امریکی مشن پیریگرین لینڈر بحر الکاہل میں گر کر تباہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

گزشتہ ہفتے نصف صدی بعد چاند پر اترنے کے لیے روانہ کیا گیا امریکی مشن بحر الکاہل میں گر کر تباہ ہوگیا۔ یاد رہے کہ امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے 8 جنوری آسٹرو بائیوٹک ٹیکنالوجی نامی کمپنی کے پیریگرین (Peregrine) لینڈر کو چاند کی جانب روانہ کیا تھا۔ تاہم یہ لینڈنگ کامیاب نہ ہوسکی تھی، لانچ ہونے کے فوری بعد …

سوشل میڈیا پر عدلیہ بدنام کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

سوشل میڈیا پر عدلیہ بدنام کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نیوز کے مطابق ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر جاری مہم کی روک تھام کے لیے تشکیل کردہ جے آئی ٹی کا اجلاس وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اسلام آباد ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوا، اس جے آئی ٹی کی سربراہی ایڈیشنل …

جدید ماڈلز کو دیگر اے آئی اور انسانوں کو دھوکا دینے کی تربیت دی جا سکتی ہے؛ تحقیق

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جدید مصنوعی ذہانت کے ماڈلز کو دیگر اے آئی اور انسانوں کو دھوکا دینے کی تربیت دی جا سکتی ہے۔ اے آئی اسٹارٹ اپ اینتھراپک سے تعلق رکھنے والے محققین نے ایک تحقیق میں یہ جاننے کی کوشش کی کہ آیا انسانی سطح کی قابلیت رکھنے والے چیٹ بوٹس (کلاؤڈ سسٹم …

پاکستان مستقبل قریب میں ’ڈیجیٹل حب‘ بننے جارہا ہے؛ ڈاکٹر عمر سیف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ پاکستان مستقبل قریب میں ’ڈیجیٹل حب‘ بننے جارہا ہے، فری لانسنگ، اسکل ڈویلپمنٹ اور ای کامرس میں دنیا پاکستانی ذہانت کی معترف ہورہی ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈاووس میں منعقدہ 54ویں عالمی اقتصادی فورم میں نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف، نگراں وزیر اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ …

واٹس ایپ اینڈرائیڈ صارفین کے لیے نئے ٹیکسٹ فارمیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اینڈرائیڈ صارفین کے لیے کوڈ بلاکس، کوٹس اور بُلِٹ پوائنٹ جیسے ٹیکسٹ فارمیٹنگ متعارف کرانے جا رہی ہے۔ میٹا کی ذیلی ایپ میں صارفین کے لیے ٹیکسٹ کو بولڈ، اٹیلِک یا اسٹرائیک تھرو اسٹائل پہلے ہی موجود ہیں جو کسی پیغام میں کسی بات پر زور دینے کے لیے مدد دیتے ہیں۔ لیکن …

واٹس ایپ کا اسٹیکر بنانے، ایڈٹ کرنے اور شیئر کرنے کا فیچر متعارف کرانے کا عندیہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے آئی او ایس صارفین کے لیے اپنا اسٹیکر بنانے، ایڈٹ کرنے اور شیئر کرنے کا فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے۔ واٹس ایپ کے مطابق صارفین اپنی چیٹ کو دلچسپ بنانے، یا موقع کے حساب سے میم بھیجنے کے لیے اب فوری طور پر کسی تصویر کو اسٹیکر میں …

ایکس کا اے آئی سے لیس متعدد فیچرز متعارف کرانے کا عندیہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس نے تصدیق کی ہے کہ ویب سائٹ پر جلد ہی آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سے لیس متعدد ایسے فیچرز متعارف کرائے جائیں گے، جس سے پلیٹ فارم پر مواد کو تلاش کرنا آسان بن جائے گا۔ ایکس کی جانب سے بلاگ پوسٹ میں عندیہ دیا گیا کہ رواں برس ایکس میں متعدد نئے فیچرز …

11جنوری کو ’ٹیک ڈیسٹینیشن‘کے عنوان سے میگا ایونٹ ہوگا؛ نگراں وفاقی وزیر آئی ٹی عمر سیف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

نگراں وفاقی وزیر آئی ٹی عمر سیف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 11جنوری کو ’ٹیک ڈیسٹینیشن‘کے عنوان سے میگا ایونٹ ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں عمر سیف نے کہا کہ فری لانسرز کی سہولت کے لیے 10 ہزار ای روزگار سینٹرز کے قیام کا اعلان ہوگا، پاکستان میں 15 لاکھ فری لانسرز باقاعدہ کام کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر …

اینڈرائیڈ صارفین کے لیے دوران ویڈیو کال میوزک آڈیو شیئرنگ کا فیچرجلد متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ اپنے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے دوران ویڈیو کال میوزک آڈیو شیئرنگ کا فیچر متعارف کرانے جارہا ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق کمپنی کی جانب سے کچھ بِیٹا صارفین کو ویڈیو اور میوزک آڈیو کو بیک وقت سننے کی صلاحیت جاری کی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے …

الیکٹرانک اسمارٹ ڈیوائسز سے خارج ہونے والی لائٹ انسانی نیند میں خلل نہیں ڈالتی

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

اسمارٹ ڈیوائسز سے خارج ہونے والی لائٹ انسانی نیند میں خلل نہیں ڈالتی۔ اس سے قبل سامنے آنے والی متعدد تحقیقات میں یہ انتباہ دیا گیا تھا کہ الیکٹرانک اسمارٹ ڈیوائسز سے خارج ہونے والی لائٹ انسانی صحت اور خصوصی طور پر دماغی صحت کے لیے نقصان دہ ہوسکتی ہے۔ تاہم جرمنی کے شہر میونخ کی یونیورسٹی کے ماہرین کی …