واٹس ایپ: صارفین کے پاس انسٹنٹ ویڈیو میسج کو آن یا آف کرنے کا اختیار ہوگا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ پر چند ہفتوں قبل متعارف کرائے جانے والے انسٹنٹ ویڈیو میسج فیچر کے حوالے سے بِیٹا ورژن پر اپ ڈیٹ متعارف کرا دی۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے بِیٹا اینڈرائیڈ 2.23.16.9 ورژن اور آئی فون 23.15.1.76 ورژن …

سوڈانی ہیکرز کا ایلون مسک سے اسٹارلنک سیٹلائٹ سروس کا مطالبہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ایکس سائبر حملوں کی زد میں، سوڈانی ہیکرز کا اسٹارلنک سیٹلائٹ سروس کا مطالبہ سوڈانی ہیکنگ گروپ نے مختلف ممالک میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) کو ہیک کرکے ایلون مسک سے مطالبہ کیا کہ ان کے ملک میں اسٹار لنک سیٹلائٹ سروس شروع کی جائے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نامعلوم سوڈانی ہیکنگ گروپ نے درجن …

ایلون مسک کا ایکس پر آڈیو اور ویڈیو کالز فیچر جلد متعارف کرانے کا اعلان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) میں آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر جلد متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ اعلان ایکس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے کیا گیا۔ ایلون مسک نے ایکس پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر جلد صارفین کو دستیاب ہوگا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ یہ …

انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن کا سورج کی جانب ادیتیہ مشن روانہ کرنے کا اعلان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

نئی دلی: بھارتی خلائی ادارے، ’انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن‘ (اسرو۹ نے کہا ہے کہ سورج پر تحقیق کے لیے اس کی اولین رصدگاہ (آبزرویٹری) ہفتہ 2 ستمبر 2023 کو آندھرا پردیش کے شہر سری ہری کوتا میں واقع ستیش دھون خلائی مرکز سے روانہ کیا جائے گا۔ ادیتیہ ایل ون خلائی جہاز 15 لاکھ کلومیٹر کے فاصلے سے سورج کا …

ناسا کے سپر سونک مسافر طیارے کے متعلق نئے انکشافات

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

واشنگٹن: امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے اپنے سُپر سونک ہائیڈروجن طیارے کے حوالے سے نئے انکشافات کردیے۔ ناسا ایسے ماک 4 مسافر طیارے کے متعلق تحقیق کر رہا ہے جو نیو یارک سے لندن کا سفر صرف 1.5 گھنٹے میں طے کر لے۔ اگر ایسا طیارہ تیار کرنے میں کامیابی مل جاتی ہے تو پرواز کا دورانیہ موجودہ کمرشل طیاروں …

ایلون مسک کی ایکس ایپ نے ملازمتوں کے اشتہارات کی آزمائش شروع کردی

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

سان فرانسسكو: کئی ماہ کی آزمائش کے بعد ایلون مسک کی ایکس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے مقتدر اداروں کی جانب سے ملازمتوں کی فہرست جاری کردی ہے۔ سابقہ ٹیوٹر ایپ کے نئے بی ٹا ورژن میں بھی اسے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس سہولت سے مختلف ادارے اعلیٰ افرادی قوت کی تلاش کے لیے اشتہار شائع کرسکتےہیں۔ واضح رہے …

میٹا واٹس ایپ میسجنگ پلیٹ فارم میں ایچ ڈی ویڈیو بھیجنے کا فیچر متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

میٹا واٹس ایپ میسجنگ پلیٹ فارم میں ایچ ڈی ویڈیو بھیجنے کا فیچر متعارف کیلیفورنیا: میٹا کی جانب سے میسجنگ پلیٹ فارم واٹس میں صارفین کی سہولت کے لیے نئے فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹیک کمپنی نے اپنی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ میں ایچ ڈی تصاویر کے لیے سپورٹ شامل کرنے کے بعد اینڈرائیڈ ورژن میں …

میٹا کا ‘سیم لیس ایم فورٹی ملٹی لینگول اے آئی ٹرانسلیشن’ ماڈل پیش

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

انڈین ویلز/کیلیفورنیا: فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی مرکزی کمپنی میٹا نے دنیا کی 100 زبانوں میں باہمی تراجم کے لیے ایک نیا اور طاقتور ماڈل پیش کیا ہے جسے ’سیم لیس ایم فورٹی ملٹی لینگول اے آئی ٹرانسلیشن ماڈل‘ کا نام دیا گیا ہے۔ توقع ہے کہ اس طاقتور الگورتھم کی وجہ سے تراجم نگاری میں ایک انقلاب …

یوٹیوب کا گانا گنگنا کر تلاش کرنے اور ریکارڈنگ کے فیچرز متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: اسمارٹ فونز میں گنگنا کر گانا ڈھونڈنا کوئی نئی چیز نہیں ہے۔ گوگل اسِسٹنٹ اور ساؤنڈ ہاؤنڈ نے یہ فیچر کافی عرصے سے صارفین کے لیے پیش کر رکھا ہے۔ البتہ،گوگل نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی یوٹیوب پر آزمائش کے لیے گُنگنا کر گانا ڈھونڈنے کا فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے جس میں شناخت کے لیے چلنے …

میٹا نے تھریڈز کا ویب ورژن متعارف کرا دیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے گزشتہ ماہ لانچ کیے جانے والے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز کا ویب ورژن متعارف کرا دیا۔ منگل کے روز سربراہ میٹا مارک زکر برگ نے نئے فیچر کا اعلان اپنی تھریڈز پوسٹ میں کیا۔ مارک زکر برگ نے لکھا کہ تھریڈز صارفین اب اپنے کمپیوٹر سے مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم کی ویب سائٹ …