اسرائیلی پیگاسس اسپائی ویئر کا صحافیوں اور انسانی حقوق کے خلاف استعمال ہونے کا انکشاف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

اسرائیل کے پیگاسس اسپائی ویئر کا درجنوں ممالک میں صحافیوں اور انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں کے خلاف استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پیگاسس اسپائی ویئر ایک سافٹ ویئر ہے جسے کسی کی جاسوسی کیلئے استعمال کیا جاتا ہے، پیگاسس سے نہ صرف کسی کے فون میں موجود پیغامات اور ای میلز تک رسائی حاصل کی جاسکتی ہے بلکہ …

جاپانی محققین کا آگ بجھانے والا نیا ’فلائنگ ڈریگن‘ روبوٹ تیار

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

اوساکا: جاپانی محققین نے ایک اڑنے والا فائر فائٹنگ ہوز بنایا ہے جو آگ بجھانے کے لیے اپنے ہی پانی کا پریشر استعمال کرتے ہوئے اڑ کر مختلف سمتوں کا تعین کر سکتا ہے۔ جاپان کی اوساکا یونیورسٹی اور اکیتا پرفیکچوئل یونیورسٹی کے سائنس دانوں کی جانب سے بنائے گئے اس فلائنگ ڈریگن سسٹم میں دو چار منہ والے پروپلژن …

آٹومیکر اور انرجی کمپنی ’ٹیسلا‘ روبوٹ کا انجینئر پر حملہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

معروف امریکی آٹوموبائلز، آٹومیکر اور انرجی کمپنی ’ٹیسلا‘ کی گاڑی بنانے والی فیکٹری کے ایک روبوٹ نے انجینئر پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں انجینئر شدید زخمی ہوکر زمین پر گرگیا۔ امریکی ویب سائٹ نیو یارک پوسٹ کے مطابق یہ واقعہ امریکی شہر آسٹن میں قائم گیگا ٹیکساس فیکٹری میں پیش آیا تھا، کمپنی کے دو عینی شاہدین ملازمین …

آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے خواتین کو آن لائن ہراساں کے واقعات میں اضافہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

میساچوسٹس: ماہرین کا کہنا ہے کہ خواتین کو آن لائن ہراساں کیے جانے کا مسئلہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے انقلاب کے بعد سنگین صورت اختیار کرچکا ہے۔ ایک زمانے میں خواتین کی ڈیجیٹل تغیر شدہ تصاویر اور ویڈیوز عام طور پر انٹرنیٹ کے تاریک کونوں ہوتی تھیں لیکن اب جب کہ جنریٹیو اے آئی ٹولز جیسے کہ Midjourney، Stable Diffusion …

ود ہولڈنگ ٹیکس براہ راست وصولی کیلیے سویپ پیمنٹ رسید سسٹم تیار

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ود ہولڈنگ ٹیکس براہ راست وصولی کیلیے سویپ پیمنٹ رسید سسٹم تیار کرلیا۔ وفاقی حکومت نے ود ہولڈنگ ٹیکس چوری روکنے، ڈاکیومنٹیشن کو فروغ دینے، ایجنٹس کی جانب سے کٹوتی کردہ ودہولڈنگ ٹیکس اپنے پاس رکھنے کے بجائے براہ راست خزانے میں جمع کرنے کیلیے سویپ پیمنٹ رسید سسٹم (SPR ) تیار کرلیا، اسسے ایجنٹس …

2023 میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ ڈیلیٹ کی جانے والی ایپ انسٹاگرام رہی

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

اسمارٹ فون صارفین مسلسل اپنی ڈیوائسز میں نئی ایپس کو ڈاؤن لوڈ اور پرانی کو ڈیلیٹ کرتے رہتے ہیں۔ مگر 2023 کے دوران دنیا بھر میں کونسی ایپس کو سب سے زیادہ ڈیلیٹ کیا گیا؟ اس بارے میں ٹی جی آر نامی کمپنی کی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے۔ اس تحقیق کے مطابق 2023 کے دوران دنیا بھر میں …

واٹس ایپ، سوشل میڈیا پر جعلی لنکس بھیجے جانے کا انکشاف،؛ پی ٹی اے

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے موبائل رجسٹریشن اور سمز کی تعداد جاننے کے حوالے سے صارفین کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور ایس ایم ایس کے ذریعے موصول ہونے والے جعلی لنکس بھیجے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے عوام کو دھوکا دہی پر مبنی لنکس کے حوالے سے خصوصی …

شارٹ ویڈیو ایپلی کیشن 10 مقبول ترین ایپلی کیشنز میں شامل

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

رواں سال حیران کن طور شارٹ ویڈیو ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے بجائے دوسری سوشل میڈیا ویب سائٹ مقبول ترین رہی اور اسے دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کیا گیا۔ ہر سال مقبول ترین ویب سائٹس، سوشل میڈیا ایپلی کیشنز اور دوسری انٹرنیٹ سروسز کے حوالے سے رپورٹس جاری کرنے والے ادارے کلاؤڈ فلیئر ریڈار نے سالانہ رپورٹ …

آرٹیفشل انٹیلی جنس پر مبنی موت کی پیشگوئی کرنے والا چیٹ باٹ تیار

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ڈنمارک کے محققین نے ایک مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلی جنس) چیٹ باٹ تیار کیا ہے جو 78 فیصد درستگی کے ساتھ انسان کی موت کا اندازہ لگاسکتا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹیکنیکل یونیورسٹی آف ڈنمارک (DTU) کے محققین نے ایک آرٹیفشل انٹیلی جنس (AI) پر مبنی موت کی پیشگوئی کرنے والا چیٹ باٹ تیار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق …

بل گیٹس کا 2024 کو اے آئی ٹیکنالوجی کا سال قرار

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے 2024 کو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کا سال قرار دیا ہے۔ 2023 کے اختتام پر اگلے سال کے لیے پیشگوئی کرتے ہوئے بل گیٹس نے کہا کہ 2024 اے آئی ٹیکنالوجی کو تبدیل کرنے والا سال ثابت ہوگا۔ 10 صفحات پر مشتمل ایک خط میں بل گیٹس نے توقع …