انڈونیشیا کی اسپیس ایکس کی مدد سے اپنی پہلی سرکاری انٹرنیٹ سیٹلائٹ لانچ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

انڈونیشیا نے ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کی مدد سے اپنی پہلی سرکاری انٹرنیٹ سیٹلائٹ لانچ کردی۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، انڈونیشیا نے اپنے ملک کے دور دراز حصّوں کو انٹرنیٹ تک رسائی فراہم کرنے کے لیے پیر کو امریکی سرزمین سے اپنی پہلی سرکاری انٹرنیٹ سیٹلائٹ لانچ کردی۔ یہاں قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ …

میٹا کا ’وائس باکس اے آئی‘ کےنام سے ایک بالکل نیا ٹول پیش

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

پالو آلٹو، کیلیفورنیا: فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی بانی کمپنی میٹا نے حال ہی میں ’وائس باکس اے آئی‘ کےنام سے ایک بالکل نیا ٹول پیش کیا ہے۔ اس کی بدولت عام صارفین اپنی زبان میں کوئی جملہ ادا کرتے ہیں تو وہ فوری طور پر اس کا ترجمہ کرکے ٹیکسٹ میں ظاہر کرتا ہے۔ فی الحال یہ …

واٹس ایپ وِنڈوز کےلیے ’کال بیک‘ کا فیچر متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ وِنڈوز کےلیے اپنے بِیٹا ورژن ’کال بیک‘ کا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ کمپنی کی جانب سے پیش کیا جانے والا یہ فیچر مِس کال کا مؤثر انداز میں جواب دینے میں مدد دے سکے گا۔ تازہ ترین تبدیلی سے قبل لوگوں کو کسی کی جانب سے مس کال آنے کے بعد کال …

ویتنام جنگ میں امریکی مداخلت کو بے نقاب کرنے والے ڈینئل ایلسبرگ انتقال کرگئے

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ویتنام جنگ میں امریکی مداخلت کو بے نقاب کرنے والے وہسل بلوور ڈینئل ایلسبرگ 92 برس کی عمر میں فوت ہو گئے۔ طویل عرصے سے لبلے کے کینسر میں مبتلا سابقہ امریکی آرمی اینالسٹ ایلسبرگ ریاست کیلی فورنیا کے علاقے کینسنگٹن میں رہائش پذیر تھے، انہیں 1971 میں پینٹاگون پیپر لیک کرنے کے بعد امریکا کی خطرناک ترین شخصیت قرار …

پاکستانی سائنسداں نےنطامِ شمسی میں حیات کے لیے ایک ضروری عنصر دریافت کرلیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کراچی: پاکستانی سائنسداں اس اہم ٹیم کا حصہ ہیں جس نے ہمارے نطامِ شمسی میں حیات کے لیے ایک ضروری عنصر دریافت کرلیا ہے۔ کائنات میں کسی زندگی کے آثار تلاش کرنے والی اس ٹیم میں ڈاکٹر نوزیرخواجہ نے اہم کردار ادا کیا ہے جو یونیورسٹی آف فِریئے سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے سیارہ زحل کے برفیلے چاند، اینسلیڈس پر …

گوگل میپ کا کارگردگی مزید بڑھانے کے لیے تین نئے فیچر متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: گوگل میپ دنیا میں راستے تلاش کرنے کے لیے سب سے زیادہ مقبول سروس ہے۔ صارفین کے لیے اس سروس کی افادیت کو مزید بڑھانے اور کارگر بنانے کے لیے کمپنی تین فیچرزاہم فیچر کا اضافہ کرنے جارہی ہے۔ گوگل کی جانب سے مستقبل میں متعارف کرائے جانے والے فیچرز میں پہلا فیچر گلینس ایبل ڈائریکشنز کا ہے۔ یہ …

یوٹیوب 500 سبسکرائبرز اور مخصوص گھنٹوں کے ویڈیو ویوز کے بعد مونیٹائزیشن شروع

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

سان فرانسسكو: اب یوٹیوب پر رقم کمانے کے لیے 4000 سبسکرائبرز یا ہزاروں گھنٹے کے ویوز کی ضرورت نہیں رہی۔ یوٹیوب پارٹنر پروگرام کی نئی پالیسی کے تحت نرمی کے بعد اب صرف 500 سبسکرائبرز پر اور مخصوص گھنٹوں کے ویڈیو دیکھنے کے بعد مونیٹائزیشن شروع ہوسکتی ہے۔ دوسری تبدیلی کے تحت ضروری نہیں کہ مخصوص وقت میں لوگ 4000 …

چین کی جانب سے چاند کے مدار میں نو عدد خلائی دوربین بھیجنے کا نیا منصوبہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ سال 2026 تک وہ چاند کے مدار میں ریڈیائی دوربینوں والے سیٹلائٹ روانہ کرے گا اور توقع ہے کہ اس سے فلکیات کی نئی راہ کھلے گی۔ اگرچہ یہ چھوٹے سیٹلائٹ ہوں گے جن میں ایک مرکزی اور آٹھ چھوٹے سیٹلائٹ چاند کے گرد مدار میں بھیجے جائیں گے۔ چینی حکام کے مطابق کائنات …

واٹس ایپ کی فلوٹنگ ایکشن بٹن ڈیزائن میں بنیادی تبدیلیاں

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

مینلوپارک: فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی میٹا نے بالخصوص واٹس ایپ میں تبدیلیوں کی بھرمار کردی ہے جس سے صارفین مسرور ہیں۔ اب یوزر انٹرفیس میں نئی تبدیلیاں کی گئی ہیں جن میں فلوٹنگ ایکشن بٹن ڈیزائن میں بنیادی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ واٹس ایپ کے نئے بی ٹا ورژن 2.23.10.6 میں اس کا اولین اشارہ …

حقیقت میں چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والوں کی تعداد کم ؛ سروے

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی کے دور میں مصنوعی ذہانت کا سافٹ وئیر چیٹ جی پی ٹی متعارف کروائے جانے کے بعد کئی لوگوں کو ایسا لگا کہ اس سافٹ وئیر کو ہر کوئی استعمال کررہا ہے، لیکن حقیقت کچھ مختلف ہے۔ امریکی آن لائن میڈیا کمپنی انسائڈر کے مطابق امریکی ملٹی نیشنل کمپنی مورگن اسٹینلے کی جانب سے ایک سروے کیا گیا جس …