زلزلے پر حکومتی امدادی کارروائیوں پر تنقید، ترکیہ میں ٹوئٹر سروس بند

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

زلزلے پر حکومتی امدادی کارروائیوں پر آن لائن تنقید کرنے کے بعد ملک میں ٹوئٹر سروس معطل کردی گئی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اشتعال انگیز سوشل میڈیا پوسٹس پر ترک پولیس نے 18 افراد کو حراست میں بھی لیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد نے زلزلے کے بعد حکومتی امدادی سرگرمیوں پر تنقید کی تھی۔ …

گلوبل لیپ ٹیک کنونشن؛ پاکستانی کمپنیوں کیلیے ملٹی بلین ڈالر مارکیٹ کا گیٹ وے بن گیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ریاض: سعودی عرب کی میزبانی میں ہونے والا گلوبل ٹیکنالوجی کنونشن لیپ پاکستانی ٹیک کمپنیوں اور اسٹارٹ اپس کے لیے سعودی عرب کی ملٹی بلین ڈالر کی مارکیٹ کا گیٹ وے بن گیا۔ پاکستانی ٹیک کمپنیوں اور اسٹارٹ اپس کو امید ہے کہ سعودی عرب کی ڈیجیٹل اکانومی میں کی جانے والی خطیر سرمایہ کاری اور میگا پراجیکٹس پاکستان کے …

پاکستان میں وکی پیڈیا کی سروسز بحال

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے ملک بھر میں وکی پیڈیا کی سروسز کو بحال کر دیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وکی پیڈیا کو بحال کرنے کی ہدایت کی تھی۔ وزیرِ اعظم نے آئی ٹی کے وزیر امین الحق کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی قائم کر دی۔ کمیٹی معاملے پر ایک ہفتے میں وفاقی کابینہ …

ٹک ٹاک کا اپنی ایپ میں متعدد تبدیلیاں لانے کا اعلان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں متعدد تبدیلیاں لانے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق ان تبدیلیوں کا مقصد سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو صارفین کے لیے محفوظ اور تفریح کا ذریعہ بنانا ہے۔ ٹک ٹاک کی جانب سے ایپ کے اصول و ضوابط کی مسلسل خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف اقدامات کو تیز کیا …

نئی ٹیکنالوجی جسے بل گیٹس نے انٹرنیٹ اور ذاتی کمپیوٹرز جتنی اہم قرار دے دیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

وہ نئی ٹیکنالوجی جسے بل گیٹس نے انٹرنیٹ اور ذاتی کمپیوٹرز جتنی اہم قرار دے دیا حالیہ برسوں میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی تیزی سے نمایاں ہونا شروع ہوئی ہے، خاص طور پر نومبر 2022 میں چیٹ جی پی ٹی نامی چیٹ بوٹ متعارف ہونے کے بعد سے یہ عام افراد کی توجہ کا مرکز بن چکی …

The US shot down a suspected Chinese spy balloon

امریکا نے مشتبہ چینی جاسوس غبارہ مار گرایا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی, ورلڈ

امریکا نے مشتبہ چینی جاسوس غبارہ مار گرایا امریکی فوج کے ایک لڑاکا طیارے نے ہفتے کے روز جنوبی کیرولینا کے ساحل پر ایک مشتبہ چینی جاسوس غبارے کو مار گرایا۔ خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے بعد یہ مشتبہ جاسوس غبارہ پہلی بار امریکی فضائی حدود میں داخل ہوا اور چین کی جانب سے جاسوسی کی …

ایلون مسک کا تخلیق کاروں کے لیے معاوضے کا اعلان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ایلون مسک کا تخلیق کاروں کے لیے معاوضے کا اعلان کیلیفورنیا: ایلون مسک نے تخلیق کاروں کے لیے معاوضے کا اعلان کردیا۔ جمعے کے روز سربراہ ٹوئٹر نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ آج سے ٹوئٹر اشتہارات کی مد میں کمائی جانے والی آمدنی سے تخلیق کاروں کو ان اشتہارات کے دِکھائے جانے کی مد میں حصہ دے گا جو …

’توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر‘ پاکستان میں وکی پیڈیا بلاک

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر قانونی مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں انسائیکلو پیڈیا ویب سائٹ ’وکی پیڈیا‘ کو بلاک کردیا۔ پی ٹی اے کے ترجمان ملاحت عبید نے ڈان نیوز سے بات کرتے ہوئے ملک میں وکی پیڈیا ویب سائٹ بلاک کیے جانے کی تصدیق کی۔ ترجمان پی ٹی اے نے بتایا کہ عدالتی حکم …

چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی تاریخ میں سب سے زیادہ تیزی سے مقبول ہونے والی ایپ قرار

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک نئی سروس نے صارفین کی تعداد میں اضافے کے حوالے سے ٹک ٹاک اور انسٹا گرام جیسی مقبول ایپس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اوپن اے آئی نامی کمپنی کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی (ChatGPT) کو تاریخ میں سب سے زیادہ تیزی سے مقبول ہونے والی ایپ …

2024 میں فولڈ ایبل آئی پیڈ کی لانچ متوقع

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے 2024 میں فولڈ ایبل (طے ہوجانے والا) آئی پیڈ کا متعارف کروایا جانا متوقع ہے۔ ایپل تجزیہ کار مِنگ-چی کُو نے ٹوئٹر پر لکھا کہ وہ پُر امید ہیں کہ 2024 میں فولڈ ایبل آئی پیڈ متعارف کروا دیا جائے گا۔ تجزیہ کار کا یہ ٹویٹ گزشتہ برس اکتوبر میں آنے والی …