کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے اسٹیٹس اپ ڈیٹ ہیڈر کا نیا لے آؤٹ جلد متعارف کرانے جا رہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی ذیلی ایپ نے نئے ڈیزائن والا اسٹیٹس اپ ڈیٹ ہیڈر فی الحال صرف اینڈرائیڈ بیٹا صارفین کے لیے جاری کیا ہے اور اس کے لیے صارفین …
بائیٹ ڈانس کی جانب سے اوپن اے آئی کے ضوابط کی خلاف ورزی
ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی بائیٹ ڈانس نے اوپن اے آئی کی ٹیکنالوجی کو استعمال کرکے اپنے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل میں پیشرفت کی۔ ایک رپورٹ کے مطابق بائیٹ ڈانس کی جانب سے اپنے اے آئی چیٹ بوٹس کے لارج لینگوئج ماڈلز کو بہتر بنانے کے لیے اوپن اے آئی کی ٹیکنالوجی کو استعمال کیا گیا۔ رپورٹ …
آئی او ایس 17.2 اپ ڈیٹ سے آئی فون صارفین کی مشکلات میں مزید اضافہ
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے رواں ہفتے جاری کی گئی آئی او ایس 17.2 اپ ڈیٹ نے آئی فون صارفین کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا۔ کمپنی کی جانب سے جاری کی گئی اپ ڈیٹ کو فوری ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد مسائل کا سامنا کرنے والے متعدد ناراض صارفین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس …
فیس بک میسینجر میں اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن سمیت میسیج کو ایڈٹ کرنے کا فیچر پیش
دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ ’فیس بک‘ نے اپنے میسینجر کو واٹس ایپ کی طرح اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ کرنے سمیت اس میں ایڈٹ کا فیچر بھی پیش کردیا۔ اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن فیچر اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ بھیجی گئی چیزوں کو آپ اور وہ شخص پڑھ یا سن سکتا ہے جس سے آپ …
سام سنگ نے اپنی معروف اے سیریز کے تین فونز پیش کردیے
سام سنگ نے اپنی معروف اے سیریز کے تین فونز ’اے 15‘، ’اے 15 فائیو جی‘ اور ’اے 25‘ پیش کردیے۔ کمپنی نے تینوں فونز کو مختلف ریم اور میموری ماڈیولز میں پیش کیا ہے، تاہم تمام فونز کی اسکرین اور بیٹری ایک جیسی ہی رکھی ہے جب کہ اے سیریز کے تینوں فونز میں چارجر بھی ایک جیسا دیا …
آن لائن لرننگ ڈرائیونگ لائسنس ایپ کا افتتاح
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آن لائن لرننگ ڈرائیونگ لائسنس ایپ کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا ہے کہ اب شہری گھر بیٹھے لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پیٹرولنگ پوسٹس، خدمت مراکز اور پولیس اسٹیشنز پر بھی لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی سہولت فراہم کر …
واٹس ایپ کا جلد ہی وائس نوٹ کے متعلق فیچر متعارف کرانے کا اعلان
کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے جلد ہی ایک بار وائس نوٹ سننے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ جلد متعارف کرائے جانے والے اس نئے فیچر کا استعمال کرتے ہوئے وائس نوٹ کو بھیجے جانے کے بعد صرف ایک بار چلایا جا سکے گا اور فارورڈ یا محفوظ نہیں کیا جاسکے گا۔ میٹا …
تھریڈز کا ہیش ٹیگ جیسا نیا فیچر ’ٹیگز‘ متعارف
کیلیفورنیا: فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کے ذیلی پلیٹ فارم تھریڈز نے پوسٹ لیبل کرنے میں مدد کے لیے ہیش ٹیگ جیسا نیا فیچر ’ٹیگز‘ متعارف کرا دیا۔ انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے تھریڈز پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ اپنی پوسٹ پر کسی عنوان کو ٹیگ کرنے کی صلاحیت عالمی سطح پر متعارف کرائی جا رہی ہے۔ لہٰذا …
اے آئی سے خواتین کی نامناسب جعلی تصاویر تیار کرنے والی ایپس میں اضافہ
آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کی مدد سے خواتین کی نامناسب جعلی تصاویر تیار کرنے والی ایپس اور ویب سائٹس کے استعمال میں حالیہ مہینوں میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ Graphika نامی کمپنی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ستمبر 2023 میں ہی 2 کروڑ 40 لاکھ افراد نے ڈیپ فیک تصاویر تیار کرنے والی ویب سائٹس …
ایران کا بائیو کیپسول کو خلا میں بھیجنے کا تجربہ کامیاب
تہران: ایران نے انسانوں کو خلا میں بھیجنے کے قریب ایک قدم بڑھاتے ہوئے جانوروں پر مبنی ایک حیاتیاتی کیپسول کو کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کیا ہے۔ امریکی میڈیا نے ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی پریس ٹی وی کے حوالے سے بتایا کہ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ کیپسول کو ایرانی ساختہ ’سلمان‘ راکٹ کا استعمال کرتے ہوئے …