کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنے ٹرانسلیٹ فیچر میں 110 نئی زبانیں شامل کرنے جا رہا ہے۔ جمعرات کو شائع ہونے والے ایک بلاگ پوسٹ میں گوگل نے بتایا کہ تازہ ترین اقدام زبانوں کو پھیلانے کا اب تک کا سب سے بڑا اقدام ہے۔ اب تک گوگل ٹرانسلیٹ میں 133 زبانیں تھیں اور یہ تعداد اضافے کے بعد بڑھ کر …
واٹس ایپ کا 35 پرانے اسمارٹ فونزکی سپورٹ بند کرنے کا عندیہ
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ رواں برس کے آخر تک 35 پرانے اسمارٹ فونز کو سپورٹ کرنا بند کر دے گی۔ میٹا کی ذیلی کمپنی کی جانب سے کی جانے والی یہ اپ ڈیٹ اینڈرائیڈ اور آئی فون صارفین کو یکساں طور پر متاثر کرے گی۔ واٹس ایپ کی جانب سے کیا جانے والا یہ اقدام ایپ کی …
گوگل: سرچ نتائج کو تیزی پیش کرنے کیلیے نیا فیچرجلد متعارف
کیلیفورنیا: تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنے قبرستان میں ایک اور فیچر دفن کرنے جا رہی ہے۔ کمپنی نے اپنا سرچ کیے گئے نتائج کی مسلسل اسکرالنگ کا فیچر ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یوزر ایکسپیرئنس فیچر سب سے پہلے اکتوبر 2021 میں موبائل ڈیوائسز پر سرچ نتائج کے لیے متعارف کرایا گیا تھا جس …
واٹس ایپ: کمیونٹیز فیچر کو بہتر اور پرائیویٹ رکھنے کے فیچر پر آزمائش جاری
انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے کمیونٹیز کے فیچر کو بہتر اور پرائیویٹ رکھنے کے فیچر پر آزمائش جاری ہے، جس کے تحت صارفین بہت بڑے مسئلے سے بچ جائیں گے۔ مذکورہ فیچر کمیونٹیز کے ایڈمن سمیت کمیونٹیز میں شامل گروپس کے ارکان کے لیے بھی بہتر ثابت ہوگا۔ واٹس ایپ اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب …
ہر ڈویژن میں’’مریم کی دستک‘‘ کی سروسز شروع کرنے کا حکم
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہر ڈویژن میں’’مریم کی دستک‘‘ کی سروسز شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں دستک پراجیکٹ میں توسیع کی منظور ی دی گئی۔ اس موقع پر بتایا گیا کہ 14اگست سے ہر ڈویژن میں مریم کی دستک سروسز شروع ہو جائے گی۔ پولیس، ریونیو، بلدیات،ایکسائز، ٹی ایم اے،ڈویلمنٹ …
واٹس ایپ کا ان ایپ (in app) ڈائلر پر کام جاری
واٹس ایپ کا استعمال دنیا بھر میں 2 ارب سے زائد افراد کرتے ہیں اور میسجنگ کے ساتھ ساتھ اس میں آڈیو و ویڈیو کالز کی سہولت بھی دستیاب ہے۔ میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں اب تک آپ ایسے افراد کو وائس کالز نہیں کر سکتے جو آپ کے کانٹیکٹ لسٹ میں شامل نہ ہوں۔ مگر اب لگتا ہے …
انسٹاگرام کا قریبی دوستوں کے ساتھ لائیو اسٹریم کا فیچر متعارف
کیلیفورنیا: فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے گروپ چیٹ کو مزید فعال بنانے کے لیے قریبی دوستوں کے ساتھ لائیو اسٹریم کا فیچر متعارف کرا دیا۔ فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین پرائیوٹ ویڈیو سیشن میں تین دیگر افراد کے ساتھ لائیو اسٹریم کر سکیں گے۔ تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد انسٹاگرام کے نئے فیچر کی مدد سے صارفین اپنے …
ناسا کی مصنوعی ستارہ خلاء میں بھیجنے کی تیاری
واشنگٹن: امریکی خلائی ادارہ ناسا متعدد یونیورسٹی اور اداروں کے اشتراک سے ایک مصنوعی ستارہ خلاء میں لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ جوتے کے ڈبے کے برابر لینڈولٹ نامی یہ اسپیس مشن 2029 میں زمین سے 35 ہزار 785 کلومیٹر فاصلے پر بھیجا جائے گا جو زمین کے گرد گھومے گا۔ آٹھ لیزر کا حامل یہ مصنوعی ستارہ …
ٹک ٹاک ایپلی کیشن پر تصاویر کو سرچ کرنے کا فیچر پیش
شارٹ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک کی جانب سے متعدد ممالک میں ایپلی کیشن پر تصاویر کو سرچ کرنے کا فیچر پیش کردیا گیا۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق ٹک ٹاک کی جانب سے امریکا سمیت دیگر ممالک میں کاروباری فیچر ٹک ٹاک شاپ پر تصاویر کو شیئر کرنے کا فیچر پیش کردیا گیا، جس کے بعد ممکنہ طور …
واٹس ایپ کا وائس نوٹ کے متعلق فیچر پر کام جاری
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ مبینہ طور پر ایک نئے فیچر پر کام کر رہی ہے جو صارفین کو وائس نوٹس تحریر میں ڈھالنے میں مدد دے گا۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق میسجنگ پلیٹ فارم مستقبل میں متعارف کرائے جانے والے اس وائس ٹرانسکرپشن فیچر میں زبان کی تبدیلی کی سہولت کا اضافہ بھی کرے گا۔ …