کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایک نئے فیچر کی آزمائش کر رہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے واٹس ایپ صارفین اپنا اسٹیٹس فوری طور پر انسٹاگرام پر شیئر کر سکیں گے۔ اس سے قبل میٹا کی جانب سے واٹس ایپ اسٹیٹس کو فیس بک پر اپ ڈیٹ کرنے کا فیچر متعارف کرایا جا …
اسپاٹی فائے کا 1500 ملازمین کو فوری طور پر ملازمت سے نکالنے کا اعلان
میوزک اسٹریمنگ ملٹی نیشنل کمپنی ’اسپاٹی فائے‘ نے دنیا بھر سے اپنے 1500 ملازمین کو فوری طور پر ملازمت سے نکالنے کا اعلان کردیا۔ ساتھ ہی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ ملازمت سے نکالے جانے والے افراد 5 ماہ تک ’سرونس پے‘ کے تحت تنخواہ، ہیلتھ انشورنس اور اپنی رہ جانے والی تمام چھٹیوں کا معاوضہ بھی حاصل کر …
واٹس ایپ کی یوزر نیم فیچرکی آزمائش شروع
کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لیے فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ حال ہی میں چیٹس کو خفیہ رکھنے کے لیے پاسورڈ کا فیچر متعارف کرانے کے بعد کمپنی کی جانب سے ایک نئے فیچر کی آزمائش شروع کر دی گئی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق میسجنگ پلیٹ فارم …
واٹس ایپ: گفتگو خفیہ رکھنے کے لیے نیا سیکریٹ کوڈ فیچر متعارف
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کو اپنی گفتگو خفیہ رکھنے کے لیے نیا سیکریٹ کوڈ فیچر متعارف کرا دیا۔ اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اپنی حساس گفتگو کو مخصوص پاسورڈ کی مدد سے پوشیدہ رکھ سکیں گے۔ اس فیچر کو صارفین کے لیے پرائیویسی کو یقینی بنانے کے لیے …
جنوبی کوریا کا پہلا فوجی جاسوس سیٹلائٹ مدار میں پہنچ گیا
جنوبی کوریا نے اپنا پہلا فوجی جاسوس سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا، سیٹلائٹ اسپیس ایکس فیلکن نائن راکٹ لے کر روانہ ہوا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اس مصنوعی سیارے کی مدد سے شمالی کوریا پر نظر رکھی جا سکے گی۔ جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ سیٹلائٹ کے لانچ کے ایک گھنٹہ بعد اس کا زمینی …
دنیا کی پہلی برقی ’فلائنگ‘ شپ اسٹاک ہوم کی پبلک ٹرانسپورٹ نظام کا حصہ ہو گی
اسٹاک ہوم: دنیا کی پہلی برقی ’فلائنگ‘ شپ آئندہ برس سے اسٹاک ہوم کی پبلک ٹرانسپورٹ نظام کا حصہ بننے جارہی ہے۔ سوئیڈش کمپنی کینڈیلا ٹیکنالوجی کے سی ای او گسٹو ہیسلسکوگ کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ پی-12 ایک ایسا پلیٹ فارم ہے ویسع پیمانے پر گاہکوں کا خیال رکھتا ہے۔ آیا یہ عوامی ٹرانسپورٹ کے بیڑے ہوں، …
گوگل ایپ اینڈرائیڈ میں سرچ بار کی جگہ تبدیل کرنے کی تیاری
کیلیفورنیا: 2021 میں آزمائے جانے کے بعد گوگل ایپ اینڈرائیڈ میں دوبارہ اسکرین پر نیچے کی جانب سرچ بار متعارف کرانے کے لیے آزمائش کر رہی ہے۔ ابتدائی مراحل میں موجود یہ فیچر گوگل ایپ 14.48.26.29 بِیٹا ورژن میں پیش کیا گیا ہے جس میں اس سرچ بار کو گول کناروں کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ فیچر بڑی اینڈرائیڈ …
آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے پھیپھڑوں کے کینسر کی نشاندہی ممکن
شکاگو: ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ مصنوعی ذہانت (AI) سگریٹ نوشی نہ کرنے والوں میں پھیپھڑوں کے کینسر کے خطرے کا اندازہ لگانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شکاگو میں امریکی محققین نے کہا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس “CXR-Lung-Risk” پروگرام سینے کے ایکسرے کی معمول کی تصاویر کا جائزہ لیتا ہے جس …
انسٹاگرام: تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد صارفین لیے نیا فیچر متعارف
کیلیفورنیا: فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے اپنے صارفین کے لیے ایک اور نیا فیچر متعارف کرا دیا۔ تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد صارفین ریلز کو براہ راست ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔ میٹا کی ذیلی ایپ میں اس نئی اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کو پبلک اکاؤنٹ سے ریلز ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے کسی ثالث فریق ایپ …
واٹس ایپ ویب ورژن کے صارفین کے لیے بہترین فیچر متعارف
واٹس ایپ نے اگست 2021 میں تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی اور ایپ کی میموری کو بچانے کیلئے ‘ویو ونس’ کا فیچر متعارف کرایا تھا۔ اس فیچر کے تحت بھیجی جانیوالی تصویر یا ویڈیو ایک بار کھلنے کے بعد چیٹ سے مکمل طور پر غائب ہوجاتی ہے۔ اب تک یہ سہولت صرف موبائل ایپ کے لیے دستیاب تھی، مگر اب …