واٹس ایپ: ’چیٹ لاکس‘ کو بہتر بنانے کا فیچر پیش کرنے کا امکان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے ’چیٹ لاکس‘ کو تلاش کرنے اور انہیں ایک ہی سیکریٹ کوڈ کے ساتھ کھولنے کے فیچر کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ واٹس ایپ نے ’چیٹ لاک‘ کو رواں برس مئی میں متعارف کرایا تھا، تاہم تاحال مذکورہ فیچر تک تمام صارفین کو رسائی نہیں …

اینڈرائیڈ ڈیوائسز کیلیے واٹس ایپ کی جانب سے نئے فیچرز متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کی جانب سے چند نئے فیچرز متعارف کرانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں چند نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ ان میں سے ایک فیچر لاک چیٹ کے حوالے سے ہے جبکہ دوسرا میسجز ٹیکسٹ فارمیٹنگ ٹولز کے حوالے سے ہے۔ واضح رہے کہ چیٹ لاک …

3D پرنٹنگ تکنیک سے دماغی چوٹوں کے علاج میں پیشرفت

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

انگلینڈ: محققین نے انجینیئرنگ کی مدد سے ایک ٹشو تیار کیا ہے جو 3D پرنٹنگ خام خلیوں (stem cells) کے ذریعے دماغی چوٹوں کو ٹھیک کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے محققین کا کہنا ہے کہ 3d پرنٹنگ تکنیک ایک دن ان لوگوں کے لئے موزوں علاج فراہم کرسکتی ہے جو دماغی چوٹوں کا شکار ہیں۔ محققین نے …

ایکس کے پروفائل فیڈ پر ایک بڑی تبدیلی سے صارفین تذبذب کا شکار

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) نے پروفائل فیڈ پر ایک بڑی تبدیلی متعارف کرائی ہے جس کے بعد صارفین تذبذب کا شکار ہوگئے ہیں۔ متعارف کرائی جانے والی تبدیلی کے تحٹ پلیٹ فارم پر پوسٹ کیے جانے والے لنک کی سرخی اور پریویو تصویر کے نیچے دی گئی تفصیلات واضح طور پر نہیں دیکھی جاسکیں گی۔ …

گوگل: دو نئے اسمارٹ فون پکسل 8 اور پکسل 8 پرو متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

نیو یارک: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے دو نئے اسمارٹ فون پکسل 8 اور پکسل 8 پرو متعارف کرادیے۔ نیو یارک میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں گوگل کی فلیگ شپ ڈیوائسز کی رونمائی کی گئی جہاں توجہ کا مرکز فون کا جدید کیمرا سسٹم رہا۔ گوگل کی جانب سے ڈیوائسز میں 50 میگا پکسل مرکزی کیمرا، بلٹ ان …

آئی فون 15 پرو کے استعمال سے درجہ حرارت میں اضافے کی کیا وجہ ہے؟

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: گزشتہ ماہ متعارف کرائے جانے والے آئی فون 15 پرو کے چند منٹوں کے استعمال سے درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ بتا دی گئی۔ انڈسٹری ماہرین کے مطابق فون کے گرم ہونے کا احساس کمپنی کی جانب سے فون کو کم وزن بنانے کے لیے تھرمل سسٹم ڈیزائن میں سمجھوتے کی وجہ سے ہو رہا ہے۔ لیکن ایپل …

گوگل کا ایک اور فیچر ختم کرنے کا اعلان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نےچند روز قبل پوڈکاسٹ فیچر ختم کرنے کے اعلان کے بعد ایک اور فیچر ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ورک اسپیس پر شائع کی جانے والی ایک پوسٹ کے مطابق کمپنی نے وائٹ بورڈنگ ایپ جیم بورڈ کو 2024 کے آخر میں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جیم بورڈ ایک ڈیجیٹل وائٹ بورڈ سروس …

واٹس ایپ صارفین کے لیے نیا ریپلائی فیچر متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے نیا ریپلائی فیچر متعارف کرانے جارہی ہے جس کے بعد تصویر، ویڈیو اور جِف کا فوری جواب دینا ممکن ہوگا۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ فیچر فی الحال ان اینڈرائیڈ بِیٹا صارفین کو دستیاب ہے جنہوں نے واٹس ایپ بِیٹا اینڈرائیڈ کا تازہ ترین ورژن …

خلاباز فرینک روبیو کا طویل مسلسل خلائی پرواز کا تیسرا ریکارڈ قائم

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

واشنگٹن: رواں ہفتے ناسا کے خلاباز فرینک روبیو نے سب سے طویل مسلسل خلائی پرواز کا تیسرا ریکارڈ قائم کیا ہے جس میں فرینک نے خلا میں مسلسل 371 دن تک قیام کیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق روبیو نے یہ ریکارڈ حادثاتی طور پر بنایا ہے۔ روبیو نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) پر صرف چھ ماہ گزارنے کا …

گوگل کا 2024 میں پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا عندیہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے 2024 میں پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ آئندہ برس کے ابتداء سے صارفین یوٹیوب میوزک میں پوڈکاسٹ سن سکیں گے۔ رواں سال اپریل میں گوگل نے امریکی صارفین کے لیے یوٹیوب میوزک میں ممبر شپ کے بغیر پوڈکاسٹ سننے کی سہولت فراہم کر دی تھی۔ صارفین اس سہولت کو استعمال کرتے ہوئے …