ایکس کا طویل مضامین کو پوسٹ کرنے کا آرٹیکلز نامی فیچر متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

صحافیوں، کریٹیرز اور مصنفین کے لیے ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔ آرٹیکلز نامی اس فیچر کے ذریعے صارفین طویل تحاریر اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کر سکیں گے۔ اس فیچر میں بیسک ٹیکسٹ ایڈیٹنگ ٹولز کا اضافہ کیا گیا ہے تاکہ صارفین تحریروں کو فارمیٹ کرنے کے ساتھ میڈیا فائلز …

آئی فون صارفین کے لیے 118 نئے ایموجیز متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون صارفین کے لیے آئی او ایس 17.4 ورژن متعارف کرا دیا۔ کمپنی کی جانب سے متعارف کرائی گئی اس تازہ ترین اپ ڈیٹ میں آئی میسج کی سیکیورٹی اور پوڈ کاسٹ ایپ میں واضح تبدیلیوں کے ساتھ 118 نئے ایموجی پیش کیے گئے ہیں۔ ان ایموجیز میں لائم، فینکس، مشروم، ٹوٹی ہوئی دھاتی …

ایپل کا نئی ایم 3 چپ سے لیس 2 میک بک ائیر لیپ ٹاپس متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ایپل نے نئی ایم 3 چپ سے لیس 2 میک بک ائیر لیپ ٹاپس متعارف کرائے ہیں۔ ایپل کی جانب سے ایم 3 چپ کو اکتوبر 2023 میں متعارف کرایا گیا تھا اور سب سے پہلے اسے آئی میک ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر اور میک بک پرو لیپ ٹاپس میں استعمال کیا گیا تھا۔ اب یہ نئی چپ میک بک ائیر …

یورپی یونین کا آئی فونز تیار کرنے والی کمپنی ایپل پر 2 ارب ڈالرز جرمانہ عائد

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

یورپی یونین نے آئی فونز تیار کرنے والی کمپنی ایپل پر 2 ارب ڈالرز جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ یورپی یونین کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایپل پر یہ جرمانہ مسابقتی قوانین کی خلاف ورزی پر عائد کیا جا رہا ہے۔ بیان میں بتایا گیا کہ ایپل کی جانب سے ایپ اسٹور میں میوزک اسٹریمنگ ایپس کی مارکیٹ …

سعودی عرب میں ٹیکنالوجی کانفرنس 4 تا 7 مارچ ہو گی

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

سعودی عرب میں ٹیکنالوجی کانفرنس اور نمائش 4 سے7 مارچ تک منعقد ہو گی۔ سعودی میڈیا کے مطابق کانفرنس میں مصنوعی ذہانت کے موضوع پر 150 سے زیادہ مقررین خطاب کریں گے۔ سعودی میڈیا کے مطابق لیپ کانفرنس میں کئی اہم اور بنیادی موضوعات زیرِ بحث ہوں گے۔ رپورٹس کے مطابق دارالحکومت ریاض میں ہونے والے اس ایونٹ میں 1 …

فیس بک کا اہم فیچر ’نیوز ٹیب‘ ختم کرنے کا اعلان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹانے اپنے ذیلی سماجی رابطے کے پلیٹ فارم فیس بک سے ’نیوز ٹیب‘ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ کمپنی نے خبروں کے لیے مختص یہ ٹیب 2019 ناشروں کے ساتھ لاکھوں ڈالر کا معاہدہ کرتے ہوئے لانچ کیا تھا لیکن گزشتہ برس فیس بک نے اس فیچر کو برطانیہ، فرانس اور جرمنی میں بند کرنے کا اعلان …

انسٹاگرام پر ’فرینڈ میپ‘ نامی فیچر متعارف کرانے کی تصدیق

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنے ذیلی سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ’فرینڈ میپ‘ نامی فیچر متعارف کرانے کی تصدیق کر دی۔ اسنیپ چیٹ کے ’اسنیپ میپ‘ نامی فیچر سے مشابہت رکھنے والا یہ فیچر صارفین کو اپنے دوستوں کی حالیہ لوکیشن کو دیکھنے میں مدد دے گا۔ تشکیل کے مراحل سے گزرنے والے اس فیچر کی نشان دہی …

نیا اسمارٹ فون جسے ہر ہفتے صرف ایک بار چارج کرنے کی ضرورت

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

اسمارٹ فونز اب ہماری زندگی کے لیے اہم بن چکے ہیں اور ہر وقت ان کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اور یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ اگر اچانک اسمارٹ فون بیٹری دم توڑنے لگے تو لوگوں کے بھی ہوش اڑنے لگتے ہیں۔ درحقیقت لوگوں کو اپنا فون روزانہ کم از کم ایک بار تو چارج کرنا پڑتا ہے۔ مگر …

ماحول دوست بیٹریوں کی کارکردگی بڑھانے کا طریقہ دریافت

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

سول: سائنس دانوں نے ماحول دوست بیٹریوں کی کارکردگی اور کپیسٹی کو برقی گاڑیوں اور اسمارٹ فونز میں پائی جانے والی عمومی بیٹریوں کے برابر کرنے کے لیے راستہ ڈھونڈ نکالا۔ سائنس دانوں کو ملنے والی اس کامیابی سے آرگینک الیکٹروڈ پر مبنی بیٹریوں کو تیزی سے کمرشل کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ یہ بیٹریاں اسٹینڈرڈ لیتھیئم آئن بیٹریوں …

ناسا کی خلاء میں اپنی نئی ٹیلی اسکوپ بھیجنے کی تیاری

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

واشنگٹن: امریکی خلائی ادارہ ناسا خلاء میں اپنی نئی ٹیلی اسکوپ بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے کائنات کی نقشہ سازی اور زمین کو سیارچوں سے بچانے میں مدد حاصل کی جاسکے گی۔ جان ہوپکنز یونیورسٹی کی اپلائیڈ فزکس لیبارٹری کے محققین کی جانب سے لکھے جانےو الے ایک نئے تحقیقی مقالے میں مصنفین نے …