واٹس ایپ کے بیٹا (bata) ورژن استعمال کرنے والے صارفین کو نئے فیچرز تک رسائی دیگر افراد کے مقابلے میں پہلے حاصل ہو جاتی ہے۔ واٹس ایپ میں بیٹا ٹیسٹرز پروگرام کافی عرصے سے دستیاب ہے اور کوئی بھی صارف اس پروگرام کا حصہ بن سکتا ہے۔ اب ایسا لگتا ہے کہ انسٹا گرام میں بھی اسی طرح کا پروگرام …
واٹس ایپ نے صارفین کے لیے طویل وائس اسٹیٹس کا نیا فیچر متعارف
کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے طویل وائس اسٹیٹس کا نیا فیچر متعارف کرا دیا۔ میسجنگ پلیٹ فارم گزشتہ چند دنوں سے اے آئی سے بنائی گئی پروفائل پکچر اور بغیر پڑھے میسجز کے نوٹیفیکیشن ہٹانے جیسے متعدد فیچرز کی آزمائش کر رہا ہے، جن کا بنیادی مقصد صارفین کے مجموعی تجربے …
گوگل کا اینڈرائیڈ صارفین کے لیے فوٹوز ایپ میں ایک نیا فیچرجلد متعارف
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے فوٹوز ایپ میں ایک نیا فیچر متعارف کرانے جا رہی جس کو استعمال کرتے ہوئے وہ اپنی ویڈیوز کو جاندار لمحوں میں ڈھال سکیں گے۔ سنیمیٹک مومنٹ نامی اس فیچر کے متعلق یہ خیال کیا جارہا ہے کہ یہ بالکل سنیمیٹک فوٹوز کی طرح کام کرے گا لیکن یہ ویڈیوز کے …
واٹس ایپ کا پروفائل فوٹو فیچر کی آزمائش شروع
کیلیفورنیا: میٹا کا انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین مصنوعی ذہانت سے بنی پروفائل فوٹو لگا سکیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق کمپنی نے یہ نیا فیچر آزمائش کے لیے ایپ کے اینڈرائیڈ بِیٹا ورژن 2.24.11.17 میں متعارف کرایا ہے۔ یہ فیچر ان افراد …
گوگل کی جانب سے اے آئی ٹولز کی آزمائش
دنیا کی سب سے بڑی انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل کی جانب سے امریکا سمیت محدود ممالک میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز کی آزمائش شروع کردی گئی۔ تاہم ساتھ ہی آزمائش کے دوران اے آئی ٹولز کی جانب سے صارفین کو مضحکہ خیز اور خطرناک مشورے اور جوابات دیے جانے کا انکشاف بھی ہوا ہے، جس پر لوگ حیرانگی …
واٹس ایپ: بغیر پڑھے میسجز کی گنتی کو خودبخود ختم کرنے کے متعلق فیچر پر کام جاری
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایک ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جو صارفین کو بغیر پڑھے پیغامات کے نوٹیفکیشن آسانی کے ساتھ ختم کرنے میں مدد دے گا۔ یہ نئی اپ ڈیٹ ایک آپشن کی صورت ہوگی جو بغیر پڑھے پیغامات کو ایپ کھولے جانے پر خودبخود ختم کر دے گی۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی رپورٹ …
گوگل کا اے آئی کیمرا فیچرز آئی فون صارفین سمیت سب کے لیے جاری کرنا شروع
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے اے آئی کیمرا فیچرز آئی فون صارفین سمیت سب کے لیے جاری کرنا شروع کردیے۔ کمپنی کے مشہور میجک ایڈیٹر ٹول کا دنیا بھر کے اسمارٹ فون صارفین کو بے صبری سے انتظار تھا۔ یہ فیچر استعمال کرتے ہوئے صارفین تصاویر میں موجود اشیاء کی جگہ باآسانی تبدیل کر سکتے ہیں۔ اس ٹول میں …
واٹس ایپ کا پِنڈ میسجز کے متعلق ایک نیا فیچر آزمائش کے لیے پیش
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لیے نت نئے فیچر متعارف کرائے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ حال ہی میں پلیٹ فارم نے پِنڈ میسجز کے متعلق ایک نیا فیچر آزمائش کے لیے پیش کیا ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق کمپنی نے ایپلی کیشن کے تازہ ترین بِیٹا ورژن 2.24.11.12 میں پِنڈ …
نیشنل اسپیس ایجنسی سپارکو کا ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلان
نیشنل اسپیس ایجنسی سپارکو نے ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان سپارکو کے مطابق پاک سیٹ ایم ایم ون 30 مئی کو چین کے شیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا جائے گا۔ سیٹلائٹ سپارکو اور چائنیز ایرو اسپیس انڈسٹری کے باہمی اشتراک سے بنایا گیا ہے۔ ترجمان کا بتانا ہے کہ سیٹلائٹ ملک کی …
ناسا کا مریخ پر انسانوں کو لے جانے والے تیز ترین راکٹ پر کام شروع
واشنگٹن: انسانوں کو مریخ پر لے کر جانے کے حوالے سے بحث دہائیوں سے چلی آرہی ہے تاہم ناسا نے اسے ممکن بنانے کیلئے ایک طاقتور ترین راکٹ بنانے پر کام شروع کردیا ہے۔ انسانوں کو مریخ پر اتارنے کے چیلنج میں سیارے سے وزنی سامان لانے اور لے جانے کا مسئلہ بھی شامل ہے جسے حل کرنے کیلئے اگر …