ہم انسانوں کے خلاف بغاوت نہیں کریں گے، ربوٹس کی یقین دہانی

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ہم انسانوں کے خلاف بغاوت نہیں کریں گے، ربوٹس کی یقین دہانی جنیوا: مصنوعی ذہانت کے ایک فورم پر پیش کیے گئے روبوٹس نے یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ انسانوں کے خلاف بغاوت یا ان کی نوکریاں ختم نہیں کریں گے۔ جمعے کے روز جنیوا میں دنیا کی پہلی انسانوں اور ربوٹس پر مشتمل پریس کانفرنس کا انعقات ہوا۔ …

چیٹ جی پی ٹی کے استعمال پر حساس معلومات شیئر نہ کرنے کی ہدایت جاری

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

حکومت نے مصنوعی ذہانت پر چلنے والی ایپلی کیشن چیٹ جی پی ٹی سے متعلق صارفین کو خبردارکردیا۔ حکومت نے صارفین کو چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کرتے ہوئے حساس معلومات شیئر نہ کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی میں مالویئر اور جعل سازی ای میلز پیدا کرنے کی صلاحیت ہے۔ …

واٹس ایپ کی نئی اپ ڈیٹ ڈیٹا کو تیزی سے ختم کرسکتی ہے

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: واٹس ایپ صارفین کو خبردار کیا گیا ہے کہ آئی فون اور اینڈرائیڈ کے لیے پیش کی جانے والی نئی اپ ڈیٹ ان کا ڈیٹا کو تیزی سے ختم کرسکتی ہے۔ دنیا میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر روزانہ 100 ارب سے زائد پیغامات، لنک، تصاویر، ویڈیو اور دیگر فائلیں …

میٹا: ٹوئٹرکے مقابلہ میں نئی ایپ ’تھریڈز‘ لانچ، چند گھنٹوں میں مقبولیت کا ریکارڈ قائم

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا نے ٹوئٹر کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنی نئی ایپ ’تھریڈز‘ لانچ کر دی۔ فیس بک کے بانی اور میٹا کمپنی کے مالک مارک زکربرگ نے نئی ایپ ’تھریڈز‘ پر پہلی پوسٹ کرتے ہوئے ’خوش آمدید ‘ کہا۔ مارک زکربرگ کے مطابق نئی ایپ تھریڈز کے لانچ ہونے …

میٹا کی ’تھریڈز‘ ایپ ہرطرح سے مفت ہوگی، ایپ جلد لائیو

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

مینلوپارک: قارئین کو یاد ہوگا کہ چند ہفتے قبل ہم نے فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی میٹا کی ٹویٹرطرز کی ایپ بارسلونا کی خبر دی تھی۔ اب یہ ایپ جمعرات کو’تھریڈز‘ کے نام سے لائیو کی جارہی ہے۔ اس کے بعض اسکرین شاٹ سے ظاہر ہے کہ ڈیش بورڈ بہت حد تک ٹویٹر سے مشابہہ ہے …

گوگل میسجز: ویب ورژن پر اینڈرائیڈ کی طرح براہ راست پیغام کا جواب دے ممکن

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: گوگل میسجز کے ویب ورژن پر شاذ و نادر ہی اپ ڈیٹ پیش کی جاتی ہے لیکن حال ہی میں پیش کی جانے والی اپ ڈیٹ میں اب صارفین ویب ورژن پر اینڈرائیڈ کی طرح براہ راست پیغام کا جواب دے سکیں گے۔ گوگل میسجز کے ویب ورژن میں آخری بار آر سی ایس کو اپ ڈیٹ کیا گیا …

واٹس ایپ میسجز اور بڑے سائز کی فائلوں کی منتقلی کے لیے اہم فیچر متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میسجز اور بڑے سائز کی فائلوں کی منتقلی کے لیے اہم فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ میٹا کے چیف آپریٹنگ آفیسر مارک زکربرگ نے ایک نئے چیٹ ٹرانسفر فیچر کا اعلان کیا ہے کہ جس کی مدد سے کلاؤڈ بیک اپ کا استعمال کیے بغیر پرانے فون پر موجود کیو آر کوڈ کو …

نئے قانون کی رو سے کینیڈا کی خبریں گوگل سرچ میں نہیں آسکیں گی

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

اوٹاوہ: دنیا کی سب سے بڑی انٹرنیٹ سرچ انجن کمپنی گوگل نے کہا ہے کہ کینیڈا میں منظور کردہ ایک قانون کے بعد اب وہاں کے رہنے والوں کے لیے کینیڈا کی خبریں اور دیگر سہولیات اس کی سرچ سے خارج ہوجائیں گی۔ گوگل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’نیا قانون لاگو ہوتے ہی، بدقسمتی سے ہم کینیڈا …

ٹویٹرفلائٹ اسکول کی جانب سے متعدد مفت کورسز کا آغاز

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کراچی: ٹویٹر نے اپنا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے ٹویٹر فلائنگ اسکول کا آغازکردیا ہےجس کے تحت متعدد مختصر کورس پیش کئے گئے ہیں۔ فی الحال تمام کورسز بالکل مفت میں موجود ہیں۔ ٹویٹرنے اپنا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے صارفین کو ٹویٹر کو مؤثرانداز میں استعمال کرنے کےلیے کئی مختصر مدتی کورس پیش کئے ہیں۔ ان کی تکمیل کے بعد …

امریکی کمپنی ’ورجن گلیکٹک‘ نے پہلی کمرشل خلائی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

امریکی اسپیس فلائٹ کمپنی ورجن گیلیکٹک آخر کار اپنے پہلے ادائیگی کرنے والے صارفین کو خلا تک لے جانے میں کامیاب ہوگئی۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جمعرات کو ورجن گلیکٹک خلا کا سفر کرنے کیلئے پیسے ادا کرنے والے صارفین کو خلائی سفر پر لے کر گیا ، یہ ایک طویل انتظار کے بعد حاصل ہونے والی کامیابی …