مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر، اب مائیکرو بلاگنگ نہیں رہی، بلکہ اب مخصوص صارفین سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر 2 گھنٹے طویل ویڈیو یا یوں کہیں کہ فلم اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔ ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ٹوئٹر کے بلو ٹک کے تصدیق شدہ اور فیس ادا کرنے والے صارفین سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر …
اسمارٹ فونز کے لیے چیٹ جی پی ٹی کی ایپ متعارف
اس وائرل چیٹ بوٹ کو تیار کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی نے پہلی بار اسمارٹ فونز کے لیے چیٹ جی پی ٹی کی ایپ متعارف کرا دی ہے۔ فی الحال یہ ایپ آئی فون صارفین کے لیے متعارف کرائی گئی ہے مگر کمپنی نے وعدہ کیا ہے کہ بہت جلد اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے بھی یہ ایپ دستیاب ہوگی۔ …
غیر فعال گوگل ای میل اکاؤنٹ کے متعلق نئی پالیسی کا اعلان
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے غیر فعال ای میل اکاؤنٹ کے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا ہے۔ 2020 میں پیش کی جانے والی پُرانی پالیسی میں کمپنی نے گوگل فوٹوز کے لیے لا محدود اسٹوریج کو ختم کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر اکاؤنٹ میں موجود ڈیٹا کو دو سال کے عرصے تک استعمال نہ کیا گیا تو …
ٹِک ٹاک وائرل افیکٹ اور فلٹرز کے تخلیق کاروں کے لیے 60 لاکھ ڈالرز کی رقم مختص
بیجنگ: مشہور ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹِک ٹاک وائرل افیکٹ اور فلٹرز بنانے والے تخلیق کاروں کے لیے فنڈ متعارف کرانے کا اعلان کرنے جا رہی ہے۔ ٹِک ٹاک کے ایفکٹ کریئٹر ریوارڈز پروگرام نے پلیٹ فارم کے سب سے زیادہ وائرل ہونے والے افیکٹ اور فلٹرز کے تخلیق کاروں کو ادا کرنے کے لیے 60 لاکھ ڈالرز کی رقم …
واٹس ایپ صارفین اپنی پرائیویٹ چیٹ کو لاک اور چھپا سکیں گے
واٹس ایپ بہت جلد ایک نیا فیچر متعارف کرنے والا ہے جس کے تحت صارفین اپنی پرائیویٹ چیٹ کو لاک اور چھپا سکیں گے۔ رپورٹس کے مطابق چیٹ لاک کا آپشن واٹس ایپ کے آن اسکرین ان باکس سے چیٹس کو ہٹا دے گا اور اسے ایک نئے فولڈر میں رکھ دے گا جسے صرف پاس ورڈ یا بائیو میٹرک …
واٹس ایپ کا میسج ایڈٹ کرنے کی سہولت پر کام شروع
سان فرانسسكو: اگرچہ اب بھی ٹیلی گرام اپنے بہترین فیچرز کی بدولت واٹس ایپ سے آگے ہیں، اب اسی نقشِ قدم پر چلتے ہوئے واٹس ایپ نے میسج ایڈٹ کرنے کی سہولت پر کام شروع کر دیا ہے۔ دوسری جانب واٹس ایپ بہت تیزی سے اپنی ایپ کو بہتر بنارہا ہے اور اب الفاظ کی غلطیوں یا پیغام کو حذف …
گُوگل کی چیٹ جی پی ٹی ٹول کی طرز پر بارڈ اے آئی کی سہولت پیش
سان فرانسسكو: گُوگل نے چیٹ جی پی ٹی ٹول کی طرز پر بارڈ اے آئی کی سہولت پیش کردی ہے جو فی الحال تجرباتی مراحل میں ہے۔ کمپنی نے ویٹنگ لسٹ ختم کرتے ہوئے دنیا بھر کے 180 ممالک کے لیے یہ سہولت پیش کردی ہے جس میں کوریائی اور جاپانی زبانیں بھی شامل ہیں۔ بارڈ کے نئے فیچر میں …
گوگل کا اے آئی چیٹ بوٹ پاکستانی صارفین کیلیے دستیاب
اگر آپ چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے میں تیار کیے گئے گوگل کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس چیٹ بوٹ بارڈ کو استعمال کرنا چاہتے ہیں تو اب ایسا ممکن ہے۔ گوگل کی جانب سے جنریٹیو اے آئی ٹول بارڈ کے لیے ویٹ لسٹ کو ختم کرکے اسے 180 سے زائد ممالک اور خطوں میں …
ٹوئٹرمیں اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ چیٹ جیسے فیچرز کا اضافہ
ایلون مسک کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ جیسی ایپس کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ اس مقصد کے لیے ٹوئٹر میں آڈیو اور ویڈیو کالز سمیت اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ چیٹ جیسے فیچرز کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ ایلون مسک نے ایک ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ بہت جلد ٹوئٹر …
واٹس ایپ پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا، ایلون مسک
سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر اور ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے واٹس ایپ کو ناقابل بھروسہ قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک ٹوئٹر انجینئر نے اینڈرائیڈ ڈیش بورڈ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا۔ اسکرین شاٹ سے ایسا لگ رہا ہے کہ واٹس ایپ صبح کے 4:20 سے 6:53 تک بیک گراؤنڈ …