کیلیفورنیا: میٹا کی انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے پلیٹ فارم پر اشتہارات چلانے کی خبروں کومسترد کر دیا۔ فائنینشل ٹائمز کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ میٹا کی جانب سے واٹس ایپ پر آمدنی میں اضافے کے لیے پلیٹ فارم پر اشتہارات متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ سربراہ واٹس ایپ وِل کیتھ کارٹ نے …
آئرلینڈ ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن کا ٹِک ٹاک پر 36 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کا جرمانہ عائد
ڈبلن: آئرلینڈ کے ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن (ڈی پی سی) نے ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹِک ٹاک پر 36 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز (108 ارب 96 کروڑ پاکستانی روپے) کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ جرمانہ2021 میں ڈی پی سی کی جانب ایپلی کیشن میں بچوں کےڈیٹا کے حوالے سے شروع ہونے والی تحقیقات …
اے آئی چیٹ بوٹ نے صرف سات منٹ میں سافٹ ویئر بنالیا
اے آئی چیٹ بوٹ نے صرف سات منٹ میں سافٹ ویئر بنالیا بیجنگ: کمپیوٹر کی دنیا سے یہ حیرت انگیز خبر آئی ہے کہ چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے صرف سات منٹ میں ایک سافٹ ویئر لکھا گیا ہے، اس کا کوڈ بنایا گیا ہے اور جانچ بھی کی گئی ہے۔ اس میں اوپن اے آئی کمپنی کا …
فرانس کا ایپل کو آئی فون کی فروخت روکنے کا حکم
فرانس کا ایپل کو آئی فون کی فروخت روکنے کا حکم پیرس: فرانس نے ایپل کو الیکٹرو میگنیٹک شعاعوں کے زیادہ اخراج کی وجہ سے ملک میں آئی فون 12 کی فروخت روکنے کا حکم دے دیا۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانس کے ریڈیو فریکوئنسی کی نگرانی کرنے والے ادارے (اے این ایف آر) نے کمپنی سے موجودہ …
واٹس ایپ کا 150 سے زائد ممالک میں اپنا نیا چینلز فیچر متعارف
کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ 150 سے زائد ممالک میں اپنا نیا چینلز فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے۔ چینلز ایک براڈ کاسٹ فیچر ہے جس کو سلیبریٹی اور اسپورٹس ٹیمیں اپنی اپ ڈیٹس شیئر کرنے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔ یہ فیچر ایک نئے اپ ڈیٹس ٹیب پر ظاہر ہوگا جو دوستوں اور رشتہ …
واٹس ایپ کی بِیٹا ورژن میں تھرڈ پارٹی چیٹ فیچر کی آزمائش
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ بِیٹا ورژن میں تھرڈ پارٹی چیٹ نامی فیچر کی نئی اسکرین متعارف کرا دی۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ اسکرین فی الحال نہ تو فعال ہے نہ ہی صارفین تک اس کی رسائی ہے۔ لیکن پیش کیے گئے ٹائٹل سے یہ سمجھا جاسکتا …
یوٹیوب پر سبسکرائب بٹن کے متعلق فیچر کی آزمائش
کیلیفورنیا: ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جو ویڈیو میں ’سبسکرائب‘ کا لفظ ظاہر ہونے پر سبسکرائب بٹن کو واضح کر دے گا۔ اس تجرباتی اپ ڈیٹ کی وسیع پیمانے پر کونٹینٹ پر کی گئی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پلیٹ فارم نے یہ فیچر مکمل طور پر خودکار کر دیا …
ناسا کے رووَر نے مریخ پر 3 گھنٹے زندہ رہنے تک کی آکسیجن پیدا کرلی
واشنگٹن: ناسا نے پہلی بار اپنے پریسیورنس رووَر کی مدد سے مریخ پر اتنی آکسیجن پیدا کرلی ہے کہ ایک خلاباز تین گھنٹے تک سیارے پر زندہ رہ سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رووَر جس نے فروری 2021 میں مریخ پر لینڈنگ کی تھی، نے اپنی مشین میں نصب آکسیجن پیدا کرنے والی ڈیوائس MOXIE کا استعمال کرتے ہوئے …
ایپل کے نئے آئی فونز کیسے ہوں گے؟ ڈیزائن کی جھلک سامنے آگئی
ایپل کے نئے آئی فونز کیسے ہوں گے؟ ڈیزائن کی جھلک سامنے آگئی ایپل کی آئی فون 15 سیریز کو متعارف ہونے میں 2 دن باقی ہیں مگر نئی ڈیوائسز کے بارے میں لیکس کا سلسلہ جاری ہے۔ اب آئی فون 15 کے ڈیزائن کی جھلک سامنے آئی ہے۔ ایپل انسائیڈر کی رپورٹ میں آئی فون 15 کے ڈمی یونٹس …
ایپل کو 2 دن میں 190 ارب ڈالرز کا نقصان
چین کی جانب سے 6 ستمبر کو سرکاری ملازمین کو دفاتر میں آئی فونز اور دیگر غیر ملکی ڈیوائسز کے استعمال سے روکنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس پابندی کے نتیجے میں ایپل کی مارکیٹ ویلیو میں 2 روز کے دوران لگ بھگ 3 فیصد کمی آئی ہے۔ مارکیٹ ویلیو میں کمی کے باعث کمپنی کو اب تک 190ارب …