سعودی عرب کے سینٹر فار کومبیٹنگ ایکسٹریمسٹ آئیڈیالوجی (اعتدال) اور ٹیلی گرام نے القاعدہ، حیات تحریرالشام اورداعش کے سینکڑوں اکاؤنٹ اور 60 لاکھ سے زائد شدت پسندانہ مواد پر مبنی پوسٹس ہٹادیں۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق اعتدال اور ٹیلی گرام نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے رواں برس کی پہلی سہ ماہی کے دوران ساٹھ لاکھ سے زائد شدت پسندانہ …
واٹس ایپ نے ٹیکسٹ ایڈیٹنگ کے نئے فیچرز کی آزمائش شروع کردی
سان فرانسسكو: میٹا کمپنی نے واٹس ایپ میں طوفانی تبدیلیوں پر کمرکس لی ہے اور اب بعض صارفین ایپ میں انسٹاگرام اور فیس بک کی طرح ٹیکسٹ ایڈیٹر دکھائی دیا ہے جسے وہ آزمارہے ہیں۔ ویب بی ٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کے جدید ترین ورژن v2.23.7.17 میں صرف تصویر پر کیپشن کی سہولت کا اضافہ نہیں کیا گیا …
امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی ،لیمن 8 ایپ بہت تیزی سے مقبول ہونے لگی
امریکا میں ایک طرف جہاں ٹک ٹاک پر پابندی یا اس کی جبری فروخت کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں، وہاں دوسری طرف اس ایپ کی سرپرست کمپنی بائیٹ ڈانس کا ایک اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم امریکی صارفین میں مقبول ہونے لگا ہے۔ لیمن 8 (Lemon8) نامی یہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم گزشتہ چند دنوں میں امریکا میں …
واٹس ایپ کے وائس نوٹ فیچر میں اہم تبدیلی متوقع
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے وائس نوٹ فیچر میں بڑی تبدیلی کرنے جارہی ہے جو غلطی کا احساس ہونے کی صورت میں وائس نوٹ ڈیلیٹ کرنے کی فکر یا آگے بڑھا دیے جانے کے خوف سے صارفین کو چھٹکارہ دلا دے گی۔ واٹس ایپ بِیٹا انفوکے مطابق میٹا کی ذیلی ایپلی کیشن کے وائس نوٹ فیچر میں …
بل گیٹس کی’آرٹیفیشل انٹیلیجنس‘ سے متعلق سمجھ محدود ہے، ایلون مسک
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کا کہنا ہے کہ بل گیٹس کی ’آرٹیفیشل انٹیلیجنس‘ سے متعلق سمجھ محدود ہے۔ ایلون مسک اکثر ہی’آرٹیفیشل انٹیلیجنس(AI)‘ کے خطرات کے بارے میں اپنی آواز اٹھاتے نظرآتے ہیں۔ خاص طور پر، اے آئی چیٹ بوٹس کے بعد جیسے کہ چیٹ جی پی ٹی(ChatGPT) مائیکروسافٹ کا بنگ (Bing)، اور گوگل کا بارڈ …
اگیومینٹڈ رئیلٹی ٹیکنالوجی کی بدولت انسانوں کے لیے ایکسرے ویژن کا حصول ممکن
ہم ابھی دیواروں کے آرپار نہیں دیکھ سکتے مگر جدید ٹیکنالوجی کی بدولت انسانوں کے لیے ایکسرے ویژن کا حصول ممکن ہوگیا ہے۔ میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے ماہرین نے اگیومینٹڈ رئیلٹی (اے آر) ٹیکنالوجی کو استعمال کرکے ایکسرے ویژن کو ممکن بنایا ہے جسے انہوں نے X-AR کا نام دیا ہے۔ اسے مائیکرو سافٹ کے ہیڈ …
واٹس ایپ نے واٹس ایپ پراپنا آفیشل اکاؤنٹ بنا دیا، ’’واٹس ایپ سپوٹ‘‘ سے بات کرنا ممکن
مینلوپارک: میٹا کمپنی کی جانب سے پیش کردہ واٹس ایپ دنیا کے اربوں لوگ اب بھی استعمال کررہے ہیں اور واٹس ایپ نے باضابطہ طور پر اپنا اکاؤنٹ بنایا ہے۔ تجزیہ کار ایک عرصے سے یہ کمی محسوس کررہے تھے۔ اس سے قبل واٹس ایپ ہر ہفتے نت نئے فیچرز اور سہولیات سے اپنے صارفین کو حیران کرتی رہی ہیں۔ …
میٹا کمپنی کا واٹس ایپ کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں مزید سہولیات پیش
سان فرانسسكو: میٹا کمپنی نے واٹس ایپ کے ڈیسک ٹاپ ورژن کے لیے کچھ نئی سہولیات پیش کی ہیں جن میں انٹرفیس اس طرح بدلا گیا ہے کہ آپ کثیر افراد کے ساتھ گفتگو کر سکتے ہیں اور واٹس ایپ ویڈیو کانفرنسنگ میں کئی افراد شامل ہوسکتے ہیں۔ اب کئی افراد کی ویڈیو کال سے ایک ساتھ آٹھ افراد جبکہ …
پاک آئیڈینٹٹی ایپلی کیشن متعارف، موبائل فون سے شناختی کارڈ بنوانا ممکن
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ’پاک آئیڈینٹٹی‘ کے نام سے نئی موبائل ایپلی کیشن متعارف کروا دی، پاکستانی شہری اب موبائل ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے۔ چیئرمین نادرا طارق ملک کا کہنا ہے کہ نئی موبائل ایپ سے شناختی کارڈ بنوانے کی درخواست کسی بھی جگہ سے دی جا سکے گی اور دستاویزات بھی …
میٹا نےامریکی صارفین کےلیے بلیوٹِک والے ’ویریفائڈ اکاؤنٹ‘ کی سہولت پیش
سان فرانسسكو: فیس بک کی مرکزی کمپنی میٹا نے بارباراعلان کے بعد اب فیس بک نے امریکی صارفین کےلیے بلیوٹِک والے ’ویریفائڈ اکاؤنٹ‘ کی سہولت پیش کردی ہے۔ امریکی صارفین اب فیس بک اور انسٹاگرام ویب کے لیے 11.99 ڈالر ماہانہ اورایپ کے لیے ماہانہ14.99 کےبدلے بلیو ٹک والا تصدیق شدہ اکاؤنٹ حاصل کرسکتےہیں۔ اس کے لیے میٹا کو آپ …