کیلیفورنیا: اینڈرائیڈ فون صارفین کو گوگل کی جانب سے جلد ہی اپنے پیغامات میں ترمیم کرنے کی سہولت فراہم کی جانے والی ہے۔ گوگل میسجز (اینڈرائیڈ کی ڈیفالٹ پیغام رساں ایپ) کی جانب سے متوقع اپ ڈیٹ کے متعلق تفصیلات آن لائن لیک میں سامنے آئیں۔ ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اینڈرائیڈ کے حریف آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 16 میں …
سگنل ایپ کا یوزر نیم فیچر متعارف کرانے کا اعلان
کیلیفورنیا: انسـٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن سگنل آئندہ چند ہفتوں میں یوزر نیم فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے۔ بیٹا ورژن میں زیر آزمائش فیچر صارفین کو فون نمبر دیے بغیر دیگر افراد کے ساتھ رابطہ قائم کرنے میں مدد دے سکے گا۔ اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے صارفین ایپ کی سیٹنگز میں جا کر پروفائل کے آپشن کا …
سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کیخلاف جے آئی ٹی بنانے کی منظوری
نگراں وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کیخلاف مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اعلیٰ سطح کی جے آئی ٹی پانچ ارکان پر مشتمل ہوگی۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے جے آئی ٹی کے سربراہ ہوں گے جبکہ جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی …
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی سروسز تاحال بحال نہ ہو سکیں
ملک میں 17 فروری سے بند سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی سروسز تاحال بحال نہ ہو سکیں۔ پاکستان میں ایکس کی بندش چوتھے روز میں داخل ہوگئی ہے اور ایکس کی سروس 17 فروری رات سے ملک بھر میں ڈاؤن ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی بندش سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ایکس کے بیشتر …
چینی لیبارٹری میں دنیا کا خطرناک ترین وائرس تیار
یجنگ: چینی محققین نے ایک منقلب (mutant) وائرس GX_P2V سے متعلق ایک تحقیق شائع کی ہے جس نے عالمی سطح پر خدشات اور تشویش کو جنم دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بیجنگ میں چینی محققین نے GX_P2V وائرس سے انسانی جینیات کے حامل چوہوں پر تجربہ کیا جس کے نتیجے میں ان تمام چوہوں میں موت کی شرح 100 …
ایکس کی سروس متاثر ہونے سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا
پاکستان میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) کی سروس متاثر ہونے سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ رئیل ٹائم انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی بندش اور مانیٹرنگ سروس Downdetector.pk کے مطابق ملک بھر میں 17 فروری کی شب 9 بجے سے ایکس کی سروس ڈاؤن ہے۔ صارفین کی جانب سے شکایت کی …
لاکھوں فیس بک اکاؤنٹ کے آن لائن لیک ہوجانے کا انکشاف
بریٹی سلوا: ایک سائبر سیکیورٹی کمپنی نے لاکھوں فیس بک اکاؤنٹ کے آن لائن لیک ہوجانے کا انکشاف کیا ہے جس کے سبب فیس بک مارکیٹ پلیس صارفین کو فشنگ (دھوکا دہی پر مبنی میسج اورای میل)، حساس نجی معلومات کی چوری اور سائبر حملوں کے شدید خطرات ہیں۔ وسیع پیمانے پر ہونے والے اس ڈیٹا لیک میں دو لاکھ …
مصنوعی ذہانت میں انسانی وجود کو تباہ کرنے کی مکمل صلاحیت ہے؛ ماہرین
کینٹکی: ایک کمپیوٹر ماہر کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت کو قابو کیے جانے یا محفوظ بنائے جانے کے متعلق کسی قسم کے کوئی شواہد نہیں ہیں۔ امریکا کی یونیورسٹی آف لوئز ویل سے تعلق رکھنے والے روسی کمپیوٹر سائنس دان رومن وی ییمپولسکی کے مطابق مصنوعی ذہانت پر جزوی کنٹرول بھی معاشرے پر پڑنے والے اس کے اثرات کو …
گوگل میپس: اینڈرائیڈ صارفین کیلیے موسم اور فضائی معیار کے بارے میں جاننا ممکن
گوگل میپس میں ایک ایسا فیچر اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے جو کافی عرصے سے آئی او ایس ڈیوائسز میں دستیاب ہے۔ 9 ٹو 5 گوگل کی رپورٹ کے مطابق اینڈرائیڈ کے لیے گوگل میپس ایپ کے اس نئے فیچر سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے موسم کا حال اور فضائی معیار کے بارے میں جاننا ممکن …
سام سنگ کا گلیکسی فونز میں کال ریکارڈنگ کا فیچر پیش
اسمارٹ فون بنانے والی جنوبی کورین ملٹی نیشنل کمپنی سام سنگ نے سافٹ ویئر اپڈیٹ کے ذریعے گلیکسی سام سنگ ایس 24 سمیت دیگر گلیکسی فونز میں کال ریکارڈنگ کا فیچر پیش کردیا۔ کال ریکارڈنگ کا فیچر پہلے بھی مختلف کمپنیوں نے پیش کر رکھا ہے، جس پر ایسی کمپنیز کو تنقید کا بھی سامنا ہے۔ تاہم اب سام سنگ …