واٹس ایپ میں صارفین کی پرائیویسی اور سکیورٹی کو ترجیح دینے کا سلسلہ جاری

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ میں صارفین کی پرائیویسی اور سکیورٹی کو ترجیح دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ یہی وجہ ہے کہ موبائل ایپ کے بعد میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ کی جانب سے چیٹ لاک فیچر کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ چیٹ لاک فیچر مئی 2023 میں موبائل ایپس کے لیے متعارف کرایا گیا تھا جس کے …

یوٹیوب میں مختصر ویڈیوز کو دیکھتے ہوئے لائیو اسٹریمنگ کو دیکھنا ممکن

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

گوگل کی مقبول ترین سروس یوٹیوب میں 2 بہترین فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ان میں سے ایک فیچر یوٹیوب شارٹس کے حوالے سے ہے۔ یوٹیوب شارٹس استعمال کرنے والے صارفین اب مختصر ویڈیوز کے اس سیکشن کو لائیو ویڈیو اسٹریمنگ کے لیے بھی استعمال کر سکیں گے۔ کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ شارٹس ویڈیوز …

صارفین کو جھانسہ دے کرونڈوز ڈیوائس میں میلویئر انسٹال کرنے کا انکشاف؛ فیس بک

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

سائبر سیکیورٹی ماہرین نے فیس بک پر ایک اور اشتہاری کمپین کی نشان دہی کی ہے جو صارفین کو جھانسہ دے کر ان کی ونڈوز ڈیوائس میں میلویئر انسٹال کر دیتی ہے۔ ٹرسٹ ویو اسپائڈر لیبز کی ٹیم کی جانب سے بتایا گیا کہ کس طرح ایک گمنام شخص نے ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ نوکریوں کے لیے ایک فیس بک کمپین بنائی۔ …

یوٹیوب کی آر جی بی رنگوں پر مبنی نئے دلچسپ فیچر کی آزمائش جاری

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب میں ایک نئے دلچسپ فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے جو آپ کی ویڈیو فیڈ کو مخصوص رنگوں سے بھر دے گی۔ آر جی بی (RGB ) نامی فیڈ میں مخصوص رنگوں پر مبنی ویڈیوز نظر آئیں گی۔ 9 ٹو 5 گوگل کی رپورٹ کے مطابق یوٹیوب کی جانب سے ریڈ، گرین اور بلیوم تھیمز کی آزمائش محدود …

فیس بک کے قیام کو 20 سال مکمل

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

2004 وہ سال ہے جب براڈ بینڈ نے ڈائل اپ انٹرنیٹ کی جگہ لی جبکہ کلر اسکرین والے موبائل فونز مقبول ہونا شروع ہوئے۔ مگر یہ سال ایک اور وجہ سے بھی خاص ہے اور وہ ہے فیس بک کا قیام۔ جی ہاں 4 جنوری 2004 کو ہارورڈ یونیورسٹی کے ایک زیر تعلیم طالبعلم مارک زکربرگ (اس وقت ان کی …

سعودی عرب میں ٹیکنالوجی کانفرنس 4 تا 7 مارچ ہو گی

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

سعودی عرب میں ٹیکنالوجی کانفرنس 4 تا 7 مارچ ہو گی سعودی عرب میں ٹیکنالوجی کانفرنس اور نمائش 4 سے7 مارچ تک منعقد ہو گی۔ سعودی میڈیا کے مطابق کانفرنس میں مصنوعی ذہانت کے موضوع پر 150 سے زیادہ مقررین خطاب کریں گے۔ سعودی میڈیا کے مطابق لیپ کانفرنس میں کئی اہم اور بنیادی موضوعات زیرِ بحث ہوں گے۔ رپورٹس …

واٹس ایپ کا ویب ورژن میں چیٹ لاک فیچر متعارف کرانے پر کام شروع

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بالآخر اپنے ویب ورژن میں چیٹ لاک فیچر متعارف کرانے پر کام شروع کر دیا۔ گزشتہ ماہ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی جانب سے ویب ورژن کے لیے نئے انٹرفیس کے متعلق خبر دی گئی تھی۔ لیکن اس نئے انٹرفیس کے ساتھ واٹس ایپ اپنے ویب صارفین کے لیے کچھ جدید اور …

سندھ ہائیکورٹ: سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے فحش مواد ہٹانے کا حکم

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے فحش مواد ہٹانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں فیملی وی لاگنگ کے نام پر سوشل میڈیا پر فحش مواد کی موجودگی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے حسن بیگ کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس میں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ …

ٹک ٹاک کا یوٹیوب کا مقابلہ کرنے کیلیے نئے فیچرز پر کام شروع

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک کی مقبولیت نے دیگر ٹیکنالوجی کمپنیوں کو بھی خود کو بدلنے پر مجبور کردیا اور ان کی جانب سے مختصر ویڈیوز کو زیادہ ترجیح دی جارہی ہے۔ انسٹاگرام، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا نیٹ ورکس کو اپنے جیسا بننے پر مجبور کرنے کے بعد ٹک ٹاک کی جانب سے خود کو یوٹیوب جیسا بنایا جا رہا ہے۔ …

نیورالنک انسانی دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کرنے میں کامیاب

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ایلون مسک کی کمپنی نیورالنک نے پہلی بار انسانی دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ایلون مسک نے یہ اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ 28 جنوری کو نیورالنک نے پہلے انسان کے دماغ میں چپ نصب کی۔ ایکس (ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ میں انہوں نے بتایا کہ جس فرد کے دماغ میں چپ کو نصب …