ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون صارفین کے لیے آئی او ایس 17.5 کا پہلا بِیٹا ورژن جلد متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کی جانب سے آئندہ جاری کی جانے والی سافٹ ویئر اپ ڈیٹ میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں۔ ویب سائٹ میک رومرز کے مطابق آئی او ایس 17.5 اپ ڈیٹ کے بعد یورپی یونین کے آئی …
گوگل کی سائبر حملہ کی نشان دہی کے بعد اپنے براؤزر اپ ڈیٹ کرنے کی تنبیہ
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے لاکھوں کروم صارفین کو سائبر حملہ کی نشان دہی کے بعد اپنے براؤزر اپ ڈیٹ کرنے کی تنبیہ کی ہے۔ کمپنی کے مطابق سائبر حملے کے سبب ہیکرز صارفین کے کمپیوٹر کا کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں۔ گوگل نے خبردار کیا کہ سائبر مجرمان نقصان دہ پوپ اپ ونڈوز یا ویب سائٹ کا استعمال کر …
انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم ، 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ
برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ بینڈ کی رفتار سے 45 لاکھ گُنا زیادہ تیز ہے۔ برمنگھم کی ایسٹن یونیورسٹی کے سائنس دانوں سمیت ایک بین الاقوامی ٹیم نے عمومی طور پر استعمال ہونے والے آپٹیکل فائبر کی مدد سے 301 ٹیرا بِٹس فی سیکنڈ کی رفتار سے انٹرنیٹ چلا …
اینڈرائیڈ صارفین کو گوگل پلے پر موجود 28 خطرناک ایپس ڈیلیٹ کرنے کی تجویز
سائبر سیکورٹی ماہرین نے اینڈرائیڈ صارفین کو گوگل پلے پر موجود 28 خطرناک ایپس ڈیلیٹ کرنے کی تجویز دی ہے جو ممکنہ طور پر ان کے وائی فائی نیٹ ورک کو ہیک کر سکتی ہیں۔ ہیومنز سیٹوری تھریٹ انٹیلیجنس ٹیم نے ایسی دو درجن سے زائد ایپس دریافت کی ہیں جو مفت وی پی این کے بھیس میں موجود ہیں۔ …
اینڈرائیڈ فونز پر نئے وائرس کے ذریعے صارفین کا ڈیٹا چوری کئے جانے کا انکشاف
اینڈرائیڈ فونز پر نئے وائرس کے ذریعے صارفین کا ڈیٹا چوری کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ کیسپرسکی ریسرچرز کی طرف سے تین نئے خطرناک اینڈرائیڈ وائرس کیمختلف اقسام کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ Tambir ،Dwphon اور Gigabud متنوع خصوصیات کے حامل ہیں جس میں دیگر پروگراموں کو ڈاؤن لوڈ کرنے اور ڈیٹا کی چوری سے لے کر دوہری تصدیق …
عراق: ٹک ٹاک پرغیر اخلاقی مواد روکنے کیلئے پابندی کا امکان
عراق میں غیر اخلاقی مواد روکنے کیلئے سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر پابندی کا امکان ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق عراقی وزارت مواصلات نے ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کے لیے درخواست کابینہ کو بھیج دی ہے۔ عراقی وزیرمواصلات کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک پر پابندی ملک میں غیر اخلاقی مواد روکنے کیلئے ضروری ہے۔اس ایپ میں …
ایپل نے صارفین کے لیے نئی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کردی
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی متعدد پروڈکٹس کے لیے نئی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی۔ کمپنی کی جانب سے آئی اور ایس اور آئی پیڈ ورژن کے لیے جاری کی گئی نئی اپ ڈیٹ آئی 17.4.1 آئی فون، آئی پیڈ اور ایپل ویژن پرو کے لیے ہے۔ ایپل کے مطابق سافٹ ویئر اپ ڈیٹ میں بگز کی مرمت …
امریکا کا ایپل پر اسمارٹ فون مارکیٹ پر غیر قانونی اجارہ اداری قائم کرنیکا الزام
امریکی محکمہ انصاف اور 15 ریاستوں کی جانب سے ایپل کے خلاف مقدمہ دائر کرتے ہوئے کمپنی پر اسمارٹ فون مارکیٹ میں اجارہ داری کے ذریعے چھوٹے حریف کمپنیوں کو نقصان پہنچانے اور قیمتوں میں اضافے کا الزام عائد کیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب امریکی ریگولیٹرز کی جانب سے ایپل کے خلاف اس طرح کا مقدمہ دائر کیا …
واٹس ایپ وائس نوٹ کو تحریر میں تبدیل کرنے کا فیچر متعارف کرانے پر کام شروع
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے وائس نوٹ کو تحریر میں تبدیل کرنے کا فیچر متعارف کرانے پر کام شروع کردیا۔ میٹا کی ذیلی ایپ نے اپنے تازہ ترین بِیٹا ورژن 2.24.7.7 میں کچھ ایسے اشارے دیکھے گئے ہیں جو اس فیچر کی جانب اشارہ کرتے ہیں۔ اشاروں کے مطابق ایپ پہلے 150 میگا بائٹ ڈیٹا ڈاؤن لوڈ …
فیس بک اور انسٹاگرام پر بلیو ٹک کی ماہانہ سبسکرپشن فیس کم کرنے کی پیشکش
میٹاپلیٹ فارمز نے فیس بک اور انسٹاگرام پر بلیو ٹک کی ماہانہ سبسکرپشن فیس 9.99 یورو سے 5.99 یورو کرنے کی پیشکش کی ہے۔ میٹا کے سینئر ایگزیکٹو کا کہنا ہے کہ ہم نے ایک اکاؤنٹ کےلیے بلیو ٹک کی ماہانہ فیس کو 9.99 سے 5.99 اور کسی بھی اضافی اکاؤنٹس کےلیے 4 یورو کرنے کی پیشکش کی ہے۔ میٹا …