زمین کی اندرونی تہہ کی رفتار سست ہوگئی، تحقیق

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

زمین کی اندرونی تہہ ہمارے سیارے کی سطح کے مقابلے میں زیادہ سست روی سے گردش کر رہی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آئی۔ سدرن کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق میں ایسے شواہد پیش کیے گئے جن سے عندیہ ملتا ہے کہ زمین کی اندرونی تہہ کی گردش کی رفتار میں 2010 سے کمی آنی …

واٹس ایپ صارفین اب وائس نوٹ تحریر میں بھی تبدیل کرسکیں گے

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ صارفین کی سہولت کیلئے وائس نوٹ ٹرانسکرپشن پر کام کررہی ہے جسے جلد ہی پیش کردیا جائے گا۔ ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ وائس نوٹ ٹرانسکرائب فیچر کے ذریعے صارفین کو وائس میسیجز یا پھر کسی انٹرویو کو سننے کی ضرورت نہیں پڑھے گی بلکہ اب آپ اپنی …

سعودی حج سیکیورٹی فورسز کا عرفات میں اے آئی ٹیکنالوجیز کا استعمال

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

مکہ: سعودی عرب کی سیکیورٹی فورسز نے عرفات میں حجاج کرام کی آمد کے دوران سہولت کے لیے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر میں آرٹیفیشل انٹیلیجینس (اے آئی) ٹیکنالوجیز کا استعمال کردیا۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے مقدس شہر مکہ اور دیگر مقدس مقامات کے وسطی علاقے میں تقریباً 8 ہزار کیمروں کے ذریعے ٹیکنالوجی …

واٹس ایپ کا ویب ورژن کیلیے اسکرین شیئرنگ اور نیا اسپیکر اسپاٹ لائٹ فیچر متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے ویب ورژن کے لیے آڈیو سپورٹ کے ساتھ اسکرین شیئرنگ اور نیا اسپیکر اسپاٹ لائٹ فیچر متعارف کرا دیا۔ رپورٹس کے مطابق نئی اسپیکر اسپاٹ لائٹ اپ ڈیٹ ویڈیو کال پر بات کرنے والے صارف کو خود بخود نمایاں کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا کہ …

یوٹیوب کا تمام چینلز کے لیے نیا ’تھمب نیل ٹیسٹ اینڈ کمپیئر‘ فیچر جلد متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب آئندہ چند ہفتوں میں اپنے تمام چینلز کے لیے نیا ’تھمب نیل ٹیسٹ اینڈ کمپیئر‘ فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے۔ اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے تخلیق کار اپنی کسی بھی ویڈیو میں تین مختلف تھمب نیل استعمال کر سکیں گے، جس سے یہ معلوم کیا جا سکے گا کہ کس تھمب نیل …

واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کے واقعات میں اضافہ; ایف آئی اے

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے) کی جانب سے عوام کو خبردار کیا گیا ہے کہ حالیہ دنوں میں شہریوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ ایف آئی اے کی ابتدائی رپورٹس کے مطابق ان واقعات میں سائبر کرمنل خواتین کے واٹس ایپ اکاؤنٹس کو خاص طور پر نشانہ بنا رہے ہیں، …

ایپل کا پاسورڈز کو منظم کرنے کے لیےجلد نئی پاسورڈز ایپ متعارف کا امکان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے منعقد کی جانے والی ورلڈ وائڈ ڈیویلپرز کانفرنس (ڈبلیو ڈبلیو ڈی سی) کے شروع ہونے میں ابھی کچھ دن باقی ہیں اور ایونٹ سے قبل کمپنی کے حوالے سے ایک نئی ایپ کے متعلق خبریں سامنے آرہی ہیں۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ایونٹ میں کمپنی ایک نئی پاسورڈز ایپ متعارف کرانے جارہی …

واٹس ایپ بزنس پر متعدد اے آئی ٹولز پیش

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بزنس پر متعدد آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) فیچرز پیش کردیے۔ میٹا کی جانب سے جاری بیان کےمطابق واٹس ایپ بزنس میں اے آئی فیچرز کو فوری طور پر برازیل، بھارت، انڈونیشیا اور کمبوڈیا جیسے ممالک میں پیش کیا گیا ہے، تاہم ترتیب وار انہیں تمام ممالک میں پیش کردیا جائے گا۔ واٹس …

چاند کے مدار سے زمین کی تصویر لینے والا خلا باز طیارہ حادثے میں ہلاک

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

چاند کے مدار سے زمین کی تصویر لینے والا امریکی خلا باز 90 سال کی عمر میں طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگیا۔ ولیم اینڈرس امریکی خلائی اور تحقیقاتی ادارے( ناسا) کے خلا باز تھے جنہوں نے خلائی مشن اپالو 8 میں اپنی خدمات پیش کی تھیں۔ ولیم اینڈرس کا شمار اپالو 8 کے ان پہلے 3 خلا بازوں میں ہوتا …

واٹس ایپ کا جلد اسٹیٹس فیچر میں تبدیلی متعارف کرانے کا اعلان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر آزمائش کے لیے پیش کیا ہے جو ایک نئے رینکنگ سسٹم کو استعمال کرتے ہوئے اسٹیٹس کو ایک ترتیب سے دکھائے گا۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق کمپنی ایک ایسے فیچر کی آزمائش کر رہی ہے جس کے بعد کونٹیکٹس کے اسٹیٹس ان کی مقبولیت اور اہمیت کے …