کچھ دن قبل خبریں سامنے آئی تھیں کہ ممکنہ طور پر مشروب بنانے والی دنیا کی معروف ملٹی نیشنل کمپنی کوکا کولا جلد ہی اپنا پہلا اسمارٹ فون متعارف کرائے گی۔ کوکا کولا کے ممکنہ فون کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھیں، جن میں فون کو مشروب کمپنی کے کلر اور لوگو کے ساتھ دیکھا جا سکتا …
ایلون مسک سے’خودکارگاڑیوں‘ کے دعوے پر تفتیش شروع
واشنگٹن: ٹیسلا، اسٹارلنک اور دیگر کمپنیوں کے مالک اور دنیا کی امیرترین شخصیات میں سے ایک ایلون مسک کو اس وقت امریکی اداروں کی جانب سے تفتیش کا سامنا ہےجو ان کی ٹیسلا گاڑیوں کے خودکار ہونے کے دعوے سے متعلق کی جارہی ہے۔ امریکی سیکیوریٹیزز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی) ٹیسلا کے ان دعووں کی چھان بین شروع …
عالمی معیشت سے 70 ہزار گنا قیمتی سیارچے پر ناسا خلائی جہاز روانہ کرے گا
کیلیفورنیا: ناسا نے ایک اہم سیارچے (ایسٹرائڈ) کی جانب خلائی جہاز بھیجنے کا اعلان کیا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ اس سیارچے پر قیمتی دھاتوں کی کل قدر پورے کرہ ارض کی مجموعی سالانہ معیشت سے بھی 70 ہزار گنا زائد ہے۔ اگرچہ ناسا سال 2017 سے اس سیارچے کے قریب اپنا خلائی جہاز بھیجنے کا خواہاں رہا …
واٹس ایپ نے کیمرا ایڈیٹنگ فیچرز متعارف کرادیے
دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی دیرینہ خواہشات کو نظر میں رکھتے ہوئے ایپ کے کیمرے میں ایڈیٹنگ فیچرز کو متعارف کرادیا۔ ساتھ ہی واٹس ایپ کی جانب سے ایڈیٹنگ فیچرز کو مزید بہتر بنانے اور اس میں مزید فیچرز کو پیش کیے جانے پر بھی کام جاری ہے۔ واٹس ایپ کے …
یوٹیوب کا ’اسٹڈی ہال‘ کے نام سے ایک منظم پروگرام شروع
یریزونا: یوٹیوب نے بالخصوص امریکی طلبا و طالبات کو کالج کی تعلیم مکمل کرنے کے لیے ’اسٹڈی ہال‘ کے نام سے ایک منظم پروگرام شروع کیا ہے۔ یوٹیوب ایپ میں موجود لاتعداد موضوعات پر اب کالج کریڈٹس حاصل کیے جا سکیں گے جس کے لیے کچھ فیس ادا کرنا ہوگی۔ یوٹویوب کے اس شعبے کو تعلیمی ماہرین نے ڈیزائن کیا …
نیٹ فلکس سروس مفت استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر
نیویارک: پاسورڈ شیئرنگ کے ذریعے اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس استعمال کرنے والے صارفین کے لئے بری خبر سامنے آگئی۔ نئی اطلاعات کے مطابق نیٹ فلکس گھر سے باہر سروس کے استعمال کو ختم کررہا ہے اور رواں برس اپریل کے اختتام تک اس کا نفاذ ہوجائے گا۔ نیٹ فلکس نے پچھلے برس جولائی میں پاسورڈ شیئرنگ کرنے والوں کے خلاف …
ٹوئٹرکا فار یو ٹیب سے گریز کا آپشن صارفین کو فراہم کرنے کا اعلان
ٹوئٹر کی جانب سے گزشتہ دنوں فار یو ٹیب کو بائی ڈیفالٹ فیڈ بنادیا گیا تھا۔ مگر اب اس کمپنی نے یوٹرن لیتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ویب ورژن میں الگورتھم پر مبنی فار یو ٹیب سے گریز کا آپشن صارفین کو فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس تبدیلی سے ان صارفین کو خوشی ہوگی جن کی …
فیس بک، میسنجر اور انسٹاگرام سیٹنگز کو اب ایک ہی جگہ تبدیل کرنا ممکن
فیس بک، میسنجر اور انسٹاگرام سیٹنگز کو اب ایک ہی جگہ تبدیل کرنا ممکن میٹا نے انسٹاگرام، فیس بک اور میسنجر کو ضم کرنے کے حوالے سے اہم پیشرفت کی ہے۔ کمپنی کی جانب سے ایک نیا اکاؤنٹس سینٹر متعارف کرایا گیا ہے جس کے نتیجے میں انسٹاگرام، فیس بک اور میسنجر اکاؤنٹس کی سیٹنگز ایک ہی جگہ تبدیل کرنا …
ٹیکساس کی اعلیٰ یونیورسٹیاں TikTok پابندی میں شامل ہو گئیں۔
آسٹن کی یونیورسٹی آف ٹیکساس نے طلباء، فیکلٹی اور دیگر عملے کو متنبہ کیا ہے کہ وہ اس ہفتے ای میل میں یونیورسٹی کے نیٹ ورکس یا اسکول کی ملکیت والے آلات کے ذریعے TikTok تک رسائی حاصل نہیں کر سکیں گے۔ انتظامیہ نے اپنے فیصلے کی وجہ ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ کی طرف سے گزشتہ ماہ قومی سلامتی …
چین کا 70 منزلہ بلند ہوائی ٹربائن بنانے کا اعلان
بیجنگ: چین نے سمندر میں دنیا کی سب سے بلند ہوائی ٹربائن بنانے کا اعلان کیا ہے جو 70 منزل سے بھی اونچا ہوگا اور ایک ٹربائن ٹاور لگ بھگ 18 میگا واٹ بجلی بناسکے گا۔ ہر مرتبہ گھومنے پر یہ ونڈ ٹربائن نیشنل فٹ بال لیگ کے 12 میدانوں کے برابر وسیع ہوگی اور اس کی تینوں پنکھڑیوں کی …