کراچی: پاکستان کی دگرگوں معاشی صورتحال، بینکوں کی جانب سے سہولیات کی عدم فراہمی، حکومتی پالیسیوں اور دیگر رکاوٹ سے پاکستان کے قابل فری لانسرز شدید مشکلات کے شکار ہیں۔ یہاں تک کہ کئی بین الاقوامی پروجیکٹ خطرے میں پڑنے سے فری لانسر نوکریوں کے متلاشی ہیں۔ پاکستانی معیشت پر عالمی اعتبار میں کمی اور شرح مبادلہ کی بے یقینی …
واٹس ایپ کا ’کمپینین موڈ‘ نامی فیچر متعارف کرانے کا اعلان
کیلیفورنیا: انسٹینٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی ’کمپینین موڈ‘ نامی فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے واٹس ایپ کو ایک اکاؤنٹ سے ایک سے زیادہ ڈیوائسز میں استعمال کیا جاسکے گا۔ واٹس ایپ کے متعلق لیک ہونے والی معلومات کے مطابق اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین بیک وقت مختلف ڈیوائسز سے …
فضائی آلودگی پر نظر رکھنے والا ٹیمپو سیٹلائٹ لانچ
پیساڈینا، کیلیفورنیا: گزشتہ برسوں میں ناسا نے ارضی و فضائی آلودگی پر نظر رکھنے کے لیے کئی سیٹلائٹ بنائے اور مدار میں بھیجے ہیں جبکہ اب ٹیمپو نامی ایک نیا سیٹلائٹ شمالی امریکا پر نظر رکھے گا۔ ’ٹروپوسفیرک ایمیشن مانیٹرنگ آف پلیوشن انسٹرومنٹ‘ یا ٹیمپو ایک ملک کے دوسرے ملک یا پھر ایک علاقے کے دوسرے علاقے میں بدلتی ہوئی …
سوشل میڈیا پلیٹ فارم واٹس ایپ نے ’چیٹ جی پی ٹی‘ کا فیچر متعارف کرادیا
اگر آپ مصروفیات کے باعث دوستوں اور احباب کے واٹس ایپ پر آنے والے پیغامات کا جواب بروقت نہیں دے پارہے ہیں تو فکر مند نہ ہوں اب آپ کی یہ مشکل ChatGPT حل کردے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق واٹس ایپ کو جدید دنیا اور نت نئی ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ …
ناسا: خلا میں ایک نئے اور تیز رفتار بلیک ہول کی موجودگی کا انکشاف
امریکی خلائی ادارے ناسا نے خلا میں ایک نئے اور تیز رفتار بلیک ہول کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے۔ ناسا کے مطابق یہ بلیک ہول کائنات میں غیر معمولی رفتار سے بڑھ رہا ہے۔ ناسا کا کہنا ہے کہ بلیک ہول کی غیر معمولی رفتار کے باعث ستاروں کی دو لاکھ نوری سال طویل قطار کو دیکھا جا سکتا …
ٹوئٹر کا ’بلیو برڈ لوگو‘ 5 روز بعد بحال
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کا ’بلیو برڈ لوگو‘ 5 روز بعد بحال کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ 3 اپریل کو ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کی جانب سے کمپنی کے لوگو ’بلیو برڈ‘ کو کرپٹو کرنسی ’ڈوج کوائن‘ کے لوگو (logo) سے تبدیل کردیا تھا۔ ٹوئٹر کا بلیو برڈ لوگو تبدیل کرکے ڈوج کوئن رکھنے کے …
میٹا کا چیزوں کی شناخت کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ماڈل تیار
آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سسٹم کو اشیا شناخت کرنے کے لیے تربیت کی ضرورت ہوتی ہے مگر میٹا نے ایسی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو چیزوں کو بغیر کسی مدد کے تلاش کرسکتی ہے۔ سوشل میڈیا کمپنی کی جانب سے سیگمنٹ اینی تھنگ نامی اے آئی ماڈل کے حوالے سے تفصیلات جاری کی ہیں۔ یہ اے آئی ماڈل …
چیٹ جی پی ٹی پر دنیا کا پہلا ہتک عزت کا مقدمہ
آسٹریلوی شہر ہیپبرن شائر کے میئر نے چیٹ جی پی ٹی کی مالک کمپنی اوپن اے آئی پر دنیا کا پہلا ہتک عزت کا مقدمہ داخل کرنے کی تیاری کر لی۔ ہیپبرن شائر کے میئر برائن ہوڈ کا کہنا ہے کہ انہوں نے چیٹ جی پی ٹی پر اپنے کے بارے میں غلط معلومات پھیلانے کے الزام میں ہتک عزت …
ٹک ٹاک نے ’فار یو فیڈ‘ نامی فیچر میں بڑی تبدیلی کا اعلان کردیا
بیجنگ: مختصر دورانیے کی ویڈیوز کے مقبول پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے ’فار یو فیڈ‘ نامی فیچر میں بڑی تبدیلی کا اعلان کردیا جس کے تحت صارفین کو اپنی فیڈ کو ریفریش کرنے کی خاص سہولت حاصل ہوگی۔ ٹک ٹاک کے مطابق فیچر کے بعد صارف کو یہ سہولت بھی حاصل ہوگی کہ وہ اپنی فیڈ پر نظر آنے والی …
واٹس ایپ کا حساس پیغامات کے تحفظ کے لیے پرائیویسی فیچر متعارف
واٹس ایپ میں ایک بہترین پرائیویسی فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو حساس پیغامات کے تحفظ کو یقینی بنائے گا۔ اس فیچر کے ذریعے ایپ کے اندر پرائیویٹ چیٹ کو لاک کرنا ممکن ہو جائے گا۔ WaBetaInfo کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کو مخصوص چیٹ لاک کرنے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ …