واٹس ایپ اور کلاؤڈفلیئر کا صارفین کے میسجز کی حفاظت کیلئے مشترکہ طور پر کام شروع

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: میٹا کے پیغام رسانی پلیٹ فارم واٹس ایپ اور نیٹ ورک سروس کلاؤڈفلیئر نے صارفین کے میسجز کی حفاظت کیلئے مشترکہ طور پر کام شروع کردیا ہے۔ دونوں پلیٹ فارمز کا مقصد آڈیٹنگ ٹول Plexi کی مدد سے میسجز میں کلیدی شفافیت کے لیے مضبوط آڈیٹنگ عمل کے ذریعے اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ پیغامات کی حفاظت کو مضبوط بنانا …

گوگل: اینڈرائیڈ صارفین کے لیے کوئک سیٹنگ ٹائل جلد متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنے اینڈرائیڈ صارفین کو گانوں کی تلاش میں آسانی کے لیے کوئک سیٹنگ (کیو ایس) ٹائل متعارف کرانے جارہی ہے۔ گوگل ایپ 15.39 (جو کہ فی الحال بِیٹا موڈ پر ہے) میں ایک ’سانگ سرچ‘ کیو ایس ٹائل متعارف کرایا گیا ہے جس میں ایک سادہ سا میوزک نوٹ کا نشان ہے۔ اس کو دبانے ایک …

ناسا اور اسپیس ایک کا 9واں مشن خلائی اسٹیشن روانہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ناسا اور اسپیس ایکس نے امریکی ریاست فلوریڈا سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) کے لیے عملے کا ایک نیا گردشی مشن لانچ کردیا ہے۔ کریو 9 نامی یہ مشن ناسا کے خلاباز نک ہیگ اور ایلکسزینڈر گوربنوو کو خلائی اسٹیشن پر لے گیا ہے۔ یہ اسپیس ایکس کے ساتھ ناسا کا نواں مشن ہے۔ اسپیس ایکس کا Falcon 9 …

تھریڈز پوسٹس کے لیے لوکیشن شیئرنگ فیچر کا اضافہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

میٹا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز میں لوکیشن ٹیگنگ فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے آپ اپنی پوسٹس میں کسی لوکیشن کا اضافہ کریں گے۔ یہ فیچر ابھی محدود صارفین کو دستیاب ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق یہ فیچر انسٹا گرام کے لوکیشن ٹیگنگ سے ملتا جلتا ہے۔ جس کسی صارف کی جانب سے تھریڈز میں …

ایپل اور میٹا دونوں کا مصنوعی ذہانت کے حفاظتی معاہدے مسترد

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی کمپنیوں ایپل اور میٹا دونوں نے یورپی یونین کی جانب سے پیش کردہ نئے مصنوعی ذہانت کے حفاظتی معاہدے کو مسترد کر دیا۔ ایمازون، گوگل، مائیکروسافٹ اور چیٹ جی پی ٹی بنانے والے اوپن اے آئی سمیت 100 سے زائد کمپنیوں نے یورپی یونین کے مصنوعی ذہانت کے معاہدے پر دستخط کردیے۔ جبکہ دستخط نہ کرنے والوں میں معروف …

میٹا: ’مکمل ہولوگرافک‘ اسمارٹ گلاسز اورین متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: میٹا کے سربراہ مارک زکربرگ نے ’مکمل ہولوگرافک‘ اسمارٹ گلاسز اورین متعارف کرادیے۔ میٹا باس نے تقریب رُونمائی میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نئے آگمینٹڈ ریئلٹی گلاسز صارفین حقیقی دنیا میں ورچوئل اشیاء دیکھنے میں مدد دیں گے۔ مارک زکربرگ نے کہا کہ کمپنی اس ٹیکنالوجی پر تقریباً 10 برس سے کام کر رہی ہے۔ آگمینٹڈ ریئلٹی …

میٹا: ہالی ووڈ ستاروں کے اے آئی چیٹ بوٹ لانچ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

میٹا نے ہالی ووڈ کی مشہور شخصیات جان سینا اور جوڈی ڈینچ کی آواز والے مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹس لانچ کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اس کے اربوں صارفین مصنوعی ذہانت کو اپنانے کے خواہشمند ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق میٹا کے بانی اور سی ای او مارک زکربرگ نے کمپنی کی سالانہ پروڈکٹ …

ٹک ٹاک کا روسی سرکاری میڈیا آؤٹ لیٹس آر ٹی اور اسپیوٹنک سے تعلق رکھنے والے اکاؤنٹس ختم

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

سنگا پور: سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے روس کے سرکاری میڈیا آؤٹ لیٹس آر ٹی اور اسپیوٹنک سے تعلق رکھنے والے اکاؤنٹس کو ختم کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاک کا کہنا تھا کہ یہ اکاؤنٹس خفیہ طور پر لوگوں کو منفی طور پر متاثر کرنے کی کوشش کر رہے تھے جو ادارے کے قوانین …

گوگل: ویڈیو میکنگ کیلیے اے آئی ٹول (Veo) دینے کا اعلان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

گوگل نے یوٹیوب شارٹس کو مزید آسان اور بہتر بنانے کے لیے اس میں اپنے ہی ویڈیو میکنگ کے لیے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹول (Veo) دینے کا اعلان کردیا۔ گوگل کے ڈیپ مائنڈ اے آئی ویڈیو میکنگ ٹول (Veo) کو ویسے ہی کانٹینٹ کریئیٹرز استعمال کرکے اپنی یوٹیوب ویڈیوز کو بہتر بناتے ہیں لیکن اب مذکورہ فیچر کو …

گوگل صارفین کیلیے بہت سی ڈیوائسز کو پاس کیز سے جوڑ نا اب جلد ممکن

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنے گوگل پاس ورڈ مینیجر کے لئے ایک ایسی اپ ڈیٹ جاری کرنے جا رہی ہے جس سے صارفین اپنے بہت سی ڈیوائسز کو پاس کیز سے جوڑ سکیں گے۔ اب تک لوگ صارفین اینڈرائیڈ پر گوگل پاس ورڈ مینیجر میں پاس کیز محفوظ کرسکتے تھے ، لہٰذا مختلف ڈیوائس میں اس کا استعمال محدود تھا۔ …