امریکی اسپیس فلائٹ کمپنی ورجن گیلیکٹک آخر کار اپنے پہلے ادائیگی کرنے والے صارفین کو خلا تک لے جانے میں کامیاب ہوگئی۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جمعرات کو ورجن گلیکٹک خلا کا سفر کرنے کیلئے پیسے ادا کرنے والے صارفین کو خلائی سفر پر لے کر گیا ، یہ ایک طویل انتظار کے بعد حاصل ہونے والی کامیابی …
میٹا: آن لائن وقت کے ضیاع کو روکنے کے لیے نئے ٹول متعارف
کیلیفورنیا: انسٹاگرام اور فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے دو ایسے نئے ٹول متعارف کرائے ہیں جو نوجوانوں کو ان ایپس پر ٹائم صرف کرنے کے متعلق متنبہ کرتے رہیں گے۔ میٹا کی جانب سے ایک پوسٹ میں بتایا گیا کہ یہ اپ ڈیٹس نوجوانوں کو اپنے آن لائن مشاہدات پر قابو کا احساس ہونے کے لیے بنائی گئی …
گوگل کی پرسپیکٹوو‘ کے نام سے ایک نئی ٹیب پیش
مینلوپارک: گوگل نے چند روز قبل سرچ کے نتائج کو قدرے معنی خیز بنانے کے لیے انسانی کاوشوں کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب Perspectives کے نام سے ایک نئی ٹیب پیش کی ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق یہ ’ریڈاِٹ‘ اور کورا سے متاثر ہوکر بنایا گیا ہے۔ گوگل کی جانب سے اپنے باضابطہ بلاگ میں پرسپیکٹووز …
یوٹیوب اسٹوڈیو کی پرکشش تھمب نیل میں انتخاب کی مدد کی سہولت فراہم
مینلوپارک: انٹرنیٹ پرویڈیو کی سب سے بڑی ویب سائٹ اور ایپ، یوٹیوب نے ویڈیو بنانے والوں کو پرکشش تھمب نیل میں انتخاب کی مدد کی سہولت فراہم کردی ہے۔ فرض کیجئے کہ آپ نے اپنی ویڈیو، وی لاگ یا پوڈکاسٹ وغیرہ کے ایک سے زائد تھمب نیل بنائے ہیں تو اسٹوڈیو اپنے وسیع تجربے کی بنیاد پر اسے فیصد کے …
ٹیکنالوجی جائنٹ کوالکوم: خراب خاکے کو فن کا شاہکار بنانے کے لیے نیا ٹول متعارف
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی جائنٹ کوالکوم نے مصنوعی ذہانت پر مشتمل ایسا نیا ٹول متعارف کرایا ہے جو آپ کے خراب سے خراب خاکے کو فن کا شاہکار بنا سکتا ہے۔ کنٹرول نیٹ نام کا یہ سافٹ ویئر کمپنی کی جانب سے اس ہی ہفتے جاری کیا گیا جو 12 سیکنڈوں کے اندر بنائے گئے خاکے کو مرضی کے مطابق ڈھال سکتا …
یوٹیوب کی انسٹاگرام اور ٹویٹر کی طرح ’فین چینل اکاؤنٹ‘ کے متعلق نئی سخت پالیسی جاری
مینلوپارک: یوٹیوب نے انسٹاگرام اور ٹویٹر کی طرح کسی فین کی جانب سے مشہور شخصیت یا ادارے پر بنائے جانے والے اکاؤنٹس کے متعلق نئی ہدایات اور قدرے سخت شرائط عائد کر دی ہیں۔ اس کا فائدہ مشہور شخصیات، فنکاروں اور کھلاڑیوں کو ضرور ہوگا۔ یوٹیوب کے مطابق 21 اگست سے نافذ کی جانے والی پالیسی میں اب فین اکاؤنٹس …
یوٹیوب کا مختلف زبانوں میں ویڈیو ڈب کرنے کے لیےجلد فیچرمتعارف
کیلیفورنیا: ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب صارفین کو مختلف زبانوں میں ویڈیو ڈب کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے۔ کمپنی کی جانب سے ’وِڈکون‘ میں اعلان کیا گیا کہ پلیٹ فارم گوگل کے ایریا 120 اِنکیوبیٹر کی مصنوعی ذہانت کی ڈبنگ سروس ’الاؤڈ‘ کو ساتھ ملانے جا رہا ہے۔ الاؤڈ کی ویب سائٹ …
میٹا کمپنی نےانسٹاگرام ریلز ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت فراہم کردی
سان فرانسسكو: اب تک انسٹاگرام سے آپ اپنی پسندیدہ ریلز ڈاؤن لوڈ نہیں کرسکتے تھے لیکن اب میٹا کمپنی نے عوامی (پبلک) ریلز ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت فراہم کردی ہے۔ پبلک ریلز انسٹاگرام ایپ سے براہِ راست ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیے ’شیئرآئکن‘ کی ذیل میں ایک سہولت کا اضافہ کیا گیا ہے اس پر ٹچ کرکے ڈاؤن لوڈ کا …
میٹا: ریلز میں اشتہارات اور میوزک ٹول سمیت کئی سہولیات پیش
مینلوپارک: میٹا نے گزشتہ برس مختصر ویڈیو پرمبنی ریلز پیش کی تھیں جو تیزی سے مقبول ہورہی ہیں۔ اب کچھ نئی ریلز میں اشتہارات کے آپشن نمایاں نظرآرہے ہیں جو بی ٹا ٹیسٹنگ کو ظاہر کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ تشہیر کے لیے میوزک ٹول کا اضافہ بھی کیا گیا ہے۔ میٹا کے فیس بک ہویاانسٹاگرام لوگ اپنا نصف وقت …
ایپل کا نیا ’اسکرین ڈِسٹینس‘ نامی ٹول متعارف کرانے کا اعلان
کیلیفورنیا: ٹِک ٹاک اسکرالنگ ہو یا یا کینڈی کرش کھیلنا، ہم عموماً اپنے موبائل کی سرگرمیوں میں اتنے محو ہوجاتے ہیں کہ دوسری چیزوں کا ہوش ہی نہیں رہتا۔ موبائل میں اس قدر کھو جانے کے ہماری آنکھوں پر بہت نقصان دہ اثرات بھی مرتب ہوتے ہیں۔ ماضی میں کیے جانے والے مطالعوں کے مطابق اسکرین کے سامنے زیادہ وقت …