کیلیفورنیا: اگر آپ دو مختلف ڈیوائسز میں واٹس ایپ اکاؤنٹ استعمال کرتے ہیں تو جلد ہی آپ کو ایسی سہولت دستیاب ہوگی جس کے بعد آپ ایک ہی ڈیوائس سے دونوں اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کر سکیں گے۔ میٹا سربراہ مارک زکربرگ نے ایک اعلان میں بتایا گیا کہ انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایک نیا فیچر متعارف کرانے …
واٹس ایپ: نیا وائس نوٹ فیجر فارورڈ یا محفوظ نہیں کیا جاسکے گا
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جس سے وائس نوٹ بھیجے جانے کے بعد خود بخود ختم ہوجائیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق ان وائس نوٹس کو بھیجے جانے کے بعد صرف ایک بار چلایا جا سکے گا اور فارورڈ یا محفوظ نہیں کیا جاسکے گا۔ رپورٹ …
یوٹیوب کا 36 نئے فیچرز اور ڈیزائن اپ ڈیٹس متعارف کرانے کا اعلان
کیلیفورنیا: ویڈیو اسٹریمنگ سروس یوٹیوب کی جانب سے مختلف پلیٹ فارم کے صارفین کے لیے 36 نئے فیچرز اور ڈیزائن اپ ڈیٹس متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایلفا بیٹ کی ذیلی کمپنی کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے ان فیچرز کے بعد صارفین کو بہتر والیم کنٹرول، ویڈیو کی تلاش میں بہتری اور ویڈیو کو لائک یا …
ایکس پربچوں کے استحصال کا معاملے پر لاکھوں ڈالرز جرمانہ عائد؛ ای سیفٹی کمیشن
کینبیرا: ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X کو آسٹریلوی ای-سیفٹی کمیشن نے بچوں کے خلاف بدسلوکی کے طریقوں کی تحقیقات میں تعاون کرنے میں ناکامی پر 386,000 ڈالرز کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ جرمانہ پلیٹ فارم کے لیے ایک دھچکے کے طور پر سامنے آیا ہے جس نے اپنے مواد کی اعتدال پسندی …
سمارٹ فون کو مہینے میں صرف ایک بار ہی چارج کرنے کی ضرورت ہوگی
کیمبرج: سائنس دان ایک ایسی جدید بیٹری پر کام کر رہے ہیں جس کے بعد اسمارٹ فون صارفین کو بار بار چارجنگ کی جھنجھٹ سے چھٹکارہ مل جائے گا۔ کیمبرج یونیورسٹی کے سائنس دان ایک ایسی مائیکرو چپ پر کام کر رہے ہیں جو ڈیوائسز میں اتنے مؤثر انداز میں چل سکے گی کہ فون کو مہینے میں صرف ایک …
واٹس ایپ : میسجنگ پلیٹ فارم 4.1 اور پُرانے اینڈرائیڈ او ایس اسمارٹ فونز سے سپورٹ جلد ختم
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ 24 اکتوبر کے بعد سے مخصوص اینڈرائیڈ اور آئی فونز پر کام کرنا بند کردے گی۔ میٹا کے ذیلی پلیٹ فارم کے مطابق کمپنی تازہ ترین سیکیورٹی فیچر اور ٹیکنالوجیکل جدت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے حالیہ وقت کے آپریٹنگ سسٹمز کا استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نئے فیچرز متعارف کرانے پر توجہ …
گوگل: جلد ہی ڈیسک ٹاپ صارفین کی لیے’ڈسکور‘ فیچر پیش
خبریں ہیں کہ دنیا کی سب سے بڑی انٹرنیٹ سرچ کمپنی گوگل کی جانب سے جلد ہی ڈیسک ٹاپ پر بھی موبائل صارفین کی طرح ’ڈسکور‘ فیچر پیش کیا جائے گا۔ ’ڈسکور‘ فیچر میں صارفین کو کوئی مواد تلاش نہیں کرنا پڑتا بلکہ از خود ہی مواد مین پیج پر نظر آتا ہے۔ مذکورہ فیچر گوگل کے موبائل صارفین کے …
تھریڈز کا صارفین کو متوجہ کرنے کے لیے نئے فیچرز کا اضافہ
ٹوئٹر کی تکڑ پر آنے والے ایپ ’’تھریڈز‘‘ نے اپنی جگہ بنانے کے لیے کچھ نئے فیچرز کا اضافہ کیا ہے جس سے صارفین کو متوجہ کیا جا سکے گا۔ فیس بک اور انسٹاگرام کمپنی میٹا اپنے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’تھریڈز‘‘ کی کامیابی کے لیے سرتوڑ کوششیں کر رہی ہے۔ میٹا کے مالک مارک زگربرگ جو ٹوئٹر کے …
گوگل میٹ: گروپ کالز میں نئے فیچر کی شمولیت متوقع
کیلیفورنیا: رواں برس کی ابتداء میں گوگل میٹ نے 1:1 گفتگو کے لیے 1080 پکسل ریزولوشن متعارف کرائی تھی اور اب یہ فیچر گروپ کالز میں بھی متعارف کرایا جانے والا ہے۔ ذرائع کے مطابق گوگل اب میٹ کے ویب ورژن میں تین یا تین سے زیادہ افراد کے ساتھ گفتگو میں 1080 پکسل ریزولوشن متعارف کرانے جارہا ہے۔ اگر …
پاکستانی صارفین کیلیے واٹس ایپ ’چینل‘ نامی فیچر کی رسائی کیسے ممکن ہے؟
دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے گزشتہ ماہ ستمبر میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’چینل‘ نامی نیا فیچر متعارف کرایا تھا۔ چینل فیچر فیس بک پیج کی طرح کا ایک اکاؤنٹ ہے، جہاں کوئی بھی شخصیت یا ادارہ اپنے مواد یا تشہیر کا مواد واٹس ایپ میسیج کرسکتا ہے۔ مذکورہ فیچر کی سب …