بلیوسبسکرائبرز کے لیے ٹویٹ ترمیم کا دورانیے دُگنا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: ٹوئٹر نے اپنے بلیو سبسکرائبرز کے لیے ٹویٹ میں ترمیم کرنے کے دورانیے کو دُگنا کر دیا ہے۔ ٹوئٹر بلیو انے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ میں ٹویٹ ایڈٹ کرنے کا دورانیہ بڑھا کر ایک گھنٹے تک کرنے کا اعلان کیا۔ ٹویٹ میں بتایا گیا کہ اب بلیو سبسکرائبرز اپنے ٹویٹ میں ایک گھنٹے اندر اندرتبدیلی کر سکتے …

میٹا کا میسجنگ سروسز کے لیے نئے اے آئی ٹولز کا اعلان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

میٹا کی جانب سے میسجنگ سروسز کے لیے نئے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز کا اعلان کیا گیا ہے جن کی پہلی جھلک کمپنی کی ایک میٹنگ کے دوران پیش کی گئی۔ سوشل میڈیا کمپنی کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ ملازمین کو چیٹ جی پی ٹی کی طرح کے چیٹ بوٹس پر مبنی ٹولز کی …

سانس لینے، پسینہ خارج کرنے اور کانپنے جیسی صلاحیتوں سے لیس روبوٹ تیار

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

سائنسدانوں نے پہلا ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو انسانوں کی طرح سانس لینے، پسینہ خارج کرنے اور کانپنے جیسی صلاحیتوں سے لیس ہے۔ امریکا کی ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی کے محققین کے لیے اس روبوٹ کو ایک کمپنی Thermetrics نے تیار کیا۔ اس روبوٹ کی تیاری کا مقصد یہ دیکھنا ہے کہ بہت زیادہ درجہ حرارت سے انسانی جسم پر …

واٹس ایپ کے تصاویر کی کوالٹی مزید بہترکرنے کے لیے دو فیچرز پیش

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی آسانی کے لیے مزید دو فیچرز پیش کردیے جس سے کئی افراد کی مشکل آسان ہوجائے گی۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق پیغام رسانی کی ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے ڈیسک ٹاپ ورژن استعمال کرنے والی صارفین کے لیے ‘کراپ ٹول’ متعارف کرایا گیا ہے جس کے تحت اب …

ہائپر لوپ ٹیکنالوجی لانچ کرنے والا سعودی عرب پہلا ملک ہو گا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ورجن ہائپر لوپ نامی برق رفتار ٹرین کی مدد سے اب 80 کلو میٹر جدہ سے مکہ اور مکہ سے جدہ تک کا سفر 5 منٹ تک کے معمولی وقت میں ممکن ہو سکے گا جبکہ ریاض سے جدہ کا سفر ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں ممکن ہو گا۔ عرب میڈیا کے مطابق ‘ہائپر لوپ ون’ نامی امریکی …

اینڈرائیڈ 14 میں اہم فیچر شامل کیے جانے کا امکان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز میں آئی او ایس کی طرح بیٹری کی صحت کے متعلق معلومات فراہم کرنے کا فیچر موجود نہیں ہے۔تاہم، اینڈرائیڈ کی جانب سے اپنے صارفین کے لیے مستقبل قریب میں متعارف کرائے جانے والے اینڈرائیڈ 14 کے حتمی ورژن میں فون کی بیٹری کی صحت کے متعلق فیچر شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ سابق ایکس …

واٹس ایپ نے ایموجی کی بورڈ میں تبدیلی کر دی

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ نے ایموجی کی بورڈ میں تبدیلی کر دی مینلوپارک: واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی میٹا اپنی اس مقبول ترین ایپ میں ہر ہفتے کوئی نہ کوئی مثبت تبدیلی لا رہی ہے اور اب اس کے نئے ورژن میں ایموجی فیچرز کا اضافہ کرکے اس کے کی بورڈ میں بنیادی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ فی الحال یہ آزمائشی ورژن …

میٹا نے ایپل سے پہلے ہی اپنا نیا ورچول ریئلٹی ہیڈسیٹ پیش کر دیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

پالو آلٹو، کیلیفورنیا: ورچول ریئلٹی ہیڈسیٹ کو خوب سے خوب ترپیش کرنے کی دوڑ میں میٹا نے ایپل سے پہلے ہی اپنا نیا ورچول ریئلٹی (مجازی حقیقت یا وی آر) ہیڈسیٹ پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایپل کی سالانہ تقریب سے پہلے ستمبر 2023 میں 128 جی بی کا وی آر ہیڈ سیٹ فروخت کے لیے …

فرانس کا سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے خلاف ورزی پر قید و جرمانے کا قانون منظور

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

فرانس میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز کا جنگل راج ختم کرنے کے لیے قید و جرمانے کا قانون منظور کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق قانون کا مقصد مصنوعات کی غیر ضروری تشہیر کو روکنا، جوئے اور قسمت آزمائی کے کھیلوں کے خلاف کریک ڈاؤن ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو روایتی میڈیا کے اشتہاری …

اے آئی کی وجہ سے این ویڈیا ٹریلیئن ڈالر کلب میں شامل

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

نیویارک: سافٹ ویئر اور ہارڈویئر کی مشہور کمپنی این ویڈیا اب ایک ٹریلیئن ڈالر کلب میں شامل ہوگئی ہے جس کی ایک وجہ یہ ہے کہ کمپنی نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کو بہت اچھے انداز میں استعمال کیا ہے۔ منگل کے روز وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق کمپنی نے اپنی مائیکروچِپ میں اے آئی کے کئی پہلو شامل کیے …