ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے پریمیم صارفین کے لیے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کا نیا فیچر پیش کردیا۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق یوٹیوب کی جانب سے ( Jump Ahead ) نامی اے آئی ٹول پیش کردیا گیا، جس کی بدولت صارفین طویل ویڈیو کا دلچسپ حصہ دیکھ سکیں گے۔ یہ دراصل ویڈیو کو آگے یا پیچھے کرنے …
ناسا کا چاند پر جدید ریلوے سسٹم بنانے کا منصوبہ
واشنگٹن: امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے چاند پر ایڈوانس ‘ریلوے’ بنانے اور انسانوں اور سامان کو مریخ پر منتقل کرنے کے منصوبے کیلئے فنڈنگ شروع کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں ناسا کے ہیڈ کوارٹر میں ایجنسی کے خصوصی نمائندے اور ناسا اینویٹیو ایڈوانس کانسیپٹس (این آئی اے سی) پروگرام کے ایگزیکٹو جان نیلسن نے کہا کہ …
ایپل: آئی فون میں الارم کے مسئلے کو جلد حل کرنے کی تصدیق
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون میں الارم کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے جاری کام کی تصدیق کر دی۔ ذرائع کے مطابق حالیہ دنوں میں متعدد آئی فون صارفین نے الارم کے وقت پر نہ بجنے کی شکایات درج کیں۔ ایپل نے اس مسئلے سے باخبر ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کمپنی اس مسئلے کو …
واٹس ایپ کا جلد ’سجسٹ کونٹیکٹ ٹو چیٹ ود‘ فیچر متعارف
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی ایک ایسا فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے جو صارفین کو یہ تجویز کرے گا کہ وہ اپنے کس کونٹیکٹ سے گفتگو کرسکتے ہیں۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق یہ فیچر ان لوگوں کی ایک فہرست پیش کرے گا جو حال ہی میں آن لائن ہوئے ہوں گے۔ ویب سائٹ …
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن چاند کیلیے روانہ
کراچی: پاکستان نے تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے چین کے اسپیس کرافٹ کے ذریعے چاند کی جانب اپنا پہلا سیٹلائٹ روانہ کردیا، اہم مشن کی لانچنگ کے بعد پاکستان لونر سیٹلائٹ روانہ کرنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا۔ پاکستان کا تاریخی خلائی مشن جمعے کی سہ پہرچین کے ہنیان اسپیس لانچ سائٹ سے چاند کے مدارمیں بھیجا …
انسٹاگرام کا ریلز ویڈیوز کے ریکومینڈیشن الگورتھم کو تبدیل کرنے کا اعلان
انسٹاگرام کی جانب سے ایک بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے جو کم فالوورز والے صارفین کی ریلز ویڈیوز کو زیادہ افراد تک پہنچانے میں مدد فراہم کرے گی۔ کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں ریلز ویڈیوز کے ریکومینڈیشن الگورتھم کو تبدیل کرنے کا اعلان کیا گیا۔ کمپنی کی جانب سے چھوٹے اکاؤنٹس کے مواد کو زیادہ تقسیم …
گوگل: پلے اسٹور سے بیک وقت ایک سے زیادہ ایپس ڈاؤن لوڈ کرنے کا فیچرجلد متعارف
کیلیفورنیا: گزشتہ سالوں میں وقتاً فوقتاً آزمائش کے بعد گوگل جلد ہی پلے اسٹور سے بیک وقت ایک سے زیادہ ایپس ڈاؤن لوڈ کرنے کا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے۔ کمپنی کی جانب سے فیچر متعارف کرائے جانے کے بعد صارفین ایک ایپ کے مکمل ڈاؤن لوڈ ہو جانے کا انتظار کرنے کے بجائے ایپس کو ایک ساتھ ڈاؤن …
ناسا: ہبل ٹیلی سکوپ میں خرابی کے باعث ادارے نے خلائی دوربین کے تمام آپریشنز معطل
واشنگٹن: ناسا کی خلا میں موجود ہبل ٹیلی سکوپ میں خرابی کے باعث ادارے نے خلائی دوربین کے تمام آپریشنز معطل کردیے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے ٹیلی سکوپ میں خرابی کے باعث اسے سیف موڈ میں ڈال دیا ہے اور خرابی کو دور کرنے کیلئے کام کا آغاز کردیا ہے۔ ناسا کے سائنسدانوں نے …
یوٹیوب کا اشتہارات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائش
کیلیفورنیا: ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کی جانب سے ایسے اشتہارات کی آزمائش کی جا رہی ہے جو اس وقت چلیں گے جب صارفین ویڈیو نہیں دیکھ رہے ہوں گے۔ ٹیک کمپنی گوگل کے مطابق اشتہارات پر کی جانے والی آزمائش کے مثبت نتائج دیکھے گئے جو ظاہر کرتا ہے کہ یہ فیچر مستقبل میں وسیع پیمانے پر متعارف کرایا …
ٹک ٹاک میوزیکل پروگرام کوک اسٹوڈیو کے سیزن 15 کا آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
شارٹ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک میوزیکل پروگرام کوک اسٹوڈیو کے سیزن 15 کا آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا۔ کوک اسٹوڈیو سیزن 15 کا آغاز رواں ماہ 14 اپریل کو ہوا تھا، اب تک اس کے دو گانے ریلیز کیے جا چکے ہیں اور دونوں سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہو رہے ہیں۔ اب ٹک ٹاک نے کوک اسٹوڈیو …