واٹس ایپ کا نامعلوم نمبر کیلیے نئے سیفٹی فیچر پر کام جاری

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کی سیکیورٹی معاملات کو انتہائی سنجیدگی سے لیتی ہے اور اسپیم کو کم کرنے کے لیے اقدامات کرتی رہتی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ نے اپنے بِیٹا ورژن میں ایک نیا سیفٹی فیچر پیش کیا ہے جو صارفین کو نامعلوم نمبر کی جانب …

گوگل، اوپن اے آئی اور مائیکروسوفٹ نے محفوظ اے آئی پلیٹ فارم تجویز کردیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

گوگل، اوپن اے آئی اور مائیکروسوفٹ نے محفوظ اے آئی پلیٹ فارم تجویز کردیا واشنگٹن: مصنوعی ذہانت، زندگی کے ہرشعبے میں داخل ہوچکی ہے اور گویا ایک ایسا فرماںبردار جن ہے جو ہر کام بجالانے کی قوت رکھتا ہے۔ لیکن ان دیکھے اور منفی پہلوؤں کو بھی نظرمیں رکھنا ضروری ہے۔ اب مائیکروسوفٹ، گوگل، اپن اے آئی اور اینتھروپِک نامی …

واٹس ایپ: انسٹنٹ ویڈیو میسج بھیجنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کی جانب سے نئے فیچرز کو متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ کی جانب سے حال ہی میں میسجز کو ایڈٹ کرنے، چیٹ لاک اور چینلز سمیت دیگر کئی فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ اب واٹس ایپ میں ایک ایسے نئے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو اس میسجنگ پلیٹ …

گوگل کا پرائیوسی سینڈ باکس متعارف کرانے کا اعلان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے بالآخر اپنا پرائیویسی سینڈ باکس متعارف کرانے کا عندیہ دے دیا۔ گوگل کی جانب سے اس فیچر کا اعلان پہلی بار اگست 2019 میں کیا گیا تھا جس کا مقصد ثالث فریق براؤزر کوکیز کو بدلنا تھا۔ صارفین گزشتہ چار برس سے اس فیچر کے لیے منتظر تھے جبکہ اس دوران کمپنی کی جانب سے …

پاکستان انٹرنیٹ پر پابندیاں عائد کرنے کے حوالے سے دنیا میں تیسرے نمبر پر

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

اسلام آباد: پاکستان رواں برس 2023 کی پہلی ششماہی کے دوران انٹرنیٹ پر پابندیاں عائد کرنے کے حوالے سے دنیا میں تیسرے نمبر پر رہا۔ پرائیویٹ نیٹ ورک کمپنی سرف شارک کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان دنیا بھر میں 42 نئی پابندیوں میں سے تین کا ذمہ دار تھا، جو 9 مئی کو سابق وزیراعظم کی گرفتاری …

ٹک ٹاک کا ٹوئٹر کو ٹکر دینے کا فیصلہ، نئے فیچر کا اضافہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

میٹا کے بعد ٹک ٹاک نے بھی ایلون مسک کی زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر (جس کا نام اب ایکس رکھ دیا گیا ہے) کو ٹکر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے ویڈیو شیئرنگ ایپ میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو اس کے استعمال کا تجربہ بدل دے گا۔ ٹک ٹاک …

ٹوئٹر کا برڈ لوگو کا متبادل پیش کر دیا گیا، نام بھی تبدیل کر دیا گیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

وئٹر کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے مشہور برڈ لوگو (logo) کا متبادل پیش کر دیا گیا ہے جبکہ اس کا نام بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ٹوئٹر کی چیف ایگزیکٹو لینڈا یاکارینو کی جانب سے ٹوئٹر کے نئے لوگو کی تصویر ایک ٹوئٹ میں پوسٹ کی گئی اور پھر اسے سوشل میڈیا نیٹ ورک پر برڈ …

ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کا ٹوئٹر کے لوگو کو تبدیل کرنے کا اعلان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

اگر آپ ٹوئٹر کے روایتی لوگو (logo) کو پسند کرتے ہیں تو ایک بڑے دھچکے کے لیے تیار ہو جائیں۔ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں نیلے پرندے کا معروف لوگو اب ماضی کا قصہ بننے جا رہا ہے۔ ایک ٹوئٹ میں انہوں نے بتایا کہ بہت جلد ہم ٹوئٹر برانڈ …

نیٹ فلکس کا پاس ورڈ شیئرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن پاکستان سمیت ہر ملک میں شروع

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

اگر آپ اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے اکاؤنٹ کا پاس ورڈ دوستوں یا رشتے داروں سے شیئر کرتے ہیں تو بری خبر یہ ہے کہ اس کے خلاف کمپنی نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے کا آغاز فروری میں کینیڈا، نیوزی لینڈ، پرتگال اور اسپین سے شروع ہوا تھا جسے بعد میں …

میٹا: فیس بک پر ویڈیو کے نئے فیچر پیش

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

مینلوپارک: میٹا نے اپنے مشہور پلیٹ فارم، فیس بک پر ویڈیو کے نئے فیچر پیش کئے ہیں۔ پہلے مرحلے میں اسے واچ کی بجائے ویڈیو کا نام دیا جارہا ہے۔ اب ویڈیو ٹیب کے تحت اوریجنل واچ فیڈ کو بہتر بنایا جارہا ہے جن میں ریلز، طویل ویڈیو اور خود لائیو ویڈیو کو ایک ہی نام سے شامل کیا گیا …