نیویارک: آن لائن اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے پاکستانی صارفین کیلئے بڑا ریلیف متعارف کروانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیٹ فلکس کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ اپنے پاکستانی صارفین کیلئے سب سے سستے سبسکرپشن پیکجز متعارف کروائے گا۔ رعایتی قیمتوں پر پیکجز پاکستان سمیت دیگر ممالک کیلئے بھی پیش کیا …
اگلی سہ ماہی میں ٹویٹر کیش فلو مثبت ہوسکتا ہے: ایلون مسک
witter کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے منگل کو کہا کہ کمپنی کو اگلی سہ ماہی میں نقد بہاؤ مثبت ہونے پر "شاٹ” لگا ہے، کیونکہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم جارحانہ طور پر اخراجات میں کمی کر رہا ہے۔ مسک نے مورگن اسٹینلے کی ایک سرمایہ کار کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جو ویب کاسٹ کی گئی تھی، کہا کہ …
دنیا بھر میں ڈاؤن رہا Twitter، ہزاروں یوزرس ہوئے پریشان، سوشل میڈیا پر کی شکایت
دنیا بھر میں ڈاؤن رہا Twitter، ہزاروں یوزرس ہوئے پریشان، سوشل میڈیا پر کی شکایت Twitter down around the world: اس دوران بہت سے صارفین نے ڈاؤن ڈیٹیکٹر (Down Detector) جیسی ویب سائٹس پر جاکر اور شکایت کی ہے کہ وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارٹویٹر تک رسائی حاصل نہیں کر پا رہے ہیں۔ Twitter down around the world: اس دوران …
میٹا نے آن لائن تصاویرکو انٹرنیٹ سےہٹانے والا ٹول متعارف کرا دیا
کہا جاتا ہے کہ جو تصویر انٹرنیٹ پر پوسٹ ہو جائے، اس کو واپس ہٹانا ممکن نہیں ہوتا۔ یہ بات درست بھی ہے اور یہی وجہ ہے کہ لوگوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ کبھی بھی قابل اعتراض یا نامناسب تصاویر انٹرنیٹ پر شیئر نہ کریں، مگر عام طور پر اس کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے، جس …
یوٹیوب پوڈکاسٹر کے لیے نئے ٹولز متعارف
کیلفورنیا: یوٹیوب پر پوڈکاسٹر کی تعداد بڑھتی جارہی ہے اور اسی کے تحت یوٹیوب نے اپنے اسٹوڈیو میں پوڈکاسٹ مینیجمنٹ کا اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم اس کی اندرونی آزمائش جاری ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق یہ سہولت یوٹیوب ایپ اور ڈیسک ٹاپ ورژن دونوں کےلیےپیش کی جائے گی۔ یوٹیوب انتظامیہ نے جاری ایک بیان میں کہا ہے: …
کیا آپ فیس بک یا انسٹاگرام اکاؤنٹ کو ویری فائیڈ کرانا چاہتے ہیں؟
میٹا ویری فائیڈ نامی سبسکرپشن سروس کے لیے ویٹ لسٹ کا آپشن تمام صارفین فراہم کر دیا گیا ہے۔ اس ویٹ لسٹ میں نام درج کرانے والے صارفین کو ان کے ملک میں یہ سروس متعارف کرائے جانے پر نوٹیفکیشن کے ذریعے آگاہ کیا جائے گا۔ میٹا کے سپورٹ پیجز میں اس سبسکرپشن کے حوالے سے چند نئی تفصیلات بھی …
گوگل کا میجک اریزر آپشن اب تمام اسمارٹ فون کےلیے دستیاب
گوگل کا میجک اریزر آپشن اب تمام اسمارٹ فون کےلیے دستیاب لاس اینجس: گوگل نے سیلفی اور تصاویر میں فالتو اشیا اور تفصیلات ہٹانے والا ایک دلچسپ آپشن ’میجک اریزر‘ کے نام سے پیش کیا ہے جو مصنوعی ذہانت کی بنیاد پر کام کرتا ہے۔ یہ آپشن اب گوگل پکسل 6 فون کی سیریز میں دستیاب ہے اور آپ کی …
چین نے روس کو ہتھیار دیئے تو ہرجانہ ادا کرنا ہوگا، امریکہ کی دھمکی
امریکہ نے روس کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے یوکرائن کی جنگ میں روس کو ہتھیار دیئے تو اسے ہرجانہ ادا کرنا ہوگا امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل پیٹرک رائیڈر نے کہا کہ انہیں تشویش ہے کہ چین روس کا ساتھ دے رہا ہے جبکہ چین نے پہلے یوکرین روس جنگ میں غیرجانبداری کا اعلان کیا …
برقی پٹی جو30 فیصد تیزی سے زخم کو مندمل کرتی
الینوئے: بعض زخم بہت دیر سےمندمل ہوتے ہیں تاہم اب ایک برقی پٹی بنائی گئی ہے جو نہ صرف 30 فیصد تیزی سے زخم کو مندمل کرتی ہے بلکہ زخم کی معلومات مسلسل کسی بیرونی آلے مثلاً اسمارٹ فون تک بھیجتی رہتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ بینڈیج اپنا کام مکمل کرنے کے بعد گھل کر ختم ہوجاتی ہے۔ …
واٹس ایپ میں چھپے ایک سنگین سکیورٹی مسئلے کی نشاندہی
واٹس ایپ کو دنیا بھر میں 2 ارب سے زیادہ افراد استعمال کرتے ہیں اور اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کی وجہ سے اسے کافی محفوظ سمجھا جاتا ہے۔ مگر ایک نئی رپورٹ میں واٹس ایپ میں چھپے ایک سنگین سکیورٹی مسئلے کی نشاندہی کی گئی ہے جس سے لوگوں کے اکاؤنٹس تک رسائی دیگر افراد کو مل سکتی ہے۔ رپورٹ …