کیلیفورنیا: چند دن قبل میٹا کے ذیلی میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ کی جانب سے ای میل کے ذریعے اکاؤنٹ کی تصدیق کرنے کا نیا سیکیورٹی فیچر متعارف کرانے کے متعلق خبر سامنے آئی تھی۔ لیکن اب تازہ ترین رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ اکاؤنٹ کی تصدیق کے لیے پاس کی فیچر پر کام کر رہا ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا …
ایپل کا نیا آئی او ایس 17 پُرانی ڈیوائسز کے لیے کار آمد نہیں ہوگا
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل ستمبر کے مہینے میں اپنا نیا آئی او ایس 17 متعارف کرانے کی تیاریاں کر رہی ہے جو آئی فون کے لیے نئے فیچرز سے بھرپور ہوگا، لیکن یہ اپ ڈیٹ آئی فون کی پُرانی ڈیوائسز استعمال کرنے والے صارفین کے لیے کار آمد نہیں ہوگی۔ رپورٹس کے مطابق آئی او ایس 17 آئی فون 8، …
واٹس ایپ میں ویڈیو کال کے دوران اسکرین شیئر کرنے کی سہولت کا اضافہ
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کے سی ای او مارک زکر برگ نے ذیلی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میں اہم فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ واٹس ایپ صارفین اب ویڈیو کال پر اپنی اسکرین شیئر کر سکیں گے۔ کمپنی کی جانب سے یہ فیچر بِیٹا صارفین کو آزمائش کے لیے مئی میں جاری کیا گیا تھا۔ لیکن اب …
واٹس ایپ کا گروپ چیٹ کے لیے نیا وائس چیٹ فیچر متعارف
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کی سہولت کے پیشِ نظر تواتر کے ساتھ فیچرز پیش کر رہی ہے۔ واٹس ایپ کی جانب سے اینڈرائیڈ بِیٹا ورژن میں گروپ چیٹ کے لیے نیا وائس چیٹ فیچر متعارف کرایا گیا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے گروپ کے کسی بھی ممبر کا فون بجے …
واٹس ایپ کی متبادل چیٹنگ ایپ ’’بیپ پاکستان‘‘ کا اجراء
اسلام آباد: ملک میں واٹس ایپ کی متبادل چیٹنگ ایپ ’’بیپ پاکستان‘‘ کا اجراء کر دیا گیا۔ پاکستان کی پہلی کمیونیکیشن ایپ کا اجراء کر دیا گیا، وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے بیپ پاکستان نامی ایپلیکیشن کا افتتاح کیا۔ سید امین الحق نے ای آفس کے نئے و جدید ویب ورژن کا بھی اجراء کیا۔ اسمارٹ و …
انسٹاگرام کا ڈائریکٹ میسجز میں غیر مطلوب ویڈیوز اور تصاویر کیلیےنیا ٹول متعارف
کیلیفورنیا: میٹا کا ذیلی تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام اپنے صارفین کے لیے ڈائریکٹ میسجنگ سروس مزید محفوظ بنانے کے لیے ایک نیا ٹول متعارف کرانے جارہا ہے۔ نیا فیچر صارفین کو ڈائریکٹ میسجز میں غیر مطلوب ویڈیوز اور تصاویر موصول ہونے سے روکنے میں مدد دے گا۔ انسٹاگرام کی جانب سے اٹھائے جانے والے اس قدم کے …
بل گیٹس کی لاکھوں لوگوں کی موت کی وجہ بننے والے نظام کی پیشگوئی
مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کی کووڈ سے لیکر آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے پیشگوئیاں آج کل بہت زیادہ مقبولیت پا رہی ہیں۔ اب دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل بل گیٹس نے ایک اور خطرناک پیشگوئی کی ہے جس میں انہوں نے ایک ایسے نظام کی نشاندہی کی ہے جو دنیا …
انسٹاگرام کا میسج پرائیوسی کو مزید بہتر بنانے کے لیے نیا فیچر ڈیزائن
انسٹاگرام نے نیا فیچر متعارف کروایا ہے جو صارفین کی میسج پرائیوسی کو مزید بہتر بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ ٹیکنالوجی کی خبروں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ دی ورج کے مطابق اس نئے فیچر کی جون میں ٹیسٹنگ کے بعد اب اس فیچر کو تمام صارفین کے لیے متعارف کروادیا ہے۔ اس سے قبل آپ جن …
واٹس ایپ کا گروپ چیٹ میں رہتے ہوئے گروپ میں دیگر افراد کو شامل کرنےکا نیا فیچر متعارف
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ حال ہی میں کمپنی کی جانب سے انسٹنٹ ویڈیو میسج کی تفصیلات کے اعلان کے بعد اب اینڈرائیڈ اور آئی او ایس میں مبینہ طور پر ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے جس کی …
واٹس ایپ: چیٹ کے اندر ہی وائس کی طرح 60 سیکنڈ ویڈیو پیغام بھیجنا ممکن
مینلوپارک: واٹس ایپ پر روزانہ کروڑوں افراد وائس میسج بھیجتے رہتے ہیں اور اب چیٹ کے اندر ہی وائس کی طرح 60 سیکنڈ ویڈیو پیغام بھیجا جاسکتا ہے۔ اگرکوئی چیٹ کرتے ہوئے اچانک 60 سیکنڈ کی ویڈیو بھیجتا ہے تو وہ ظاہر ہوجائے گی، خاموشی سے چلنے لگے گی اور جیسے ہی آپ ٹچ کریں گے اس کی آواز کھل …