چیٹ جی پی ٹی میں ایک بڑی تبدیلی کے بعد نیا فیچر متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں ایک بڑی تبدیلی کرکے نیا فیچر متعارف کیا ہے، مصنوعی ذہانت کا سافٹ ویئر مفت استعمال کرنے والے تمام صارفین چیٹ جی پی ٹی سے انسانی آواز میں سوال کرسکتے ہیں اور چیٹ جی پی ٹی اپنی مصنوعی آواز میں جواب دے گا۔ چیٹ جی پی ٹی کا نیا ’وائس فیچر‘ …

اے آئی ٹیکنالوجی 3 روزہ کاروباری ہفتے کو ممکن بناسکتی ہے؛ بل گیٹس

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی انسانوں کی جگہ تو شاید نہ لے سکے مگر وہ 3 روزہ کاروباری ہفتے کو ضرور ممکن بناسکتی ہے۔ کم از کم مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کا تو یہی سوچنا ہے۔ ایک پوڈ کاسٹ میں بات کرتے ہوئے بل گیٹس نے کہا کہ ایک دن ایسا آئے گا جب انسانوں …

اوپن اے آئی کا سیم آلٹمین کے ساتھ معاہدے کا اعلان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

مصنوعی ذہانت کی بڑی کمپنی اوپن اے آئی نے سیم آلٹمین (Sam Altman) کے ساتھ معاہدے کا اعلان کر دیا۔ اوپن اے آئی کے مطابق سیم آلٹمین اوپن اے آئی میں بطور سی ای او واپس آ رہے ہیں۔ واضح رہے کہ رواں ہفتے سیم آلٹمین کو کمپنی کے بورڈ نے سی ای او کے عہدے سے برطرف کر دیا …

ایپل فونز میں جدید اور نئے فیچرز سے آراستہ آر سی ایس متعارف کرنے کا ا علان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

موبائل فونز سے چیٹ کرنے کے لیے شارٹ میسجنگ سسٹم (SMS) سے جدید اور نئے فیچرز آراستہ آر سی ایس یعنی Reach Communication System متعارف ہونے کے بعد ایپل فونز نے کہا ہے کہ آئندہ برس سے آنے والے ان کے موبائلز فونز اس سسٹم کو سپورٹ کریں گے۔ ایپل فونز نے تصدیق کی ہے کہ وہ پیغام رسانی کے …

گوگل اپنی میسجز ایپ میں اہم فیچر شامل کرنے جارہا ہے

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

گوگل اپنی میسجز ایپ میں اہم فیچر شامل کرنے جارہا ہے کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنی ایپلی کیشن گوگل میسجز کی وائس ریکارڈنگ میں شور ختم کرنے کے لیے نیا ’نوائز کینسلیشن‘ فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کمپنی ایک ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین شور سے …

تھریڈز کی نئے ٹیگنگ فیچر کی آزمائش شروع

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنے ذیلی پلیٹ فارم تھریڈز میں نئے ٹیگنگ فیچر کی آزمائش شروع کر دی۔ سربراہ میٹا مارک زکربرگ نے اپنے تھریڈز اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ایک تصویر میں نئے ٹیگنگ فیچر کی آزمائش کے متعلق آگاہ کیا۔ یہ فیچر دیکھنے میں تو ہیش ٹیگ کی طرح ہے لیکن حقیقتاً ویسے کام نہیں کرتا۔ فیچر …

انسٹاگرام : تصاویر ایڈٹ کرنے کے لیے نئے فلٹرز متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: ویڈیو اور فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام حالیہ دنوں میں تیزی کے ساتھ تبدیلیاں متعارف کرائی جارہی ہیں جن میں زیادہ تر کا تعلق کونٹینٹ شیئرنگ سے ہے۔ البتہ، گزشتہ روز میٹا کی ذیلی کمپنی نے اپنی توجہ تخلیقی آلات پر واپس لاتے ہوئے عرصے بعد نئے فلٹرز متعارف کرائے ہیں۔ میٹا کی ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا …

انسٹاگرام کا پوسٹ قریبی دوستوں تک محدود رکھنے کا فیچر متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: ویڈیو اور فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نے اپنی پوسٹ قریبی دوستوں تک محدود رکھنے کا فیچر متعارف کرا دیا۔ اس سے قبل انسٹاگرام میں صارفین صرف اسٹوریز اور نوٹس قریبی دوستوں کے ساتھ شیئر کر سکتے تھے لیکن فیچر میں پوسٹ اور ریلز کو شامل کر کے انسٹاگرام کے طرزِ استعمال میں یکسر تبدیلی متوقع ہے۔ اس فیچر …

واٹس ایپ : گفتگو کو مزید سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے ایک نیا فیچر جلد متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

 انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کی نجی گفتگو کو مزید سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ صارفین کو اپنی چیٹس مزید خفیہ بنانے کے لیے ایک پن کوڈ کی سہولت فراہم کرنے جارہی ہے جس کو لگانے سے چیٹ آنکھوں سے …

نوجوان نسل میں غلط رجحان پیدا کرنے پر نیپال کی ٹک ٹاک پر پابندی عائد

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کھٹمنڈو: نیپال کی حکومت نے چین کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر فوری طور پر پابندی عائد کردی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوان نسل میں غلط رجحان پیدا کرنے اور ان پر منفی طور پر اثرانداز ہونے کی وجہ سے نیپال کی حکومت نے ٹک ٹاک پر پابندی اور اسی طرح کے دوسرے پلیٹ فارمز پر …