ٹوئٹر پرغیر فعال اکاؤنٹس کوہٹانے کا اعلان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر اب ان اکاؤنٹس کو ہٹانے والا ہے جو کئی سالوں سے غیر فعال ہیں۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر اور ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں غیر فعال اکاؤنٹس کو ہٹانے کا اعلان کر دیا۔ ایلون مسک کا کہنا ہے کہ ٹوئٹر پر غیر …

اب گوگل اکاؤنٹس میں لاگ ان ہونے کے لیے پاس ورڈ کی ضرورت نہیں

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

گوگل نے مئی 2023 کے شروع میں پاس کی (passkey) نامی ٹیکنالوجی کو متعارف کرایا تھا تاکہ پاس ورڈز کا عہد ختم کیا جا سکے۔ پاس کی ایک ایسا محفوظ طریقہ کار ہے جو پن کوڈ یا بائیو میٹرک تصدیق کے بعد ہی کسی صارف کو گوگل اکاؤنٹس تک رسائی فراہم کرے گا۔ اس طرح گوگل اکاؤنٹس میں لاگ ان …

گوگل سرچ انجن کو زیادہ بہتر بنانے کی منصوبہ بندی جا ری

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

گوگل کی جانب سے سرچ انجن کو زیادہ بہتر بنانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے تاکہ نوجوان افراد کی توجہ حاصل کی جا سکے۔ وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ میں کمپنی کی دستاویزات کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ گوگل سرچ میں روایتی سرچ رزلٹ لنکس کے ساتھ انسانی آوازوں کو شامل کرنے کی منصوبہ بندی …

سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے اکاؤنٹس ریاست کے خلاف استعمال، تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کو خط

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

پشاور: محکمہ اطلاعات خیبر پختونخوا نے تحریک انصاف کے دور میں بھرتی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے اکاؤنٹس ریاست کے خلاف استعمال ہونے کی تحقیقات کیلئے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) کو خط ارسال کردیا۔ ایف آئی اے کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں بھرتی 1109 سوشل میڈیا انفلوئنسرز میں سے …

گوگل کے نئے اسمارٹ فون پکسل سیون اے کے متعلق کچھ نئی تفصیلات

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ساؤتھ کوریا: گوگل کے نئے لیکن جیب پر کم بھاری اسمارٹ فون پکسل سیون اے کے متعلق کچھ نئی تفصیلات ملی ہیں۔ اسمارٹ فون مارکیٹ کی سُن گُن لینے والی ویب سائٹس نے بتایا ہے کہ یہ اسمارٹ فون 10 مئی کو ریلیز کیا جا رہا ہے۔ امکان ہے کہ اس کے ساتھ پکسل فولڈ اور پکسل ٹیبلٹ بھی موجود …

سوئیڈن کا دنیا کا پہلا برقی موٹر وے بنانے کا اعلان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

اسٹاک ہوم: یورپی ملک سوئیڈن دنیا کا پہلا برقی موٹر وے بنانے جا رہا ہے جہاں پر گاڑیوں اور لاریوں کو دوبارہ چارج کیا جاسکے گا۔ یہ برقی موٹر وے یورپی راستے ای 20 کے ساتھ تقریباً 21 کلو میٹر کی پٹی پر بنایا جائے گا جو ہالزبرگ اور اویبرو کو آپس میں جوڑتا ہے۔ سوئیڈن کی جانب سے یہ …

میٹا کمپنی کا جیٹ ہسٹری محفوظ کرنے کے لیے متبادل طریقہ جلد پیش

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

مینلوپارک: میٹا کمپنی کے مطابق جلد ہی جیٹ ہسٹری محفوظ کرنے کے لیے متبادل طریقہ پیش کرے گی۔ اس سے قبل بالخصوص اینڈروئڈ صارفین کے پاس چیٹ ہسٹری محفوظ کرنے کے لیے ’گوگل ڈرائیو‘ کے سوا کوئی اور راستہ نہ تھا۔ اسی طرح اگر فون میں گوگل ڈرائیو بیک اپ نہیں تھا تو اسے محفوظ کرنا بھی محال ہوتا تھا۔ …

اینڈرائیڈ واٹس ایپ صارفین کے لیے چیٹ کی منتقلی انتہائی آسان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ایپ میں نئے فیچر متعارف کرائے ہیں۔ اس ہی سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے کمپنی ایک ایسا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے جس کی مدد سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے چیٹ کی منتقلی انتہائی آسان ہوجائے گی۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق جلد ہی کمپنی کی جانب سے ایسی سہولت فراہم کر دی جائے گی …

ایپ بلیو اسکائی تیزی سوشل میڈیا نیٹ ورک پرصارفین کی توجہ کا مرکز

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسی کی نئی ایپ بلیو اسکائی تیزی سے ایلون مسک کے زیر ملکیت سوشل میڈیا نیٹ ورک کے صارفین کو اپنی جانب کھینچنے لگی ہے۔ یہ نئی ایپ گزشتہ دنوں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرائی گئی تھی جبکہ ایپل کے ایپ اسٹور میں فروری سے دستیاب ہے۔ تاہم اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرائے …

پاکستانی ماہر نےگگنہائیم فاؤنڈیشن میوزیئم کے تحت ’انسپائرنگ ایوارڈ‘ اپنے نام کرلیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کراچی: پاکستان کی شہری ڈیزائنر اور آب وہوا میں تبدیلی کی ماہر نمریٰ خالد نے امریکا میں گگنہائیم فاؤنڈیشن میوزیئم کے تحت ’انسپائرنگ ایوارڈ‘ اپنے نام کرلیا ہے۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی شہری نقشہ سازی اور منصوبہ بندی کی ماہر نےشہر کے فروغ اور وسعت پر تاریخی شواہد جمع کئے ہیں ۔ اسی تناظر میں انہوں نے شہر میں …