جاپان کے پہلے نجی خلائی جہاز کو چاند پر اترنے میں ناکامی کا سامنا رہا اور ممکنہ طور پر گر کر تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان کی نجی کمپنی کی جانب سے خلائی جہاز کو چاند پر اتارنے کی کوشش کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق Hakuto-R Mission 1 سے لینڈنگ سے 25 منٹ پہلے رابطہ …
چینی کمپنی کا دنیا کی کثیف ترین مرتکز بیٹری بنانے کا دعویٰ
بیجنگ: چینی کمپنی کے دنیا کی کثیف ترین مرتکز (کنڈینسڈ) بیٹری بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نہ صرف ٹیسلا بیٹری سے دوگنی قوی ہے بلکہ گاڑیوں کو چھوڑیں یہ مسافربردار طیاروں کو اڑنے کے لیے بھی کافی ثابت ہوسکتی ہے۔ مشہور چینی کمپنی سی اے ٹی ایل کے سربراہ نے باضابطہ اعلان کیا ہے کہ 500 …
ٹوئٹر کی مفت بلیو ٹک سروس ختم؛ سپسکرپشن حاصل کرنا ہو گی
ٹوئٹر کی مفت بلیو ٹک سروس ختم؛ سپسکرپشن حاصل کرنا ہو گی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے ہزاروں ٹوئٹر اکاؤنٹس کے بلیو ٹک ہٹادیے ہیں۔ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان ہوں یا نامور فٹ بالر لیونل میسی، بھارت کے نامور اداکار امیتابھ بچن ہوں یا نامور کرکٹر بابر اعظم یا ویرات کوہلی، …
اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے جیک ڈورسی کی ٹوئٹر جیسی نئی ایپ دستیاب
ٹوئٹر کے بانی اور سابق سی ای او جیک ڈورسی اپنے ہی قائم کردہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے مقابلے پر آگئے ہیں۔ ان کی جانب سے تیار کیا گیا ٹوئٹر جیسا نیا سوشل میڈیا نیٹ ورک بلیو اسکائی اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے متعارف کرا دیا گیا ہے۔ یہ ایپ فروری میں ایپل کے ایپ اسٹور میں متعارف کرائی گئی …
انسٹاگرام بائیو میں 5 لنکس کو ایڈ کرنا ممکن
فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کا نیا فیچر صارفین کی زندگی کچھ آسان بنا دے گا کیونکہ اب وہ اپنی بائیو میں ایک سے زیادہ لنکس ایڈ کر سکیں گے۔ میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے اپنے انسٹاگرام براڈ کاسٹ چینل پر اس فیچر کا اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ اب صارفین انسٹاگرام بائیو میں 5 لنکس کو …
واٹس ایپ کی میسج فارورڈ کی نئی آپشن متعارف
کیلیفورنیا: دنیا بھر میں غیرمعمولی شہرت رکھنے والی واٹس ایپ، ایپ نے تازہ ترین کاوش میں فارورڈ میسجنگ پر اپنی توجہ مرکوز کی ہے۔ اب آپ کوئی بھی پیغام آگے بھیجتے (فارورڈ) ہوئے اس میں پس منظر اور دیگر معمولات شامل کر سکتے ہیں۔ اس سے پیغام پڑھنے والا اسے بہتر طور پر سمجھ سکے گا۔ انسٹاگرام، فیس بک اور …
جرمنی نے اپنے آخری 3 جوہری ری ایکٹرز کو بھی بند کر دیا
یوکرین جنگ کے سبب پیدا ہونے والے توانائی بحران پر قابو پانے اور فوسل فیول سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے کوشاں جرمنی نے اپنے آخری 3 جوہری ری ایکٹرز کو بھی بند کر دیا۔ خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق جرمنی اپنی جوہری صلاحیت کا خاتمہ ایسے وقت میں کررہا ہے جب بہت سے مغربی ممالک …
ایلون مسک اب آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنی بنانے کے لیے تیار
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی اور ٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک اب آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنی بنانے کے لیے تیار ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک کسی بھی وقت اس کمپنی کے بارے میں اعلان کرسکتے ہیں اور اس کے لیے انہوں نے تحقیق کرنے کے لیے 2 افراد کو نوکری پر بھی …
ٹوئٹر میں 10 ہزار حروف پر مشتمل ٹوئٹس پوسٹ کرنا ممکن
اگر ٹوئٹر پر چند سو حروف ناکافی محسوس ہوتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اب آپ اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر طویل تحریر بھی پوسٹ کر سکتے ہیں۔ مگراس مقصد کے لیے ٹوئٹر بلیو سبسکرپشن سروس کا رکن بننا ضروری ہوگا۔ کمپنی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ٹوئٹر بلیو کے صارفین اب ایک ٹوئٹ میں …
واٹس ایپ کا گروپ چیٹ کی معیاد کے اختتام کا تعین کرنے کا فیچرجلد متعارف
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی ایک فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے جس کے تحت صارفین اپنے گروپ چیٹ کی معیاد کے اختتام کا تعین کر سکیں گے۔ ایپ کے حوالے سے لیک ہونے والی معلومات کے مطابق گروپ کے اختتام کے لیے متعین کردہ تاریخ کو گروپ ممبران سے پرانے میسجز یا مکمل چیٹ ختم …