سوشل میڈیا صارفین کے بھرپور مطالبے کے بعد میٹا نے ٹوئٹر کی حریف ایپلی کیشن ’تھریڈز‘ کا ویب ورژن متعارف کرنے کا اعلان کردیا ہے جو اگلے کچھ دنوں میں لانچ کردیا جائے گا۔ 6 جولائی کو ایکس (ٹوئٹر) کے مقابلے میں میٹا کے بانی مارک زکربرگ نے نئی ایپ ’تھریڈز‘ متعارف کی تھی، ایپ متعارف ہونے کے کچھ دنوں …
روسی مشن چاند کی سطح سے ٹکرا کر ناکام ہوگیا
ماسکو: لگ بھگ 50 برس بعد روس کی جانب سے چاند تک روانہ کیے جانے والا لیونا 25 مشن آخری لمحات میں قمری سطح سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا ہے۔ 1976 کے بعد روس نے ایک جدید خلائی جہاز چاند پر روانہ کیا تھا جس نے پہلے چاند کے گرد مدار میں چکر کاٹے۔ اسے چاند کے ایک گڑھے کے …
صومالیہ میں ٹک ٹاک اور ٹیلی گرام پر پابندی عائد
صومالیہ کی حکومت نے سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک اور ٹیلی گرام پر پابندی لگا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صومالیہ کی حکومت کا مؤقف ہے کہ دہشت گرد ٹک ٹاک اور ٹیلی گرام کو پراپیگنڈا پھیلانے کیلئے استعمال کرسکتے ہیں اس لیے ان پر پابندی لگادی گئی ہے۔ وزارت کمیونیکیشن صومالیہ کی جانب سے حکم نامہ جاری …
جنوبی کورین سائنسدانوں کا بنا مائیکرو ڈرون، جوہوا سے بجلی بنا کرطویل عرصے تک معلق رہ سکتا ہے
جنوبی کورین سائنسدانوں کا بنا مائیکرو ڈرون، جوہوا سے بجلی بنا کرطویل عرصے تک معلق رہ سکتا ہے سیئول: جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے ایک مائیکرو ڈرون بنایا ہے جو روایتی ڈرون سے 150 درجے کم توانائی استعمال کرتا ہے، ہوا سے بجلی بناتا ہے اور یوں طویل عرصے معلق رہ سکتا ہے۔ تمام خوبیوں کے باوجود ڈرون کی بجلی …
واٹس ایپ کا ایچ ڈی کوالٹی میں تصاویر بھیجنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان
کیلیفورنیا: مارک زکربرگ نے میٹا کی ذیلی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ایچ ڈی کوالٹی میں تصاویر بھیجنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ ایک فیس بک پوسٹ میں سی ای او مارک زکر برگ نے بتایا کہ واٹس ایپ ایچ ڈی فوٹو کا فیچر شامل کیا جارہا ہے۔ یہ نیا فیچر صارفین کو تصویر کی ہائی ڈیفینیشن …
ملک بھر میں ای پاسپورٹ کے اجراء کا آغاز
اسلام آباد کے بعد ملک بھر میں ای پاسپورٹ کے اجراء کا آغاز کر دیا گیا۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کے مطابق ای پاسپورٹ کے لیے فیس شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق 5 سال کے لیے 36 صفحات کے پاسپورٹ کی فیس 9 ہزار روپے جبکہ ارجنٹ ای پاسپورٹ کی فیس 15 ہزار روپے ہوگی۔ 72 …
واٹس ایپ کا ویب ورژن کے لیے نیا سیکیورٹی فیچر متعارف
کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لیے نئے فیچر متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس ہی تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے پلیٹ فار اپنے ویب ورژن کے لیے نیا سیکیورٹی فیچر متعارف کرانے جارہا ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق تازہ ترین واٹس ایپ ویب کا بِیٹا ورژن …
اِنسٹاگرام کی اسٹوری میں ’گروپ مینشن‘ فیچر کی آزمائش
کیلیفورنیا: میٹا کا ذیلی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایک ایسے فیچر کی آزمائش کر رہا ہے جو صارفین کو اسٹوری میں ایک مینشن میں پورے گروپ کو ٹیگ کرنے کی سہولت فراہم کرے گا۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن کے سربراہ ایڈم موسیری نے اپنے براڈکاسٹ چینل ’آئی جی اپ ڈیٹس‘ پر اس متوقع فیچر کے متعلق آگاہ کیا۔ …
روس کے خلائی مشن لونا 25 نے چاند سے پہلا ڈیٹا بھیجنا شروع کر دیا
چاند پر بھیجے جانے والے روس کے خلائی مشن لونا 25 نے پہلا ڈیٹا بھیجنا شروع کر دیا۔ جمعہ کو روانہ ہونے والا لونا 25 پانچ روز میں چاند تک پہنچے گا اور چاند کے مدار میں ایک ہفتہ گزارنے کے بعد چاند کی سطح پر اترے گا۔ روسی خلائی ایجنسی کے مطابق روسی سائنسدانوں نے لونا 25 سے موصول …
واٹس ایپ بِیٹا میں متعدد اکاؤنٹس چلانے کا فیچر متعارف
واٹس ایپ بِیٹا میں متعدد اکاؤنٹس چلانے کا فیچر متعارف کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے بِیٹا صارفین کے لیے ایک ایپ سے متعدد اکاؤنٹ چلانے کا فیچر متعارف کرا دیا۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق اینڈرائیڈ کے لیے واٹس ایپ بِیٹا کی تازہ ترین اپ ڈیٹ میں ایک ایپ سے متعدد اکاؤنٹ …