میٹا کے مطابق کمپنی کی جانب سے نئے اے آئی الگوردم متعارف کرانے کے بعد سے فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کے اسکرین ٹائم میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی کی جانب سے پیش کی جانے والی اس سہ ماہی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی کے مصنوعی ذہانت کے فیچر میں بہتری کے …
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کا اپنا نیا میک منی متعارف
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنا نیا میک منی متعارف کرادیا۔ اپنے گزشتہ ماڈل کے سائز سے نصف یہ مشین کمپنی کا اب تک کا سب سے چھوٹا کمپیوٹر ہے۔ ایپل کے مطابق یہ نیا میک صرف پانچ بائے پانچ انچ چوڑا ہے اور اس میں کمپنی کی جانب سے حال ہی میں جاری کی گئی ایم 4 چپ نصب ہے۔ …
ایپل کے اپنی ڈیوائسز میں نئے اے آئی فیچرز متعارف
سان فرانسسکو: ایپل نے اپنے پریمیم آئی فون، آئی پیڈ اور میک ڈیوائسز پر اے آئی کی خصوصیات کا پہلا سیٹ متعارف کرادیا ہے جسے ایپل انٹیلی جنس کا نام دیا گیا ہے۔ یہ اے آئی فیچر جسے کمپنی کی طرف سے جون میں پہلی بار متعارف کرایا گیا تھا، یہ ایپل کے دنیا میں اے آئی ریس میں شامل …
انڈونیشیا کی آئی فون 16 کی فروخت پر پابندی عائد
انڈونیشیا نے امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے تیار کردہ آئی فون 16 ماڈل پر پابندی لگاتے ہوئے اسکی تشہیر اور فروخت کو غیرقانونی قرار دے دیا۔ برطانوی جریدے گارجین کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کی وزارت صنعت کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاری کی مقامی شرائط پوری کرنے میں ناکامی پر ایپل پر آئی فون کے نئے ماڈل …
ایپل کا اے آئی پاورڈ فیچرز رائٹنگ ٹولز، نوٹیفکیشن سمریز اور کلین اپ ٹول متعارف
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے اے آئی فیچرز متعارف کرانے شروع کر دیے۔ کمپنی کی جانب سے آئی فون، آئی پیڈ اور میک میں ایپل انٹیلی جنس متعارف کرا دیا گیا۔ ایپل کی جانب سے لیا جانے والا یہ قدم اے آئی دنیا میں کمپنی کا پہلا قدم ہے۔ کمپنی کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے ان فیچرز میں …
انسٹاگرام کی ویڈیو فیچر میں بڑی تبدیلی
فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نے اپنے ویڈیو فیچر میں اہم تبدیلی پیش کر دی۔ تبدیلی کے بعد ویڈیو کا معیار ویڈیو کی مقبولیت پر منحصر ہوگا۔ حال ہی میں ایک سیشن کے دوران انسٹاگرام ہیڈ ایڈم موسیری نے تبدیلی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی ویڈیو کافی عرصے تک نہ دیکھی جائے تو پلیٹ فارم اس کی …
واٹس ایپ کا چینلز فالو کرنے کیلئے نئے فیچر پر کام جاری
میٹا کے ماتحت پلیٹ فارم واٹس ایپ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک ایسا فیچر لانے پر کام کر رہا ہے جو صارفین کو QR کوڈز کا استعمال کرتے ہوئے چینلز کو دیکھنے اور ان کو فالو کرنے کے قابل بنائے گا۔ واٹس ایپ ایک نیا سیکشن تیار کر رہا ہے جو چینل کے مالکان کو اپنے چینلز میں …
نئی قسم کی بائیو ڈیگریڈ ایبل بیٹری ایجاد
اپنی نوعیت کی پہلی لیتھیئم آئن بیٹری ہے جو بیک وقت زیادہ کپیسٹی، تحلیل ہو جانے اور فاصلے سے کنٹرول کی حامل ہے سائنس دانوں نے ایک نئی قسم کی بائیو ڈیگریڈ ایبل بیٹری بنائی ہے جو روبوٹکس اور بائیو میڈیکل ڈیوائسز کے میدان میں انقلابی تبدیلیاں رونما کر سکتی ہے۔ یہ اپنی نوعیت کی پہلی لیتھیئم آئن بیٹری ہے …
ترکیہ: ایرو اسپیس انڈسٹریز پر حملے کے بعد سوشل میڈیا پر پابندی
ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں ایرو اسپیس اور دفاعی کمپنی (ٹی یو ایس اے ایس) کے ہیڈ کوارٹر پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد ملک میں سوشل میڈیا کے تمام بڑے پلیٹ فارمز پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ترک حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بشمول ایکس، یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام …
میٹا کا جعلسازی سے نمٹنے کے لیا اہم اقدام
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا فیشل ریکوگنیشن ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کرنے والی ہے جس کا مقصد یہ جاننے کی کوشش ہوگی کہ آیا صارفین کے چہروں کو آن لائن جعلسازی کے لیے تو استعمال نہیں کیا جا رہا۔ کمپنی کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی یہ نئی ٹیکنالوجی ’سلیبریٹی بیٹس‘ نامی جعلسازی سے صارفین کو بچانے کی ایک کوشش ہے۔ …