تھریڈز کے لانچ ہونے کے بعد ابتدائی طور پر پہلی بار متعدد فیچر متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ٹوئٹر کی حریف ایپلی کیشن تھریڈز کے لانچ ہونے کے بعد کمپنی نے ابتدائی طور پر پہلی بار متعدد فیچر متعارف کردیے ہے۔ امریکی ٹیکنالوجی ویب سائٹ دی ورج کی رپورٹ کے مطابق تھریڈز کے سافٹ ویئر انجینئر کیمرون روتھ کے مطابق اب تھریڈز میں آپ کسی بھی زبان کا ترجمہ کرسکتے ہیں، یعنی translation button کے کے فیچر میں …

فیس بک پر انسٹاگرام طرز کے ویڈیو فیچرز پیش کرنے کا اعلان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

فیس بک پر انسٹاگرام طرز کے ویڈیو فیچرز پیش کرنے کا اعلان فیس بک نے خاموشی سے جہاں ویڈیو فیچر میں تبدیلی کردی، وہیں پلیٹ فارم کی جانب سے جلد ہی ویڈیوز کے لیے نئے فیچرز پیش کرنے کا اعلان بھی کردیا گیا۔ فیس بک نے اپنے ویڈیو سیکشن میں ’فیس بک واچ‘ کا نام تبدیل کرکے صرف ’ویڈیوز‘ کردیا …

ورجن گیلیکٹک کا اپنی پہلی خلائی سیاحتی پرواز کا اعلان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: خلائی سیاحت کی کمپنی ورجن گیلیکٹک نے اپنی پہلی خلائی سیاحتی پرواز کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کے مطابق یہ پرواز 10 اگست تک روانہ ہوسکتی ہے۔ گیلیکٹک 02 نامی اس مشن میں تین مسافر شامل ہوں گے جنہوں نے اس سفر کے لیے ڈھائی لاکھ ڈالرز یا ساڑھے چار لاکھ ڈالرزکی رقم ادا کی ہے۔ تاہم، خلائی جہاز …

مریخی تحقیقی گاڑی نے سرخ سیارے پر حیاتیاتی سالمہ دریافت کرلیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

فلوریڈا: ناسا کی جانب سے مریخ پر پرسرویرینس نامی روور (تحقیقی گاڑی نما جہاز) بھیجا گیا تھا اور اب خبر آئی ہے کہ بہت امکان ہے کہ اس نے مریخ پر نامیاتی مرکب دریافت کیا ہے۔ یہ مرکب حیات کے لیے لازمی ہوسکتا ہے۔ ہفت روزہ سائنسی جریدے نیچرمیں شائع رپورٹ کے مطابق اس دریافت سے معلوم ہوا ہے کہ …

Climate change is changing the color of the oceans

موسمیاتی تبدیلی سمندروں کا رنگ بدل رہی ہے

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

لندن: ایک نئی تحقیق کے مطابق گزشتہ 20 سال کے عرصے میں سمندر کے رنگ میں واضح تبدیلی واقع ہوئی ہے اور اس کی ممکنہ وجہ انسانی سرگرمیوں کے سبب ہونے والی موسمیاتی تبدیلی کوقرار دیا جارہا ہے۔ برطانیہ کے نیشنل اوشیئنوگرافی سینٹر اور امریکا کے میساچوسیٹس اِنسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے محققین کی ایک ٹیم نے ایک بیان میں بتایا …

پنجاب میں غیر منقولہ جائیداد پر ٹیکس وصولی کا نظام ڈیجیٹل کردیا گیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

لاہور: پنجاب میں غیر منقولہ جائیداد پر ٹیکس وصولی کا نظام ڈیجیٹل کردیا گیا۔ کرپشن کی روک تھام کے لیے محکمہ بلدیات نے ڈیجیٹائزیشن کی جانب قدم بڑھاتے ہوئے غیر منقولہ جائیداد پر ٹیکس وصولی کے نظام کو ڈیجیٹل کر دیا۔ سیکرٹری بلدیات ڈاکٹر ارشاد احمد کے مطابق ڈیجیٹل نظام سے غیر منقولہ جائیداد پر ٹیکس وصولی کی مد میں20 …

گوگل کے مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹ ماڈل نے امریکی میڈیکل امتحان پاس کرلیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

گوگل کے مصنوعی ذہانت سے چلنے والے میڈیکل چیٹ بوٹ نے امریکی میڈیکل لائسنسنگ کا امتحان پاس کرلیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اگرچہ مصنوعی ذہانت کے ممکنہ خطرات کے بارے میں دنیا کو آگاہ کیا جاچکا ہے تاہم صحت ایک ایسا شعبہ ہے جہاں اس ٹیکنالوجی نے بڑے پیمانے پر پیش رفت ظاہر کی ہے، اس شعبے میں مصنوعی ذہانت …

ٹویٹر نے ڈی ایم کے طور پر ویڈیو اور آڈیو کالز کی آزمائش شروع کردی

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

اس کے تحت ٹویٹر نے ڈی ایم (ڈائریکٹ میسج) کے طور پر ویڈیو اور آڈیو کالز کی آزمائش شروع کردی ہے۔ توقع ہے کہ جلد یا بدیر یہ سہولت پوری دنیا کے صارفین کو بھی دستیاب ہوسکے گی۔ اس ضمن میں ٹویٹر کی ڈیزائنر اینڈریا کون وے نے ایک نیا یوزر انٹرفیس بھی بنایا ہے۔ اگرچہ یہ اب بھی زیرِتعمیر …

ایکس کارپوریشن کا تھریڈز ایپ لانچ کرنے کے باضابطہ طور پر قانونی کارروائی کا اغاز

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

مینلوپارک: میٹا اور ٹویٹر کے درمیان کئی دنوں کی لفظی لڑائی اب باقاعدہ قانونی جنگ میں بدل گئی ہے۔ اب ٹویٹر کی مرکزی کمپنی ایکس کارپوریشن نے تھریڈز ایپ لانچ کرنے کے باضابطہ طور پر قانونی کارروائی کا اغاز کردیا ہے۔ واضح رہے کہ چند ہی دنوں میں ٹویٹر کی طرح تھریڈز ایپ کے صارفین 10 کروڑ سے تجاوز کرچکے …

ایپل: موسیقی شناخت کرنے والی ایپ شیزام کی اپ ڈیٹس جاری

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی موسیقی شناخت کرنے والی ایپ شیزام کی اپ ڈیٹس جاری کر دیں ہیں۔ تازہ ترین اپ ڈیٹس کے بعد یہ ایپ ٹِک ٹاک، اِنسٹاگرام اور یوٹیوب جیسی ثالث فریق ایپ پر میوزک کو پہچان سکیں گی۔ ایپل کے مطابق صارفین شیزام ایپ کھولیں، نیلا بٹن دبائیں اور واپس اس ایپ میں آجائیں جہاں چلنے والی …