فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کی نئی پیڈ سروس کے شدید ردِ عمل کا اظہار

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: فیس بک اور انسٹاگرام صارفین نے دونوں پلیٹ فارمز پر اشتہارات ہٹانے کے لیے لانچ کی جانے والی نئی پیڈ سروس کے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ دونوں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی مالک کمپنی میٹا کے مطابق کمپنی کی جانب سے سبسکرپشن آپشن کی لانچ یورپی یونین کے قواعد و ضوابط پر عملدرآمد کی پیشِ نظر …

یوٹیوب کے لیے نئے اسکرین شاٹ فیچر کی آزمائش جاری

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: ٹیک کمپنی گوگل یوٹیوب کےلیے نئے بلٹ ان اسکرین شاٹ فیچر کی آزمائش کر رہی ہے۔بِیٹا ورژن میں آزمائشی مراحلے سے گزرنے والا یہ نیا فیچر گوگل کروم کے ویب ورژن میں جلد دستیاب ہوگا۔ گوگل کروم کی جانب سے حالیہ دنوں میں صارفین کے لیے آئی پی پروٹیکشن سمیت متعدد فیچرز متعارف کرائے جارہے ہیں۔ اسکرین شاٹ لینے …

ایکس کا صارفین کیلیے آمدنی کے حصول کا طریقہ کار بدلنے کا اعلان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (جسے پہلے ٹوئٹر کہا جاتا تھا) نے صارفین کے لیے آمدنی کے حصول کا طریقہ کار بدلنے کا اعلان کیا ہے۔ ایلون مسک نے ایک ایکس پوسٹ میں صارفین کے لیے آمدنی کی پالیسی میں ایک بڑی تبدیلی کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہر وہ پوسٹ جس پر کمیونٹس نوٹس …

یوٹیوب میں ایک بہترین اور کارآمد فیچر متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب میں ایک بہترین اور کارآمد فیچر متعارف گوگل کی جانب سے یوٹیوب میں ایک نئے اور کارآمد فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو ویڈیوز کے اسکرین شاٹس لینے میں مددگار ثابت ہوگا۔ یہ فیچر گوگل کروم میں کام کرے گا اور اس وقت بیٹا (beta) ورژن میں موجود ہے۔ اس فیچر کو استعمال کرنا بہت آسان ہے۔ …

ایپل کمپنی کا ایئرپوڈز کے لئے بڑا فیصلہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: ایک نئی رپورٹ کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئندہ برس اپنے تمام ایئر پوڈز کی تجدید کرنے کا ارادہ کیا ہے۔ بلومبرگ میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی ایئر پوڈز ایئرفونز کے اسٹینڈرڈ ورژن کو دو نئے آپشن سے بدلنے والی ہے جبکہ عرصے سے نظر انداز ایئر پوڈز میکس ہیڈفونز میں بالآخر …

ایلون مسک کا غزہ میں انٹرنیٹ سروس دینے کا اعلان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے اسرائیلی جارحیت کے شکار علاقے غزہ میں انٹرنیٹ سروس دینے کا اعلان کر دیا۔ ایلون مسک کی جانب سے یہ اعلان ایسے وقت میں آیا ہے جب اسرائیل کی بمباری کے سبب مواصلات کے تمام ذرائع بند ہیں۔ ایلون مسک کی جانب سے یہ اعلان ہفتے کے روز سماجی رابطے کے پلیٹ فارم …

ٹِک ٹاک: ویڈیو کے دورانیے کو 15 منٹ تک بڑھانے کا اعلان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

بیجنگ: ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹِک ٹاک جلد ہی اپ لوڈ کی جانے والی ویڈیو کے دورانیے کو 15 منٹ تک بڑھانے جارہی ہے۔ گزشتہ روز ٹِک ٹاک کی جانب سے 15 منٹ ویڈیو اپ لوڈ فیچر کی آزمائش کے متعلق خبر کی تصدیق کی گئی ہے۔ ساتھ ہی کچھ صارفین کی جانب سے نئے فیچر کے متعلق موصول ہونے …

ایکس کا صارفین کے لیے آڈیو اور ویڈیو کالنگ کا فیچر متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے صارفین کے لیے آڈیو اور ویڈیو کالنگ کا فیچر متعارف کردیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ ایکس پر فیس بک، انسٹاگرام، اسنیپ چیٹ اور واٹس ایپ جیسا فیچر پیش کیا ہے۔ گزشتہ ڈیڑھ دہائی کے دوران ایکس پر آڈیو یا ویڈیو کال فیچر کو پیش نہیں کیا گیا تھا، تاہم ایلون مسک کی …

میٹا پر ذہنی بیماریاں پیدا کرنے کا الزام عائد

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

امریکا کی 40 ریاستوں نے فیس بک اور انسٹا گرام کی مالک کمپنی میٹا پر مقدمہ کر دیا۔ امریکی ریاستوں کی جانب سے میٹا پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ ٹیکنالوجی کمپنی نے سوشل میڈیا کے ذریعے نوجوان نسل میں ڈپریشن سمیت کئی ذہنی مسائل کو جنم دیا۔ مقدمے میں کہا گیا کہ میٹا نے مالی مفاد کے لیے …

انسٹاگرام: فلسطینی صارفین کے پروفائل بائیو میں لفظ “دہشت گرد” داخل کرنے پر معذرت

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: میٹا نے کچھ فلسطینی انسٹاگرام صارفین کے پروفائل بائیو میں لفظ “دہشت گرد” داخل کرنے پر معذرت کرلی ہے جس کے حوالے سے کمپنی نے آٹو ٹرانسلیشن میں ایک بگ کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس مسئلے کی اطلاع سب سے پہلے 404 میڈیا نے دی تھی۔ صارفین کے پروفائل پر “فلسطینی”، فلسطینی …