کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ بائیو میٹرک سینسر کے بغیر ڈیوائس رکھنے والے صارفین کو اپنی چیٹ محفوظ بنانے کے لیے نئے فیچر پر کام کر رہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی ذیلی ایپ کے تازہ ترین بِیٹا ورژن میں ان لاک ود بائیو میٹرک ٹوگل کا فیچر متعارف کرایا گیا ہے …
شمالی کوریا کا شارٹ رینج بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ
شمالی کوریا نے امریکی وزیر خارجہ کے دورہ جنوبی کوریا کے موقع پر بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے شارٹ رینج بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے جو اس نے مشرقی سمندر کی جانب سے فائر کیے۔ امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس نے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی تصدیق کرتے ہوئے …
اے آئی ٹیکنالوجی جادوئی انداز سے تمام مسائل حل نہیں کرسکتی، بل گیٹس
مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کافی عرصے سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کے پرزور حامی ہیں۔ مگر اے آئی کی تمام تر پیشرفت کے باوجود وہ اس ٹیکنالوجی کے حوالے سے لاحق خدشات سے بھی آگاہ ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران بل گیٹس نے کہا کہ انہوں نے اے آئی ٹیکنالوجی کی خوبیوں اور کمزوریوں …
گوگل: سائبر حملہ آوروں سے محفوظ کرنے کے لیے نیا پاسورڈ سیکیورٹی الرٹ متعارف
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے صارفین کے اکاؤنٹ کو سائبر حملہ آوروں سے محفوظ کرنے کے لیے نیا پاسورڈ سیکیورٹی الرٹ متعارف کرادیا۔ پاسورڈ بوسٹ فارم جو کہ گوگل کے وسیع سیکیورٹی اپ گریڈ کا ایک حصہ ہے سب سے پہلے آئی فون اور کمپیوٹر صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا ہے جبکہ اس ماہ کے آخر میں اینڈرائیڈ …
واٹس ایپ بِیٹا انفو: صارفین ایک بجائے تین پیغامات کو پِن کر سکیں گے
کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے نئے فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے اور اس سلسلے میں کمپنی کی جانب سے بِیٹا ورژن میں پیغامات کو پِن کرنے کے متعلق نئی اپ ڈیٹ متعارف کرائی گئی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو نے اپنی ایک رپورٹ میں کمپنی کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین …
بنجر زمین کیلئے گندم کے بیج کی نئی قسم تیار؛ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر انتظام چلنے والے زرعی تحقیق کے اداروں نے بنجر زمین کیلئے گندم کے بیج کی نئی قسم تیار کرلی ہے۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر اہتمام فیصل آباد میں منعقدہ زرعی نمائش میں زرعی شعبہ میں ہونے والی جدید تحقیق اور فصلوں کی نئی اقسام کا تعارف پیش کیا گیا جبکہ نمائش کے …
آئی او ایس 17.4.1 کی سافٹ ویئر بگز اور سیکیورٹی کمزوریوں کو دور کرنے کی اپ ڈیٹ جلد جاری
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنے آئی فون صارفین کے لیے آئی او ایس 17.4.1 کی تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کرنے کی تیاری کر رہی ہے جس کا مقصد سافٹ ویئر بگز اور سیکیورٹی کمزوریوں کو دور کرنا ہے۔ ذرائع کے مطابق فی الحال یہ بات مبہم ہے کہ کمپنی کی جانب سے آئی او ایس 17.4.1 کب متعارف کیا …
لاہور میں فری وائی فائی پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں فری وائی فائی پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا کہ لاہور میں 10 مقامات پر فری وائی فائی پراجیکٹ کا آغاز 2 ہفتے میں کر دیا جائے گا، شہر میں 516 مقامات پر فری وائی فائی پوائنٹس بنائے …
گوگل پلے اسٹور پر بیک وقت دو ایپس کو ڈاؤن لوڈ کرنا جلد ممکن
کیلیفورنیا: گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا جانے والا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے گوگل پلے اسٹور پر بیک وقت دو ایپس کو ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے گا۔ گوگل کی جانب سے اس فیچر کے متعارف کرائے جانے کے بعد طاقتور پروسیسرکی حامل ڈیوائسز اور اچھے بینڈوتھ کا انٹرنیٹ رکھنے والے …
ایکس کی یوٹیوب سے مقابلے کے لیے ایک ٹی وی ایپ جلد متعارف
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) میں بہت جلد پوسٹ کی جانے والی طویل ویڈیوز کو اسمارٹ ٹیلی ویژن (ٹی وی) پر دیکھنا ممکن ہو جائے گا۔ ایک رپورٹ کے مطابق ایکس کی جانب سے یوٹیوب سے مقابلے کے لیے ایک ٹی وی ایپ متعارف کرائی جا رہی ہے۔ مخصوص کمپنیوں کے ٹی وی ماڈلز میں یہ …