گوگل کا 2024 میں پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا عندیہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے 2024 میں پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ آئندہ برس کے ابتداء سے صارفین یوٹیوب میوزک میں پوڈکاسٹ سن سکیں گے۔ رواں سال اپریل میں گوگل نے امریکی صارفین کے لیے یوٹیوب میوزک میں ممبر شپ کے بغیر پوڈکاسٹ سننے کی سہولت فراہم کر دی تھی۔ صارفین اس سہولت کو استعمال کرتے ہوئے …

واٹس ایپ کا یوزر انٹرفیس میں نئے فیچرز اور تبدیلیوں کا اضافہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

میٹا کی جانب سے واٹس ایپ کے ڈیزائن کو بہتر بنانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ اس مقصد کے لیے کمپنی کی جانب سے یوزر انٹرفیس میں نئے فیچرز اور تبدیلیوں کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ ان نئے فیچرز اور تبدیلیوں کے بعد واٹس ایپ یوزر انٹرفیس مکمل طور پر تبدیل محسوس ہونے لگے گا۔ Wabetainfo کی …

سرچ انجن ’گوگل‘ آج اپنی پچیسویں سالگرہ منا رہا ہے

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کیا جانے والا سرچ انجن آج اپنی پچیسویں سالگرہ منا رہا ہے۔ گوگل ڈوڈل جو اہم مواقع پر تبدیل ہوتا نظر آتا ہے، آج اپنی سلور جوبلی کے موقع پر بھی تبدیل ہو گیا۔ کمپنی نے سلور جوبلی کی مناسبت سے اپنے ڈوڈل میں 25 کے ہندسوں کا اضافہ کیا ہے جو دنیا …

گوگل جی میل کا ایچ ٹی ایم ایل بیسک ویو فیچر ختم کرنے کا اعلان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل جی میل کا ایک ہر دلعزیز فیچر ختم کرنے جا رہا ہے۔ وہ جی میل صارفین جو ویب سائٹ کا ایچ ٹی ایم ایل بیسک ویو فیچر استعمال کرتے ہیں ان کو جنوری 2024 کے بعد سے یہ فیچر دستیاب نہیں ہوگا۔ کمپنی کے سپورٹ پیچ میں پیش کیے جانے والے ایک نوٹس کے مطابق اس …

ٹِک ٹاک کی ایپلی کیشن میں گوگل سرچ کی آزمائش شروع

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

بیجنگ: ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹِک ٹاک نے ایپلی کیشن میں گوگل سرچ کی آزمائش شروع کردی۔ رواں ہفتے کے شروع میں ایپ محقق راڈو اونسیسکو نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک اسکرین شاٹ پیش کیا تھا جس میں ٹک ٹاک میں ٹاپک کی تلاش کے لیے گوگل سرچ کے ٹیب کو دیکھا جاسکتا ہے۔ سکرین شاٹ کے مطابق گوگل سرچ …

یوٹیوب نے ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ متعارف کرا دی

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا، امریکا: یوٹیوب نے ویڈیوز ایڈیٹنگ کے لیے Youtube Create کے نام سے اپنی نئی ایپ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاک سے مقابلہ کرنے کے لیے یوٹیوب نے اپنی پہلی ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ youtube create کو متعارف کرایا ہے جو یوٹیوب شارٹس اور عام ویڈیوز کی ایڈیٹنگ کو سپورٹ کرتا ہے۔ …

گوگل کا بارڈ اے آئی چیٹ بوٹ کو وسیع پیمانے پر اپ گریڈ کرنے کا اعلان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے بارڈ اے آئی چیٹ بوٹ کو وسیع پیمانے پر اپ گریڈ کرنے کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کی جانب سے اپ گریڈ کے بعد مفت سروس کو یوٹیوب، جی میل اور گوگل میپ جیسی گوگل کی کچھ بڑی ایپ کے ساتھ جوڑ دیا جائے گا۔ چیٹ بارڈ کے دیگر ایپ سے جُڑنے کے بعد …

واٹس ایپ ’چینلز‘ پر رپلائی کرنے کا فیچر پیش کیے جانے کا امکان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر ’چینلز‘ نامی فیچر متعارف کرنے کے بعد اس میں مزید نئے فیچرز کا اضافہ کیا جارہا ہے۔ 15 ستمبر کو واٹس ایپ نے دنیا بھر کے صارفین کے لیے’چینلز’ نامی فیچر متعارف کیا تھا، چینلز اصل میں واٹس ایپ براڈ کاسٹ فیچر کی طرح ہے جسے سیاسی، سماجی …

ایلون مسک کا تمام صارفین پر ماہانہ فیس عائد کرنے کا اعلان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: سربراہ ایکس ایلون مسک نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم پر بوٹس سے نمٹنے کے لیے ماہانہ بنیادوں پر معمولی فیس عائد کرنے کا عندیہ دے دیا۔ ایلون مسک کی ملکیت میں آنے کے بعد سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر رونما ہونے والی تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایلون مسک کا ایک لائیو اسٹریم میں گفتگو کے دوران …

نیورالنک کا انسانی دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کرنے کیلیے پہلا کلینیکل ٹرائل شروع

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ایلون مسک کی کمپنی نیورالنک نے انسانی دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کرنے کے لیے پہلا کلینیکل ٹرائل شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے بتایا گیا کہ اسے ایک خودمختار ریویو بورڈ کی جانب سے انسانی ٹرائل کے لیے مریضوں کو اکٹھا کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ یہ کمپنی معذوری کے شکار افراد کو اس …