے مطابق یہ نئی ٹیکنالوجی خشک علاقوں میں رہنے والے افراد کو ایک آسانی فراہم کر …

انٹرنیشنل نیوکلیئرسائنس اولمپیاڈ: پاکستانی طلبا نے چاندی اورکانسی کے تمغے جیت لیے

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

پاکستانی طلبا نے پہلے بین الاقوامی نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ میں چاندی اورکانسی کے تمغے جیت لیے۔ ترجمان پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے مطابق پہلا نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ فلپائن میں منعقد ہوا۔ ترجمان کے مطابق پاکستانی طلبا سلیمان، نعمان اور سبحان کاشف نے سلور میڈل حاصل کیا جب کہ احبان اعوان اور قاسم سلام نے کانسی کا تمغہ جیتا۔ ترجمان پاکستان …

واٹس ایپ کا پیغام پر دو بار ٹیپ کر کے ری ایکٹ فیچر کی اپ ڈیٹ جلد متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی ایک نیا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے جس میں صارفین کسی بھی پیغام پر دو بار ٹیپ کر کے ری ایکٹ کر سکیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق یہ فیچر فی الحال آزمائشی مراحل میں ہے اور آئندہ مہینوں میں صارفین کے لیے جاری کر دیا جائے گا۔ نئے …

گوگل: اینٹی ٹرسٹ قوانین کی خلاف ورزی پر گوگل کے خلاف فیصلہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

امریکا میں ایک جج نے فیصلہ دیا ہے کہ امریکا کی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے سرچ انجن کی غیر قانونی اجارہ داری قائم کرنے کے لیے اربوں ڈالر خرچ کیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پیر کو گوگل کے خلاف آنے والے فیصلے کو تاریخی قرار دیا جارہا ہے اور کہا جارہا ہے کہ گوگل نے عدم اعتماد کے قانون …

گوگل کا پاکستان کیلئے اے آئی اکیڈمی لانچ کرنے کا اعلان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کراچی: گوگل فار اسٹارٹ اپس پلیٹ فارم نے پاکستان اور ایشیا پیسیفک میں مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لیے اے آئی اکیڈمی لانچ کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل فار اسٹارٹ اپس نے پاکستان اور ایشیا پیسیفک (APAC) خطے میں مصنوعی ذہانت (AI) کے شعبے میں کام کرنے والے اسٹارٹ اپس کو اُن کی ترقی میں مدد فراہم کرنے …

میٹا: چیٹ بوٹ کی مدد سے’کلون‘ بنانے کا فیچر جلد متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا مصنوعی ذہانت سے چلنے والا ایک چیٹ بوٹ متعارف کرانے جا رہی ہے جو صارفین کو خود کا ’کلون‘ بنانے میں مدد دے گا۔ ٹیک کمپنی ایک اے آئی اسٹوڈیو متعارف کرانے جارہی کرنے جارہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین مصنوعی ذہانت کی مدد سے اپنی ڈیجیٹل شخصیت بنا سکیں گے۔ بنائے گئے کرداروں …

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد 7 لاکھ سے تجاوز

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد 7 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کا بتانا ہےکہ جون 2024 میں 10168 روشن ڈیجیٹل کھاتے کھولے گئے، مالی سال 24 میں ایک لاکھ 26 ہزار 893 روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھولے گئے جس کے بعد روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد 7 لاکھ 12 ہزار 778 رہی۔ اسٹیک …

ترکیے کا ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام بلاک

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ترکیے نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام بلاک کردیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق انسٹاگرام بلاک کرنے کا حکم ترک انفارمیشن ٹیکنالوجیز، کیمونیکیشن اتھارٹی کی ویب سائٹ پر جاری کیا ہے۔ ترکیے نے انسٹاگرام بلاک کرنے کی وجہ واضح نہیں کی۔ خبر ایجنسی کے مطابق ترکیے میں انسٹاگرام موبائل ایپ بھی بلاک کی گئی ہے۔

ٹک ٹاک کا ’ساؤنڈ سرچ‘ کے نام سے ایک نئے فیچر پر کام جاری

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

بیجنگ: ٹک ٹاک صارفین کے لیے ’ساؤنڈ سرچ‘ کے نام سے ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے گانے کو گنگنا کر یا بجا کر تلاش کیا جاسکے گا۔ کمپنی کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ یہ فیچر فی الحال منتخب علاقوں میں کچھ صارفین کے لیے دستیاب ہے …

فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام پر مزید اے آئی فیچرز پیش کیے جانے کا امکان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

سوشل ویب سائٹ فیس بک، انسٹنٹ ایپلی کیشن واٹس ایپ اور سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کی مالک کمپنی نے تمام پلیٹ فارمز پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے مزید فیچرز کی آزمائش شروع کردی۔ میٹا کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق تمام پلیٹ فارمز پر نئے ٹولز کے تحت صارفین اپنا اے آئی ورژن بھی …