واشنگٹن: ناسا کی جانب سے مریخ پر بھیجے گئے ہیلی کاپٹر مشن ‘Ingenuity’ نے اپنا مشن مکمل کر لیا ہے جو کہ دوسری زمینوں کی تلاش کے ایک نئے دور کو نشان زد کرتا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کی خلائی ایجنسی ناسا کے ایڈمنسٹریٹر بل نیلسن نے مریخ پر ناسا کے 3 سالہ مشن کے اختتام کی خبر …
بیٹری سے چلنے والے آٹھ پنکھوں پر مشتمل جہاز کا منصوبہ
ایمسٹر ڈیم: نیدر لینڈز سے تعلق رکھنے والے سائنس دانوں نے ایک ایسے برقی طیارے کا منصوبہ پیش کیا ہے جو مستقبل کی طویل دورانیے کی پروازوں کو صاف اور سستا کرتے ہوئے صنعت کو بدل کر رکھ دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اوکٹو پلین نامی یہ طیارہ کلی طور پر برقی طیارہ ہے جس میں بیٹری سے چلنے والے …
واٹس ایپ کا ثالث فرقی پیغام ایپ سے متعلق اہم فیچر پر کام جاری
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا اپنی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ میں صارفین کے لیے دیگر پیغام رساں ایپس سے براہ راست پیغامات موصول کرنے کے فیچر پر کم کر رہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی جانب سے شائع کی جانے والی ایک پوسٹ کے مطابق یہ فیچر حال ہی میں واٹس ایپ کے آئی او ایس بِیٹا ورژن میں …
مصنوعی ذہانت سے آئندہ برسوں میں رینسم ویئر کے خطرات میں اضافہ ہو گا؛ سائبر سیکیورٹی ایجنسی
لندن: برطانیہ کی سائبر سیکیورٹی ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ تیزی سے پھیلتی مصنوعی ذہانت آئندہ برسوں میں رینسم ویئر کے خطرات میں اضافہ کر دے گی۔ رینسم ویئر ایک ایسا میلویئر ہوتا ہے جس کی مدد سے ہیکرز لوگوں کی معلومات پر قبضہ کر کے تاوان طلب کرتے ہیں۔ برطانیہ کی نیشنل سائبر سیکیورٹی سینٹر (این سی ایس …
گوگل کا تصاویر کو ترتیب دینے کیلیے نیا فوٹو فیچر متعارف
کیلیفورنیا: ٹیک کمپنی گوگل اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا فوٹو فیچر متعارف کرا رہی ہے جو تصاویر کو ترتیب دینے اور فون کو صاف رکھنے میں مدد دے گا۔ فوٹو اسٹیکس نامی یہ فیچر کھینچی جانے والی تصویر کے وقت کے حساب سے چھوٹی چھوٹی البم بناتا ہے۔جس سے ایک وقت میں لی گئی تصاویر کو ایک جگہ اکٹھا …
ٹک ٹاک کی جانب سے اے آئی کی مدد سے اپنا گانا تیار کرنےکے فیچر پرآزمائش شروع
شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کی جانب سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی مدد سے اپنا گانا تیار کرنے کے فیچر پر آزمائش شروع کردی گئی۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ فیچر کو اے آئی سانگ کا نام دیا جا رہا ہے، تاہم اسے باضابطہ طور پر متعارف کرائے جانے کے وقت اس کا نام تبدیل …
گوگل میٹ کے ویب اور موبائل صارفین کے لیے متعدد کسٹمائزیشن فیچرز متوقع
کیلیفورنیا: ویڈیو کمیونیکیشن سروس گوگل میٹ اپنے ویب اور موبائل صارفین کے لیے متعدد کسٹمائزیشن فیچرز متعارف کرانے جا رہی ہے۔ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے گزشتہ ہفتے اعلان کیا گیا کہ کمپنی سروس کے لیے تین نئے فیچر متعارف کرانے والی ہے جس کی مدد سے گوگل میٹ پر صارف کے ظاہر کو مرضی کے مطابق پیش کیا …
سیٹلائیٹ سے زمین پر شمسی توانائی بذریعہ شعاع بھیجنے کا تجربہ کامیابی کے ساتھ مکمل
کیلیفورنیا: سیٹلائیٹ سے زمین پر شمسی توانائی بذریعہ شعاع بھیجنے کا تجربہ ایک سال بعد کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا گیا۔ سپیس سولر پاور ڈیمانسٹریٹر (ایس ایس پی ڈی-1) پروجیکٹ کو گزشتہ برس 3 جنوری کو لانچ کیا گیا تھا جس کا مقصد سورج کی توانائی کو اکٹھا کرتے ہوئے کمرشل سطح پر وائر لیس کے ذریعے واپس زمین …
ایکس کا اینڈرائیڈ صارفین کیلیے آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر دستیاب
اگر آپ اینڈرائیڈ فونز پر ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) ایپ استعمال کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اس پر آڈیو اور ویڈیو کالز کر سکتے ہیں۔ جی ہاں ایلون مسک کے زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے آڈیو اور ویڈیو کال کا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ مگر اس فیچر کو استعمال …
جاپان چاند پر پہنچنے والا پانچواں ملک بن گیا
جاپان چاند پر پہنچنے والا پانچواں ملک بن گیا ہے لیکن خلائی جہاز کے چاند پر لینڈنگ کے بعد اس کے شمسی توانائی کے نظام میں مسائل کا سامنا ہے جس کا مطلب ہے کہ یہ مشن صرف چند گھنٹے تک کام کرسکتا ہے۔ جاپان سے قبل امریکا، سوویت یونین، چین اور بھارت کے خلائی جہاز چاند پر لینڈنگ کرچکے …