آسٹن، ٹیکساس: ملازمتوں پر مصنوعی ذہانت کے بڑھتے اثرات کے باعث بہت سے افراد اپنے مستقبل کو محفوظ بنانے کی خاطر نئی مہارتیں سیکھنے پر توجہ دے رہے ہیں۔ بہت سے لوگ ملازمت کے بہتر امکانات کے لیے کوڈنگ یا آرٹیفیشل انٹیلیجنس جیسی ٹیکنالوجیز سیکھنے کے حامی ہیں لیکن امریکی ارب پتی کاروباری شخصیت پروفیسر اسکاٹ گیلوے نے اپنے حالیہ …
ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب کا ویب ورژن جلد ری ڈیزائن
اگر آپ کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر یوٹیوب دیکھنے کے عادی ہیں تو بہت جلد اس میں نمایاں تبدیلی محسوس کریں گے۔ گوگل کی زیر ملکیت ویڈیو شیئرنگ سروس کے ویب ورژن کو ری ڈیزائن کیا جا رہا ہے۔ اینڈرائیڈ اتھارٹی نے گزشتہ دنوں ایک رپورٹ میں بتایا کہ یوٹیوب میں ویڈیو ٹائٹل، اپ لوڈ انفو اور کمنٹس کو دائیں …
ایپل کی آئی فون صارفین کے لیے بڑی سہولت
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنے کچھ فونز کے صارفین کو ڈیوائسز کی مرمت کے لیے پہلی بار استعمال شدہ لیکن اصلی پرزوں کے استعمال کی اجازت دینے والا ہے۔ کمپنی کی جانب سے یہ اجازت مرمت اسکیم میں کی جانے والی اپ ڈیٹ کے طور پر ہے۔ کمپنی کے مطابق اس نئی اسکیم کا اطلاق مخصوص ماڈلز پر ہوگا، جس …
واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام میں اے آئی چیٹ بوٹس کی آزمائش
میٹا نے پاکستان اور بھارت سمیت براعظم افریقہ کے متعدد ممالک میں اپنے پلیٹ فارمز پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹس کی آزمائش شروع کردی۔ پاکستان میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کے محدود صارفین کو اے آئی چیٹ بوٹس تک رسائی دی گئی ہے۔ میٹا نے تصدیق کی کہ پاکستان اور بھارت سمیت براعظم افریقہ کے …
انسٹاگرام: عریاں تصاویر کو دھندلا کرنے والے فیجر کی اپ ڈیٹ جاری
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے بلآخر اپنے صارفین کو عریاں تصاویر دیکھنے سے بچانے کے لیے حل نکال لیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق براہ راست پیغامات (DMs) کے ذریعے موصول ہونے والی عریاں تصاویر کو دھندلا کرنے والی ‘nudity protection’ اپ ڈیٹ جاری کی گئی ہے۔ ڈیٹنگ ایپس میں پائی جانے …
فیس بک اور انسٹاگرام کا اے آئی مواد پر لیبل لگانے کا اعلان
فیس بک، انسٹاگرام اور تھریڈز جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی مالک کمپنی میٹا نے آئندہ ماہ مئی سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز کے ذریعے تیار کیے جانے والے مواد پر لیبل لگانے کا اعلان کردیا۔ علاوہ ازیں میٹا اپنے تینوں پلیٹ فارمز پر ایڈٹ شدہ تصاویر اور ویڈیوز پر بھی لیبل لگائے گا، جس سے دیکھنے والوں …
پرانی آئی فون سیریز کیلیے ہارڈ ویئر یا سافٹ ویئر سپورٹ نہیں فراہم کی جائے گی؛ ایپل
معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے صارفین کو ایک بری خبر سنائی ہے۔ ایپل کے اس اعلان کے تحت کمپنی اپنی پرانی آئی فون سیریز کو متروک کرنے کا منصوبہ بنارہی ہے جس کی وجہ سے ایپل کے پرانے ورژن سے چمٹے صارفین بھی اپنے موبائل فونز کے اپ ڈیٹ ورژن خریدنے پر مجبور ہوجائیں گے۔ اگر آپ کا …
واٹس ایپ کے فیچر ’پکچر-ان-پکچر‘ پر کام جاری
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے آئی او ایس کے لیے جاری کیے گئے اپنے تازہ ترین بِیٹا ورژن میں ویڈیو کے حوالے سے ایک فیچر آزمائش کے لیے پیش کر دیا۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ ایک ایسے فیچر ’پکچر-ان-پکچر‘ پر کام کر رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین …
غزہ میں نسلی کشی کیلئے اسرائیل کا ‘اے آئی’ ڈیٹا بیس استعمال کرنے کا انکشاف
غزہ میں جاری وحشیانہ کارروائیوں میں اسرائیلی فوج کی جانب سے بمباری کے دوران اہداف کے تعین کے لیے غیرتصدیق شدہ اور پوشیدہ آرٹیفیشل انٹیلیجینس (اے آئی) پاور ڈیٹا بیس استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوگیا ہے، جس سے ماہرین نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور جنگی جرائم کے مترادف قرار دیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج …
شمالی کوریا کا سولڈ فیول ہائپر سونک میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ
شمالی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے نئے سولڈ فیول ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ شمالی کورین میڈیا کے مطابق یہ تجربہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی نگرانی میں کیا گیا۔ اس حوالے سے کم جونگ ان نے کہا کہ مختلف رینج کے تمام ٹیکٹیکل، آپریشنل اور اسٹریٹجک گریڈ میزائلوں کو مکمل …