ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے جی میل میں متعدد ایل میلز کو بیک وقت منتخب کرنے کا فیچر متعارف کرا دیا- ذرائع کے مطابق گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا ’سلیکٹ آل‘ کا فیچر فی الحال محدود تعداد میں (50 ای میلز) ای میل کا انتخاب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تاہم، …
یوٹیوب صارفین کے لیے 37 گیمز دستیاب، موبائل ایپ یا ڈیسک ٹاپ پر کھیلنا ممکن
اگر آپ یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھنے کی بجائے گیمز کھیلنا چاہتے ہیں تو ایسا ممکن ہے۔ جی ہاں واقعی کم از کم یوٹیوب پریمیئم کے صارفین مختلف آن لائن گیمز اس ویڈیو شیئرنگ سروس پر کھیل سکتے ہیں۔ پلے ایبلز نامی یہ تجرباتی فیچر سب سے پہلے ستمبر میں محدود افراد کے لیے متعارف کرایا گیا تھا۔ مگر گزشتہ چند …
پاکستانی فری لانسرز کے لیے خوشخبری
نگران وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) ڈاکٹر عمرسیف نے پاکستانی فری لانسرز کے لیے خوشخبری سنا دی۔ اپنے ویڈیو بیان میں نگران وفاقی وزیر ڈاکٹر عمر سیف نے کہا کہ پاکستانی فری لانسر اب پے پال کے ذریعے پیسے وصول کرسکیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ فری لانسرز کو پاکستان میں بیٹھ کر پے پال کا اکاؤنٹ کھولنے …
سائبرسیکیورٹی ماہرنے صارفین کوانسٹاگرام ٹرینڈ سے خبردار کردیا
کیلیفورنیا: اس ڈیجیٹل دنیا میں نِت نئے ٹرینڈ کا زور و شور سے آنا اور صارفین کو اپنی لپیٹ میں لے لینا ایک عام سی بات ہے۔ ایسا ہی ایک تازہ ترین ٹرینڈ میٹا کے ذیلی پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاری ہے جس میں صارفین عمر، قد اور تاریخِ پیدائش سمیت پسندیدہ کھانے جیسے 11 سوالات کے جواباب شیئر کر …
فیس بک کا صارفین کے لیے لنک ہسٹری کا جدید فیچر پیش
کیلیفورنیا: سماجی رابطے کے پلیٹ فارم فیس بک نے ’لنک ہسٹری‘ کی نئی سیٹنگ متعارف کرائی ہے جو فیس بک موبائل ایپ میں کلک کیے جانے والے تمام لنکس کا مخصوص ریکارڈ ترتیب دے گی۔ قانون سازوں کی جانب سے ٹیکنالوجی ضوابط متعارف کرائے جانے کے بعد سے ایپل اور گوگل کی طرح میٹا بھی پرائیویسی کو مضبوط کرتے ہوئے …
اے آئی کے ذریعے گمراہ کن مواد شیئر کیے جانے کا انکشاف
یہ انکشاف غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ میں سامنے آیا جس کے مطابق ماہرین نے غلط خبروں کے خلاف حکومتی سطح پر اقدامات نہ ہونے پر تشویش کااظہار کیا ہے۔ چہرے کے تاثرات سے جذبات کو پہچاننے کی صلاحیت رکھنے والی ٹیکنالوجی اے آئی نے جہاں انسانی کاموں کو انتہائی آسان بنادیا وہیں اس ٹیکنالوجی کے استعمال …
ایکس کی جانب سے ایک اور بڑی تبدیلی پر یوٹرن
بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق ایکس میں اب ایک بار پھر صارفین کی ویب لنک پوسٹس پر ہیڈ لائنز دکھانے کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پوسٹس میں سے ہیڈ لائن کو ہٹانے کا فیصلہ خود ایکس کے مالک ایلون مسک نے کیا تھا۔ اس کے لیے ایکس میں اکتوبر 2023 میں ایک …
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی قدر میں 71 فیصد سے زیادہ کمی
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے اکتوبر 2022 میں 44 ارب ڈالرز میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر (جس کا نام اب ایکس رکھ دیا گیا ہے) کو خریدا تھا۔ ایلون مسک کی ملکیت میں جانے کے 15 ماہ بعد اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی مالیت 71 فیصد سے بھی زیادہ گھٹ چکی ہے۔ بلومبرگ کی ایک …
بھارتی خلائی ایجنسی ’اسرو‘ کا اپنا راکٹ لانچ
نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی بھارتی خلائی ایجنسی ’اسرو‘ نے اپنا راکٹ لانچ کردیا، جس کا مقصد بلیک ہولز کا مطالعہ کرنا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ خلائی مشن آج (یکم جنوری کو) سری ہری کوٹا اسپیس پورٹ سے مقامی وقت صبح 9 بجکر 10 منٹ پر لانچ کیا گیا۔ ناسا کی جانب سے …
دنیا کا تیز ترین طیارہ 2025 سے پرواز شروع کرے گا
میری لینڈ: ’سن آف بلیک برڈ‘ نامی دنیا کا تیز ترین طیارہ 2025 میں باقاعدہ پرواز شروع کر دے گا۔ یہ طیارہ 6437 کلو میٹر فی گھنٹے سے زائد کی رفتار پر پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایس آر-72 طیارہ امریکی ایئر فورس کی جانب سے اپنے فضائی صلاحیتوں اور آسمان پر حکمرانی کو بہتر بنانے کے لیے کیے …